Jaanbaazkarachi
MPA (400+ posts)
واہ بھئی یوتھیو واہ۔۔ تمہاری عقل کو سلام ہے۔ یعنی ملازم کو کہہ رہے ہیں کہ باس کو برطرف کردے۔۔ یہ ہمت صرف نوازشریف میں ہی تھی کہ وہ کھڑے کھڑے آرمی چیف سے استعفیٰ لے لیا کرتا تھا، کیونکہ وہ عوامی بل بوتے پر آتا تھا۔ یوتھیوں کا نشئی لیڈر جو ہر وقت منہ سے بوٹ پالش کرتا رہتا ہے، اس میں اتنی ہمت نہیں کہ آرمی چیف سے استعفیٰ لے سکے۔ وہ تو ابھی بھی آرمی چیف کو مدد کیلئے فون کالیں کررہا ہے کہ اباجی مجھے بچالو۔۔
تمہارا ناجائز سیاسی باپ شو باز شریف کل جیو پر تمھارے بارے میں کہہ رہا تھا کے تم بھکاری ہو اور تمھارے پاس چوز کرنے کا کوئی آپشن نہیں ہے، تو اس طرح کی فضول باتیں کرنا تمہاری اوقات سے بہت اونچی ہے