سمندر پار پاکستانیوں کو زمینی حقائق کا علم نہیں، سیاست میں نہیں ہونا چاہیے

Baadshaah

MPA (400+ posts)
عمر چیمہ صحیح کہہ رہا ہے، میں تو پہلے بھی اس موضوع پر تھریڈ بنا چکا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ہرگز نہیں ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے نالائق اور نا اہل عمران خان کی پالیسیوں کو جھیلا نہیں، اس مہنگائی کو برداشت نہیں کیا جو اس نااہل نے ملک پر مسلط کردی، اس نا اہل کی وجہ سے پاکستان کی کرنسی کی ویلیو آدھی رہ گئی اور گھر بیٹھے بیٹھے ہر پاکستانی کے پاس جو پیسے تھے وہ آدھے ہوگئے۔ بیرون ملک زیادہ تر بے عقل یوتھیے رہتے ہیں جن کی اپنی زندگیاں تو سکون سے گزر رہی ہیں اور وہ باہر بیٹھ کر ٹھنڈے پیٹوں پاکستان کے نظامِ حکومت پر تبصرے کرتے ہیں۔ اگر کسی اوورسیز یوتھیے کے پیٹ میں زیادہ ہی مروڑ اٹھتا ہے ووٹ ڈالنے کا تو کم از کم ایک سال آکر پاکستان رہے اور نالائقِ اعظم کی پالیسیوں سے مستفید ہو، اس کے بعد بڑی خوشی سے جاکر ووٹ ڈالے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

او کھوتے پٹواری ملک میں سب سے زیادہ سرمایہ سمندر پار پاکستانی بھیج رہے ہیں۔ جو ملک کی کل برآمداد سے زیادہ ہے۔ شرم کر حیا کر تھوڑی سی
924F2A8D-5450-4888-96CE-7D57CFF0A9D9.jpeg

D2E3B7E2-AC6F-45D0-9D8B-862F93CA74D1.jpeg
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
this way I don't think the people who live in big cities should not have the right to vote because they don't know what is happening in small towns. Also people who live in small towns should not have the right to vote cos they don't know what is happening in villages.

Someone who belongs to Punjab or KPK & works in Islamabad or Karachi also should not have the right to vote because he doesn't know the ground reality.

The problem is that opposition & their lifafas got this opportunity to run campaign against Khan on additional inflation that resulted due to COVID. When ppl from around the world tell them everyone in the world is getting affected due to inflation, this beats their narrative & that's why they don't want us to vote.

If I am not currently in Pakistan, it doesn't mean that I don't live there or I don't face similar problems when I travel to Pak.

If IK is not performing according to you, he will lose. Why are you scared of my vote?

عمر چیمہ صحیح کہہ رہا ہے، میں تو پہلے بھی اس موضوع پر تھریڈ بنا چکا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ہرگز نہیں ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے نالائق اور نا اہل عمران خان کی پالیسیوں کو جھیلا نہیں، اس مہنگائی کو برداشت نہیں کیا جو اس نااہل نے ملک پر مسلط کردی، اس نا اہل کی وجہ سے پاکستان کی کرنسی کی ویلیو آدھی رہ گئی اور گھر بیٹھے بیٹھے ہر پاکستانی کے پاس جو پیسے تھے وہ آدھے ہوگئے۔ بیرون ملک زیادہ تر بے عقل یوتھیے رہتے ہیں جن کی اپنی زندگیاں تو سکون سے گزر رہی ہیں اور وہ باہر بیٹھ کر ٹھنڈے پیٹوں پاکستان کے نظامِ حکومت پر تبصرے کرتے ہیں۔ اگر کسی اوورسیز یوتھیے کے پیٹ میں زیادہ ہی مروڑ اٹھتا ہے ووٹ ڈالنے کا تو کم از کم ایک سال آکر پاکستان رہے اور نالائقِ اعظم کی پالیسیوں سے مستفید ہو، اس کے بعد بڑی خوشی سے جاکر ووٹ ڈالے۔
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
Oar gutter cheema sub jantah hay pher kun na appne malik ko sumjai k wahan baitne se kuch nahein miley ga. Aao oar appni party ko lead karro. Aik minute, voh tu na ahil hu chukka hay tu vo kaisay lead karre ga, par patwari tu yeh baath janteh he nahein.
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
عمر چیمہ صحیح کہہ رہا ہے، میں تو پہلے بھی اس موضوع پر تھریڈ بنا چکا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ہرگز نہیں ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے نالائق اور نا اہل عمران خان کی پالیسیوں کو جھیلا نہیں، اس مہنگائی کو برداشت نہیں کیا جو اس نااہل نے ملک پر مسلط کردی، اس نا اہل کی وجہ سے پاکستان کی کرنسی کی ویلیو آدھی رہ گئی اور گھر بیٹھے بیٹھے ہر پاکستانی کے پاس جو پیسے تھے وہ آدھے ہوگئے۔ بیرون ملک زیادہ تر بے عقل یوتھیے رہتے ہیں جن کی اپنی زندگیاں تو سکون سے گزر رہی ہیں اور وہ باہر بیٹھ کر ٹھنڈے پیٹوں پاکستان کے نظامِ حکومت پر تبصرے کرتے ہیں۔ اگر کسی اوورسیز یوتھیے کے پیٹ میں زیادہ ہی مروڑ اٹھتا ہے ووٹ ڈالنے کا تو کم از کم ایک سال آکر پاکستان رہے اور نالائقِ اعظم کی پالیسیوں سے مستفید ہو، اس کے بعد بڑی خوشی سے جاکر ووٹ ڈالے۔

