Please post your favorite memes of the day

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

FPZ2JdPXIAYNFl_
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے کہ منحرف اراکین کو دوبارہ سندھ ہاؤس میں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔۔
‏جب تک پیسے واپس نہیں دو گے گھر نہیں جا سکتے
?
پسیے واپس نہ دینے کی صورت میں ان سے لوٹوں کا کام لیا جائے گا اور پیسے پورے کیئے جائینگے۔