حکومت مخالف نامناسب تبصرہ،کابینہ ڈویژن کے سینئر افسر کے خلاف تحقیقات کا حکم

8inquiri.jpg

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) کو سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیان دینے والے کابینہ ڈویژن کے 21ویں گریڈ کے افسر کے خلاف تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وفاقی حکومت کے کابینہ ڈویژن سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ڈویژن کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری حماد شمیمی کی جانب سے حکومت مخالف تبصرہ کرنے کا نوٹس لیا اور ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے حماد شمیمی کے خلاف تحقیقات کیلئے ڈی جی ایف آئی اے ثنااللہ عباسی کو ہدایات بھی جاری کردی ہیں کہ 60 روز کے اندر تحقیقات مکمل کرکے انکوائری رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوائی جائے۔

270272_9065200_updates.JPG

اعلامیہ کے مطابق سینئر جوائنٹ سیکرٹری ضابطے کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں لہذا ان کے خلاف سول سرونٹس روز کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یادرہے کہ کابینہ ڈویژن کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری حماد شمیمی نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں حکومتی جماعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ " تحریک انصاف اور طالبان میں ایک مشابہت یہ بھی ہے کہ دونوں حکومت ملنے کے بعد یہ سوچ رہے ہیں کہ اسے چلانا کیسے ہے اور دونوں کی امیدوں کا مرکز بھی آبپارہ ہے"۔
 
Landmark

Minister (2k+ posts)

حکومت مخالف بیان
" تحریک انصاف اور طالبان میں ایک مشابہت یہ بھی ہے
دونوں کی امیدوں کا مرکز بھی آبپارہ ہے

is m glat kia h

freedom of expiration ke khlaf ha
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
60 days mean mitti paoo...........why 60 days when you can find all digital traces in few days
No judge no court.........faisla on the spot
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
is m glat kia h

freedom of expiration ke khlaf ha
کتے پٹواری یہ رولز کی خلاف ورزی ہے۔ کیا تو اپنے مالک کے خلاف بھونک سکتا ہے؟ حکومت کے ملازم حکومت پر کیسے بھونک سکتے ہیں؟
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت مخالف بیان
" تحریک انصاف اور طالبان میں ایک مشابہت یہ بھی ہے
دونوں کی امیدوں کا مرکز بھی آبپارہ ہے

is m glat kia h

freedom of expiration ke khlaf ha
A talking parrot was teasing Air hostess and Airhostes was enjoying it. Looking at this owner of parrot start doing the same. The air crew kicked them out of plane. The talking parrot asked his owner, do you know how to fly? The owner responded no. Then parrot given historical statement "MAMA if you can't fly why were you teasing Air hostess"?
Did you not realize that officer is in grade 21? Which means he is part of government. If he is true in his statement he should prove it.
Comedy is good for people like you or me but not when you have authority.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت مخالف بیان
" تحریک انصاف اور طالبان میں ایک مشابہت یہ بھی ہے
دونوں کی امیدوں کا مرکز بھی آبپارہ ہے

is m glat kia h

freedom of expiration ke khlaf ha

Because its wrong statement. Pak Army is not controlling Afghanistan, nor Imran Khan is working under Army rule.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کتے پٹواری یہ رولز کی خلاف ورزی ہے۔ کیا تو اپنے مالک کے خلاف بھونک سکتا ہے؟ حکومت کے ملازم حکومت پر کیسے بھونک سکتے ہیں؟​
اس بیچارے کو یہ بھی نہی پتہ کہ سرکاری معمولی ملازم بنتے وقت بھی کن کاغذات پر دستخظ کرتے ہیں۔۔۔ اسے کیا پتہ کہ سرکاری ملازم کسی سیاسی مہم کا حصہ بھی نہی بن سکتا۔۔ نہ ہی اپنی سرکار کے خلاف کوئی کام کرسکتا ہے۔۔ ورنہ اسے کک آوٹ کیا جاسکتا ہے۔۔ کام سے فارغ ہوکر ساری عمر بھونکتا رہے۔۔ اور آزادی اظہار کا فائدہ اٹھاتا رہے۔۔​
 
Back
Top