مصطفیٰ نواز اور نور عالم کا بزرگ شہری پر تشدد عدالت سو موٹو لے گی ؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت کو چاہئے کہ اس نشئی کو کوڑے مارنے کا حکم دے جو گندے سے دانتوں کے ساتھ پشتو میںننگی اور فحش گالیاں بھونک رہا تھا سب اسے سمجھا رہے تھے کہ افطاری کا وقت ہے بہت ساری خواتین اور بچے بھی ہیں جو بہت پریشان ہورہی ہیں لیکن اسے سمجھ نہیں آی
پھر جوتے کھا کر خاموش ہوگیا لعنتی نشئی
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اب عدلت آدھی رات کو کھلے گی کسی بزرگ شہری کیلئے یا سو موٹو لے گی ؟. کیا یہ قانون غریب کیلئے حرکت میں آتا ہے . ؟

کیا پٹنے والے کے نام میں شریف آتا ہے۔۔ ؟
اگر نہیں تو عدالت کا قیمتی وقت برباد نہ کریں۔۔


https://twitter.com/x/status/1513899455187415041
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

کیا پٹنے والے کے نام میں شریف آتا ہے۔۔ ؟
اگر نہیں تو عدالت کا قیمتی وقت برباد نہ کریں۔۔
آپ گھر کی خواتین کے ساتھ بیٹھے ہو اور کوی آکر ویڈیو بنانے لگے ساتھ ننگی اور فحش گالیاں بھی دے رہا ہو تو آپ خاموش رہوگے؟
بہت بے غیرت انسان ہو آپ پھر تو، غیرت ہوتو ایسے بندے کے سر پر کرسی دے مارو
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
42114a7380b0b7c8d1b047f3d06ff433.jpg
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت کو چاہئے کہ اس نشئی کو کوڑے مارنے کا حکم دے جو گندے سے دانتوں کے ساتھ پشتو میںننگی اور فحش گالیاں بھونک رہا تھا سب اسے سمجھا رہے تھے کہ افطاری کا وقت ہے بہت ساری خواتین اور بچے بھی ہیں جو بہت پریشان ہورہی ہیں لیکن اسے سمجھ نہیں آی
پھر جوتے کھا کر خاموش ہوگیا لعنتی نشئی
گالیاں پشتو میں ںہیں پنجابی میں ہے اس میں بہن اور ماں کا ذکر ہے مور اور خور کا نہیں ویسے چند دن پہلے جو وڈیو آئی تھی جس میں دو نوجوانوں نے نور عالم کو ذلیل کیا تھا یاد ہے اس وقت نور عالم بھیگی بلی بن کر بیٹھا رہا کیوںکہ وہ تگڑے تھے جوان تھے انہوں نے اسے چھٹی کا دودھ یاد کرا دینا تھا مگر آج سامنے ایک بوڑھا شخص تھا تو تینوں نے بہت بہادری دکھائی

کمزور ہو مخالف تو فولاد ہے مومن
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت کو چاہئے کہ اس نشئی کو کوڑے مارنے کا حکم دے جو گندے سے دانتوں کے ساتھ پشتو میںننگی اور فحش گالیاں بھونک رہا تھا سب اسے سمجھا رہے تھے کہ افطاری کا وقت ہے بہت ساری خواتین اور بچے بھی ہیں جو بہت پریشان ہورہی ہیں لیکن اسے سمجھ نہیں آی
پھر جوتے کھا کر خاموش ہوگیا لعنتی نشئی
اب یہ لوگ خود نشئ ہیں شراب پی کر لوٹیوں کے ارد گرد ڈانس اور غل غپاڑہ کرنے پر ان کی خبریں لگی تھیں ۔اس لیے نشے کا ماینڈ تم لوگوں کے منہ سے خاصی بے شرمی لگتا ہے ۔ماوں بہنوں کے سامنے لوٹا کہنا واقعی بہت گندی اور فحش بات ہے لیکن یہ اس فحش حرکت کے مرتکب ہو چکے ہیں تو اب اسے فخر سے قبول کرنا چاہیے ۔ اس لوٹے نے پارلیمنٹ آ کر تو بڑی بے شرمی سے کہا تھا لو ہم آگئے آج ۔لیکن عوام ساری کی ساری کو فحش قرار دیتے رہنا کیونکہ لوٹوں اور ان کے خریداروں کی یہ ہی درگت نظر آتی ہے مستقل اس کی زیادہ اس لیے درگت بنتی ہے کیونکہ یہ ہی تھا جو کیمرے کے سامنے بے شرمی سے پھدک رہا تھا۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گالیاں پشتو میں نہیںہیں پنجابی میں ہے اس میں بہن اور ماں کا ذکر ہے مور اور خور کا نہیں ویسے چند دن پہلے جو وڈیو آئی تھی جس میں دو نوجوانوں نے نور عالم کو ذلیل کیا تھا یاد ہے اس وقت نور عالم بھیگی بلی بن کر بیٹھا رہا کیوںکہ وہ تگڑے تھے جوانایسی تھے انہوں نے اسے چھٹی کا دودھ یاد کرا دینا تھا مگر آج سامنے ایک بوڑھا شخص تھا تو تینوں نے بہت بہادری دکھائی

کمزور ہو مخالف تو فولاد ہے مومن
یہ بات نہیں ہے دراصل پہلے پہل تو بندہ شاکنگ رہ جاتا ہے کہ یہ ہوکیا گیا بعد میں اس نے سوچا ہوگا کہ میرے ساتھ بڑی زیادتی ہوی ہے لہذا آج اس بندے کی بدقسمتی کہ اس کے قابو آگیا اور کل کا غصہ بھی اتار لیا، اب اس کا ہاتھ کھل گیا ہے تو رکے گانہیں
اور ٹی وی پر تفصیلی خبر سن رہا ہوں وہ بندہ پشتو میں گالیاں دیتا رہا بیچ میں کوی اردو کا لفظ بھی بول دیا ہوگا