وکیل چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کسی صورت بھی قبول نہیں کریں گے، حامد

4hamidkjahjshshccjjex.png

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر قانون دان حامد خان نے چیف جسٹس کے عہدے کی مدت ملازمت کو فکس کرنے کی مخالفت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ وکلاء چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کو قبول ہیں کریں گے چاہے وہ کسی بھی شکل میں ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت کو چاہے ٹرم آف آفس کی شکل میں ہو یا ایج آف ریٹائرمنٹ کی صورت میں ترمیم کریں، وکیل اس کو کسی بھی صورت قبول نہیں کریں گے، اس اقدام کا کوئی جواز بھی نہیں بنتا، بلکہ یہ ججز کے اندر ٹکراؤ کا سبب بنے گا ، اس اقدام کا مطلب ہوگا کہ اپنی مرضی کے ججز کی مد ت ملازمت میں توسیع کرنا چاہتے ہیں اور دوسرے ججز کو سزاد ینا چاہتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1786841326371172452
حامد خان نے کہا کہ اگر چیف جسٹس کی مدت ملازمت کی ٹرم مقرر کی جاتی ہے تو اگلے آنے والے چیف جسٹس کا راستہ رک جائے گا، اس کا نتیجہ عدلیہ میں سخت تقسیم کا سبب بنے گی، مجھے اس اقدام کی نیت اچھی معلوم نہیں ہوتی۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
زانیوں شرابیوں حرامیوں کرپٹ کنجروں مثلیوں میراثیوں نطفہ حراموں نے اپنے پالتو کتے کو ہڈی ڈالنے کا سوچا ہے