یقینا وہ لیڈر ہیں، تو انہیں یہ سمجھ بوجھ تو رہی ہی ہوگی، اور باقی جگہوں پر اور بہت سارے لوگوں نے انہیں مشورہ بھی دیا ہوگا۔ ۔۔ مگر جہاں تک میرا اندازہ ہے اس فورم پر ایک دوست کی پوسٹ کو قوٹ کرتے ہوئے میں نے اپنی ٹوٹی انگریزی میں کپتان کو مشورہ دیا تھا، ۔۔اور ۔ٹوئیٹر پر بھی یہی بات کی۔۔کہ شہدا کے ہاں جائیں، اور کم از کم ایک کروڑ روپیہ فی جاںبحق ہونے والے کی فیملی کو دیں۔ الحمُد للہ۔ آج کپتان مردان میں ایک شہید کے گھر گئے، اور دوسرے کے ہاں باقی اہم لوگوں کو بھیجا ۔۔ اور ساتھ ہی کروڑ روپے تک انہیں دینے کا اعلان بھی کیا۔
اللہ انکی یہ نیکی قبول فرمائے۔۔ اور شہدا کو اونچے مقام سے نوازے، اور ساتھ ہی انکے گھروالوں اور ورثا کو صبر عطا فرمائے۔۔ اور ان سے رہ جانے والوں کے لیئے آسانیاں بھی ۔۔ آمین۔۔
اللہ انکی یہ نیکی قبول فرمائے۔۔ اور شہدا کو اونچے مقام سے نوازے، اور ساتھ ہی انکے گھروالوں اور ورثا کو صبر عطا فرمائے۔۔ اور ان سے رہ جانے والوں کے لیئے آسانیاں بھی ۔۔ آمین۔۔