Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
تو کیا آپ سمجھتے ہو تین سالوں میں قومیں بن جاتی ہیں؟…ویسے پی ٹی آئی والوں کے کانفیڈنس کا بھی ایک الگ ہی لیول ہے۔ جس نالائق اعظم سے تین سالوں میں اپنی سترہ بندوں کی کابینہ نہیں بن پائی، وہ بائیس کروڑ عوام کو قوم بنائے گا۔۔۔۔۔???۔
معاف کرنا آپ نے تعلیم کہاں سے پائی ہے؟ ?