من سب نبیا فاقتلوہ یہ حدیث تحریک لبیک کی بنیاد ہے اور آج کےسیالکوٹ والے درد ناک واقعہ کے ذمہ داران اس کا ورد کرتے ہوئے پائے گئے۔اس حدیث کو کاؤنٹر کرنے کیلئے علما کرام و ریاست پاکستان نے اب تک کیا کام کیا ہے؟ اگر یہ حدیث اسلامی نہیں تو احادیث کی کتب میں ابھی تک موجود کیسے ہے اور اس کی بنیاد پر ایک پوری مذہبی سیاسی جماعت کیسے وجود میں آگئی ہے؟
نیز اگر اسلام میں توہین کرنا جرم ہی نہیں ہے تو پاکستان کے آئین و قانون میں توہین کو جرم کیوں قرار دیا گیا ہے؟
نیز اگر اسلام میں توہین کرنا جرم ہی نہیں ہے تو پاکستان کے آئین و قانون میں توہین کو جرم کیوں قرار دیا گیا ہے؟
Ù٠سب ÙبÛا ÙاÙتÙÙÛ
Ù٠سب ÙبÛا ÙاÙتÙÙÛØ Ù٠سب ÙبÛا ÙاÙتÙÙÛ Ú©Ø§ ÙØ·ÙØ¨Ø Ù٠سب ÙبÛا ÙاÙتÙÙÛ Ø¹Ø±Ø¨ÛØ Ù٠سب ÙبÛا ÙاÙتÙÙÛ ØªØ®Ø±ÛØ¬Ø Ù٠سب ÙبÛا ÙاÙتÙÙÛ Ø§Ø±Ø¯Ù ØªØ±Ø¬ÙÛØ Ú¯Ø³ØªØ§Ø® رسÙÙ Ú©Û Ø³Ø²Ø§
www.myislamicinfo.in
اسلام میں شاتمِ رسول ﷺکی سزا | جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
جوشخص بلحاظ اسم مسلمان ہو اور خدا تعالیٰ اور اس کے برگزیدہ پیغمبروں اور نبی آخر الزماں فخرِ موجودات اور محسنِ انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہنسی اُڑاتا ہو، ان کے بارے میں استہزائیہ انداز اختیار کرتا ہو، جو ازواج مطہرات کی شان میں گستاخی اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے...
www.banuri.edu.pk
Bubber Shair Resilient jani1 atensari Wake Up Pakistan karachiwala ts_rana LeanMean2 Tit4Tat Citizen X The Sane