طالبات کو انٹری ٹیسٹ میں پاس کروانےکاجھانسہ دےکرزیادتی کرنے والاملزم گرفتار

rape.jpg

ملتان پولیس نے طالبات کو انٹری ٹیسٹ میں پاس کروانے اور شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملتان میں پرائیویٹ کالج میں لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم سلمان الوحید طالبات کو شادی اور انٹری ٹیسٹ میں پاس کروانے کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1461729105880231951
حکام کے مطابق لڑکیوں سے زیادتی کرنےوالا ملزم نجی کالج میں ہی کام کرتا تھا ،سلمان الوحید طالبات کو بلیک میل کرکے رقم کا تقاضا بھی کرتا تھا۔

پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج کرلیا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب اس چمونے کا کیا کریں پہلے ہی مردے جیسی شکل ہے اس کی اور میری سمجھ سے باہر ہے کہ جوان بچیاں انٹری ٹیسٹ میں پاس ہونے کیلئے اس جیسے چمونے سے سیکس کرنے پر راضی کیسے ہوجاتی ہیں۔ چلو یہ تو مانا کہ پاس کروانے کیلئے پیسے مانگ لئے ایسا تو ہوتا ہے مگر زیادتی کرواو پھر پاس کرواوں گا یہ کیسا سودا ہے بھای؟؟؟
میرے خیال میں نئے نئے طریقے دریافت کرنے والوں کو پھاے لٹکاتے جاو تاکہ ملک میں گند کاخاتمہ ہوسکے۔ دو چار مہینے کی پیشیوں کے بعد لڑکی بدنامی کے ڈر سے یہ بیان دے کر ختم کردے گی کہ اس کو غلط فہمی ہوی تھی
 

IM SHAH

Senator (1k+ posts)
what about the fucking bitches who opened their legs just to clear the entry tests. those girls r sluts and equally partners in that crime.
 

Back
Top