جنرل باجوہ کو برطرف کرو

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
Gen-Bajwa-Jan-12-2019-640x430.jpg


جنرل باجوہ کی آج کی تقریر میں سیدھے سیدھے آئین اور اپنے حلف سے غداری ہے، اسکا کام یہ نہیں ہے کے وہ اپنی ایک اینٹ کی مسجد بنایے اور ملک کے ایک منتخب وزیر ا عظم کے خلاف بولے، مجھے خوشی ہوگی کی عمران خان اسکو برطرف کرے اور ایک پیغام دے کے اگر وہ یا کوئی اور اس طرح کی متوازی خارجہ پالیسی چلانے کی کوشش کرے گا تو اسکے سنگین نتائج ہونگے.

اگر آپ اس بات سے متفق ہیں تو اپنے کمینٹ لکھ کر تائید کریں.


جنرل باجوہ کو برطرف کرو
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جنرل باجوہ کی آج کی تقریر میں سیدھے سیدھے آئین اور اپنے حلف سے غداری ہے، اسکا کام یہ نہیں ہے کے وہ اپنی ایک اینٹ کی مسجد بنایے اور ملک کے ایک منتخب وزیر ا عظم کے خلاف بولے، مجھے خوشی ہوگی کی عمران خان اسکو برطرف کرے اور ایک پیغام دے کے اگر وہ یا کوئی اور اس طرح کی متوازی خارجہ پالیسی چلانے کی کوشش کرے گا تو اسکے سنگین نتائج ہونگے.

اگر آپ اس بات سے متفق ہیں تو اپنے کمینٹ لکھ کر تائید کریں.


جنرل باجوہ کو برطرف کرو
امریکی غلام آرمی چیف ہٹاؤ ملک بچاؤ
0BE52E7F-B438-4835-A822-45DAC70676B9.jpeg
2FA46D3F-262A-44C6-9209-1F3BBA6CDEC3.jpeg
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
‏تازہ ہوا کے شوق میں اے ساکنان شہر
اتنے نہ در بناو کہ دیوار گر پڑے
جھک کر سلام کرنے سے حرج نہیں مگر
سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے
دشمن بڑھاے ہاتھ تو تم بھی بڑھاو ہاتھ
ہاں یہ نہ ہو کہ ہاتھ سے تلوار گر پڑے
 

Multani Malang

Councller (250+ posts)
‏میں پوچھنا چاہ رہا تھا مارکیٹ میں ایٹم بم کتنے میں بک جائے گا ؟؟؟ ویسے ہی پوچھ رہا اپنی معلومات کے لیے

?
ویسے رکھ کے کرنا کیا ہے اسکا؟
کیوں نہ اس کے ساتھ ساتھ لگے ہاتھوں ہاتھ باندھ کر معزرت کے ساتھ کشمیر انڈیا کے حوالے کر دیا جاۓ اور اسرائیل کو بھی سرخم تسلیم کیا جاۓ کیا معلوم امریکہ بادشاہ سلامت ریزگاری
کی بجائے بڑا ١٠٠ کا نوٹ خوشی میں عطا کر دیں
بقول شہباز شریف دے جا راہ خدا
تیرا اللہ ہی بوٹا لایا گا
 

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
Kyun bhai?
اپر ایک بھی نے اخبار کی کٹنگ بھی لگا دی ہے اور اگر آپ کے پاس انڑنیٹ کا کنکشن بھی ہے تو تھوڑا سے گوگل کرکے دیکھ لیں کے جنرل باجوہآج اسلام آباد میں فرما رہے تھے، ایک ایسے وقت میں جب ایک منتخب حکومت کی ایک بہت صاف صاف خارجہ پالیسی موجود ہے وہاں اس طرح کا اظہار کرنا کے فوج کی اپنی ایک متوازی خارجہ پالیسی ہے جو حکومت سے نہیں ملتی اور جانتے بھوجتے ہوے کے حکومت کے خلاف اس وقت تحریک عدم اعتماد کا محرک امریکی حکومت ہے تو اس طرح کھلم کھلا اسکی حمایت کا ہلکا سا اشارہ بھی غیر قانونی ہے اور اس بات پر باجوے کو فوری طور برطرف کرنا چاہیے.
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
واہ بھئی یوتھیو واہ۔۔ تمہاری عقل کو سلام ہے۔ یعنی ملازم کو کہہ رہے ہیں کہ باس کو برطرف کردے۔۔ یہ ہمت صرف نوازشریف میں ہی تھی کہ وہ کھڑے کھڑے آرمی چیف سے استعفیٰ لے لیا کرتا تھا، کیونکہ وہ عوامی بل بوتے پر آتا تھا۔ یوتھیوں کا نشئی لیڈر جو ہر وقت منہ سے بوٹ پالش کرتا رہتا ہے، اس میں اتنی ہمت نہیں کہ آرمی چیف سے استعفیٰ لے سکے۔ وہ تو ابھی بھی آرمی چیف کو مدد کیلئے فون کالیں کررہا ہے کہ اباجی مجھے بچالو۔۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
bechare youthiye. doctors ka mashvara hai youthion se 2 hafte door rahein bechare bht takleef main hain.
takleef wala to dwai lene london bhaag gia tha... beti girvi rakh ker.... suna hai sunday ko ilaj ho sakta hai... phir sochain ge wapsi honi hai ke ta umar la-ilaj rehna hai... kal faisla ho jaay ga ?

UK main plates ka sahi istemal seekhne ke baad
64980063.jpg