کچھ روز سے میڈیا پر خبریں چل رہی تھیں کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو افطاری کی دعوت دی ہے۔
اس پر اینکر عمران خان کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر عمران خان نے ایک افطاری میں شرکت سے معذرت کر لی۔
دوسری جانب فواد چوہدری سے سوال کیا گیا کہ کیا عمران خان کو افطاری کی دعوت دی گئی ہے؟ کیا عمران خان شرکت کریں گے جس پر فوادچوہدری نے گول مول جواب دیا۔