whomsoever takes an oath to be loyal to another country should not be allowed
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمر چیمہ صحیح کہہ رہا ہے، میں تو پہلے بھی اس موضوع پر تھریڈ بنا چکا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ہرگز نہیں ہونا چاہئے کیونکہ انہوں نے نالائق اور نا اہل عمران خان کی پالیسیوں کو جھیلا نہیں، اس مہنگائی کو برداشت نہیں کیا جو اس نااہل نے ملک پر مسلط کردی، اس نا اہل کی وجہ سے پاکستان کی کرنسی کی ویلیو آدھی رہ گئی اور گھر بیٹھے بیٹھے ہر پاکستانی کے پاس جو پیسے تھے وہ آدھے ہوگئے۔ بیرون ملک زیادہ تر بے عقل یوتھیے رہتے ہیں جن کی اپنی زندگیاں تو سکون سے گزر رہی ہیں اور وہ باہر بیٹھ کر ٹھنڈے پیٹوں پاکستان کے نظامِ حکومت پر تبصرے کرتے ہیں۔ اگر کسی اوورسیز یوتھیے کے پیٹ میں زیادہ ہی مروڑ اٹھتا ہے ووٹ ڈالنے کا تو کم از کم ایک سال آکر پاکستان رہے اور نالائقِ اعظم کی پالیسیوں سے مستفید ہو، اس کے بعد بڑی خوشی سے جاکر ووٹ ڈالے۔
You are absolutely right about it. However, I think the majority of the overseas Pakistanis are decent people. It is only a few bunch of morons who are on internet or in SM and are the stooge of PTI making idiotic comments without realizing how worst the economical situation in Pakistan has been . There are other overseas Pakistanis , and may be majority who are silent and know how terrible the situation has become . But they don't express their feelings everyday like the PTI bhonpos do here on this website.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Absolutely Non Sense. Person and claim.
Overseas Pakistanis are well aware of Pakistani politics and well capable of rational comparative analysis and know well about corrupt journalists.
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
this way I don't think the people who live in big cities should not have the right to vote because they don't know what is happening in small towns. Also people who live in small towns should not have the right to vote cos they don't know what is happening in villages.

Someone who belongs to Punjab or KPK & works in Islamabad or Karachi also should not have the right to vote because he doesn't know the ground reality.

The problem is that opposition & their lifafas got this opportunity to run campaign against Khan on additional inflation that resulted due to COVID. When ppl from around the world tell them everyone in the world is getting affected due to inflation, this beats their narrative & that's why they don't want us to vote.

If I am not currently in Pakistan, it doesn't mean that I don't live there or I don't face similar problems when I travel to Pak.

If IK is not performing according to you, he will lose. Why are you scared of my vote?

آپ نے تو میری اور عمر چیمہ کی بات کو سچ ثابت کردیا، بطور اوورسیز پاکستانی آپ کو یہی علم نہیں کہ پاکستان میں ہر کوئی اپنے حلقے میں ووٹ کاسٹ کرتا ہے، ٹاؤن میں رہنے والا اپنے ٹاؤن کے امیدوار کو ہی ووٹ دیتا ہے اور بڑے شہر میں رہنے والے اپنے ہی حلقے کے امیدواروں کو ووٹ دیتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ لاہور کا رہنے والا کوئٹہ میں جا کر ووٹ ڈال رہا ہو اور فیصل آباد کا رہائشی پنڈ دادن خان میں ووٹ کاسٹ کرآئے۔۔

اوورسیز پاکستانی اگر ووٹ کاسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے بہترین حل یہی ہے کہ کم از کم ایک سال پاکستان میں رہیں۔ پھر ووٹ کاسٹ کریں۔ ایک شخص جو پانچ سات سال یا پھر دس بیس سال سے پاکستان سے باہر مقیم ہے، اس کو کیا پتا کہ پاکستان میں کیا چل رہا ہے۔ ویسے مجھے حیرانی ہے کہ یوتھیے لندن اور نیویارک سے ویڈیو بنا بنا کر سوشل میڈیا پر لگا رہے ہیں کہ وہاں پاکستان سے بھی زیادہ مہنگائی ہے تو یوتھیو پھر وہاں کیا کررہے ہو، پاکستان چلے جاؤ، اور سستی چیزیں انجوائے کرو۔۔۔
 
Just look at their logic .... I am not surprised that there are tons of people like him who support PTI without even thinking .
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
This is the biggest misunderstanding about overseas Pakistanis, that we don't know first of all where to cast our vote & secondly that people who live overseas don't go back to Pakistan ever.

Majority of overseas Pakistanis live in Mideast more than 5 million, none of them are permanent residents here. the average residency span here, specially for labour class is probably 5 year or less. so many get laid off got back to
Pakistan but since nothing changed, they again source visa to come back.

half of our families are there in Pakistan, we have homes there, we visit on yearly basis. Even if we don't our wife & kids stay for months in Pakistan every year, our kids once out of school study in Pakistan. We are as much Pakistani as anyone living in Pakistan.

But imagine if every overseas Pakistani has to travel to Pakistan just to caste his vote. Only the rich might be able to do this but majority is labour class, who live here in miserable conditions. They are here because govts failed to do their job & he had to secure his families future. Then you tell us that we are not allowed to change the future so we can return back.

The money you people send ,is it for the families or for the country ? How many of you really send money directly to the treasury of Pakistan ? I doubt if any sane person will do that . But then again , I was proven wrong about the sanity of the overseas before.