Peshawar Walon Tiyaar Ho! Khan Announces Jalsa.

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
چلتے ہیں دبے پاوِں کہیں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجا
قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے

Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Election campaign start ho gae ha kal raat se...Sab kuch narratives hi ha..kiyo ke delivere tu kuch ho nahi sakta itnay arsay mein..Jis ka narrative strong ho ga.wo hi jeetay ga..Pmln only get from Punjab..PPP only on Sindh..PTI mostly from KPK and Fata...
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
امپائر کی انگل کے پورے زور کے باوجود عمران خان نے حکومت کر کے صرف اور صرف ڈایپر ہی بھرے - جن کو چودھریوں سمیت سارے بخوشی تبدیل کرتے رھے - لیکن پاکستان کے غریب عوام ان بھرے ڈائپروں کی بد بو سے شدید متاثر ہوے - شدید متاثر ہوے - کوئی ایسا طبقہ نہیں کوئی ایسا شعبہ نہیں جہاں تاریخی تباہی نہ ہوئی ہو - اب وقت آیا ہے اس کے گندے ڈائپروں کو صاف کرنے کا - یہ بزدل خود دفع ہو گیا ہے - اس بندے میں اتنی جرأت نہیں تھی کہ یہ اس سارے عمل کو اپنی آنکھوں سے دیکھتا - پچھلے دو ھفتوں سے پہلے اقتدار کے ساتھ چمٹے رھنے کے لئے گھٹیا ترین حرکتیں کرنا - اور پھر اپنے خلاف ایک جمہوری عمل کو اپنی آنکھوں سے نہ دیکھنا اس کی شخصیت کی اصلیت کو ظاہر کرتا ہے

اب اس نے سڑکوں پر اپنے باندر نچانے ضرور ہیں اور اپنے ہاتھوں سے تباہ کی ہوئی ریاست کو مزید مفلوج ضرور کرنا ہے - اس کی محب وطنی سے کون نہیں واقف - سب کو یار ہے جب یہ بل نہ دینے اور سول نافرمانی کے درس دیا کرتا تھا - یقینا آگے وقت بہت کٹھن ہے کیوں کہ اس بزدل نے وطن کے ساتھ اصلی غداری کرنے سے بلکل نہیں شرمانا - بہت لا اینڈ آرڈر کا پرابلم بنانا ہے اس نے - لیکن حکومت کو ھر ممکن اس کے پھیلاۓ ہوۓ گند کو صاف کرنے کی کوشش کرنی چاہیے - ضمنی انتخابات کروا کر - اسمبلی کو کم از کم قانون سازی کرنے کے قابل کرنا چاہئے - اب چھ مہینے کے بجاۓ اس اسمبلی کی مددت ٢٠٢٣ تک پوری کرنی چاہیے - اور اس کو سڑکوں پر اپنے باندر نچانے کے لئے کھلا چھوڑ دینا چاہیے - اور سب سے ضروری بات یہ کہ اس خط والے تماشے کو عوام کے سامنے ضرور لانا چاہیے
کل تک تو تمہاری پوری سپورٹ امریکہ کے آگے کھڑے ہونے پر عمران خان کے ساتھ تھی۔ اس سے پہلے زبیر زانی کو پارٹی سے نا نکالنے پر تمُ نے مریم مودی کے بائی کاٹ کا بھی دعوی کیا تھا۔ تم دراصل منافقت، مکر، جھوٹ، فراڈ اور رنگ بازی میں نوتھیوں کے عالمی معیار پر پورے اترتے ہو۔
یہاں چھ سالوں سے جو چولیں تم مار رہے ہو وہی تمہارے ذہنی معیار کی شایانِ شان ہیں
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

لعنت ہے پٹواری حرامزادوں پر، جو
ایک ایسے چور، ڈکیت، اور نوسرباز کو لیڈر کہتے ہیں

جو 72 سال کی عمر میں سکول کے چھوٹے بچّوں کی طرح
بیماری کا بہانہ بنا کرملک سے فرار ہو گیا
پاکستان میں 'کپتان کے سامنے

images

لندن سے''کپتان پر بھونکتے ہوئے ۔ ۔
maxresdefault.jpg
arifkarim
 
Tipu jan

Politcal Worker (100+ posts)
امپائر کی انگل کے پورے زور کے باوجود عمران خان نے حکومت کر کے صرف اور صرف ڈایپر ہی بھرے - جن کو چودھریوں سمیت سارے بخوشی تبدیل کرتے رھے - لیکن پاکستان کے غریب عوام ان بھرے ڈائپروں کی بد بو سے شدید متاثر ہوے - شدید متاثر ہوے - کوئی ایسا طبقہ نہیں کوئی ایسا شعبہ نہیں جہاں تاریخی تباہی نہ ہوئی ہو - اب وقت آیا ہے اس کے گندے ڈائپروں کو صاف کرنے کا - یہ بزدل خود دفع ہو گیا ہے - اس بندے میں اتنی جرأت نہیں تھی کہ یہ اس سارے عمل کو اپنی آنکھوں سے دیکھتا - پچھلے دو ھفتوں سے پہلے اقتدار کے ساتھ چمٹے رھنے کے لئے گھٹیا ترین حرکتیں کرنا - اور پھر اپنے خلاف ایک جمہوری عمل کو اپنی آنکھوں سے نہ دیکھنا اس کی شخصیت کی اصلیت کو ظاہر کرتا ہے

