Please post your favorite memes of the day

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی، جو ہونا تھا وہ تو ہوگیا۔

اب شغل میلہ ٹائم اسٹارٹ ہے۔ تمام انصافی اور غیر انصافی ممبران سے گزارش ہے کہ اپنی اپنی پسندیدہ میمز یہاں شئیر کر کے اپنے خیالات کا اظہار کریں۔

میری آج کی فیورٹ میم یہ ہے

FPbhnPLXsAsigWL