اب اس نے سڑکوں پر اپنے باندر نچانے ضرور ہیں اور اپنے ہاتھوں سے تباہ کی ہوئی ریاست کو مزید مفلوج ضرور کرنا ہے - اس کی محب وطنی سے کون نہیں واقف - سب کو یار ہے جب یہ بل نہ دینے اور سول نافرمانی کے درس دیا کرتا تھا - یقینا آگے وقت بہت کٹھن ہے کیوں کہ اس بزدل نے وطن کے ساتھ اصلی غداری کرنے سے بلکل نہیں شرمانا - بہت لا اینڈ آرڈر کا پرابلم بنانا ہے اس نے - لیکن حکومت کو ھر ممکن اس کے پھیلاۓ ہوۓ گند کو صاف کرنے کی کوشش کرنی چاہیے - ضمنی انتخابات کروا کر - اسمبلی کو کم از کم قانون سازی کرنے کے قابل کرنا چاہئے - اب چھ مہینے کے بجاۓ اس اسمبلی کی مددت ٢٠٢٣ تک پوری کرنی چاہیے - اور اس کو سڑکوں پر اپنے باندر نچانے کے لئے کھلا چھوڑ دینا چاہیے - اور سب سے ضروری بات یہ کہ اس خط والے تماشے کو عوام کے سامنے ضرور لانا چاہیے
CHAL DFA HO GHULAM EBNEY GHULAM.
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
کل تک تو تمہاری پوری سپورٹ امریکہ کے آگے کھڑے ہونے پر عمران خان کے ساتھ تھی۔ اس سے پہلے زبیر زانی کو پارٹی سے نا نکالنے پر تمُ نے مریم مودی کے بائی کاٹ کا بھی دعوی کیا تھا۔ تم دراصل منافقت، مکر، جھوٹ، فراڈ اور رنگ بازی میں نوتھیوں کے عالمی معیار پر پورے اترتے ہو۔
یہاں چھ سالوں سے جو چولیں تم مار رہے ہو وہی تمہارے ذہنی معیار کی شایانِ شان ہیں
یہ سب ایک چیز کی نشانی تو ہے کہ نوکری پکی ہے۔
???
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
چلتے ہیں دبے پاوِں کہیں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے

ہوتی نہیں جو قوم حق بات ہر یکجا
قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے
LOVELY ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چار سال میں اتنی تباہی ہو گئی. یقین نہیں ہوتا یہ وہی پاکستان ہے جہاں تعلیم و طبی سہولیات سب کو میسر تھیں، انصاف کا بول بالا تھا، قانون کی عملداری تھی. دنیا پاکستان میں رائج اعلی اقدار کی مثالیں دیا کرتی تھی
 
DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)
jo naam to islam ke leta ho lekin roads par mujre karwata ho, wo munafiq nahi to kia he.
Jitne wade kiye koi aik bhi pora nahi kia.
100 arab dollars, corrupts to saza bla bla bla
munafiq aur kia hota he.
Allah ta'ala aap ko samajh ata farmaye
Wow, kitni bakwas ikhatay krli.
Ek bhi baat sach nae. Jesa naam wesa kaam.
Hujre me mujre daikhnay wali qaum ap log ho.
Jalsay me aam awam ati he, is mulk ki families atin hen kuch sharam kro agar khud khandaani nae bhi ho tau.

Kya mayaar he apki munafiqat ka.
Sarhay 3 saal me utaar do kursi se, phr kaho waday nae puray huey.

Aqal ka andha hona isay kehtay hen. Aur niyyat Allah jaanta he, Izzat bhi Allah deta he.

Bhikari ki izzat usk apne supporter nae krtay. Tm jese log khud ye keh nae sktay k tmhare leaders jesi tmhari aulad ho.
Aur phr b unko follow krtay ho.
The definition of a munafiq.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
چار سال میں اتنی تباہی ہو گئی. یقین نہیں ہوتا یہ وہی پاکستان ہے جہاں تعلیم و طبی سہولیات سب کو میسر تھیں، انصاف کا بول بالا تھا، قانون کی عملداری تھی. دنیا پاکستان میں رائج اعلی اقدار کی مثالیں دیا کرتی تھی
new PM is spending $22 Billion by giving laptops, sasti roti, sasti ata from 1st april