ن لیگ کو دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے: انصار عباسی

ansar-abbasi.jpg


سینیئر صحافی انصار عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ نون کو دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے اسلئے وہ اپنے سیاسی بیانیے پر نظرثانی کر رہی ہے اور اس میں یہ امکانات بھی شامل ہیں کہ شاید اسے اپنے پرانے ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا بیانیہ اختیار کرنا پڑے۔

انصار عباسی نے مزید کہا کہ متعلقہ حلقوں سے کچھ ’’پریشان کُن‘‘ اشارے ملنے کے بعد نون لیگ کے قائد میاں نواز شریف صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور کچھ اداروں کے حوالے سے پارٹی کے سخت موقف کی پالیسی اختیار کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

انصار عباسی نے کہا کہ ن لیگ کی جانب سے اس بات پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ میاں نواز شریف عوام اور میڈیا کے ساتھ اپنی رابطہ کاری دوبارہ شروع کریں ،ایک ذرائع نے بتایا تھا کہ ہمیں حکومت نہیں چاہئے تھی اور ہم رواں سال مئی میں نئے انتخابات کے خواہشمند تھے لیکن ہمیں کہا گیا کہ آپ ملک کے بھلے کیلئے کام جاری رکھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بعد میں نون لیگ کی زیر قیادت اتحاد نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے غیر مقبول اور سخت فیصلے کیے، لیکن اب معاملات کو نئے انتخابات کی طرف دھکیلا جا رہا ہے جو حکمران جماعتوں بالخصوص نون لیگ کیلئے فائدہ مند نہیں۔

انصار عباسی نے مزید انکشاف کیا کہ نون لیگ کے ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ پارٹی قیادت جلد انتخابات کے امکانات کی اطلاعات سے خوش نہیں، ذرائع کے مطابق یہ بات نواز شریف کی واپسی، موزوں حالات کی غیر موجودگی اور تمام سیاسی جماعتوں کیلئے یکساں اصول طے کیے جانے تک قبول نہیں کریں گے۔

انصار عباسی نے نون لیگ کے ذرائع کے مطابق بتایا کہ پارٹی قیادت بشمول میاں نواز شریف کو سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنایا گیا اور ان پر مقدمات چلائے گئے،آئندہ انتخابات تک نون لیگ چاہتی ہے کہ عدالتیں میاں نواز شریف کی اپیلوں پر فیصلہ کر لیں تاکہ پارٹی کو انتخابات میں جانے کیلئے منصفانہ موقع مل سکے۔

نون لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے ہفتہ کو خبردار کیا کہ نون لیگ کو جلد انتخابات کی طرف نہ دھکیلا جائے،انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات سے قبل مساوی مواقع دیے جانا چاہئیں۔

پارٹی کے ایک رکن نے بتایا کہ کچھ نہ کچھ غلط ہو رہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ نون لیگ کے بارے میں غلط اندازے نہ لگائے جائیں،کہا جاتا ہے کہ جس نئی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے؛ اگر اسے حتمی شکل دے کر عمل شروع کردیا گیا تو اس کے بعد نون لیگ کسی طرح کا تعاون نہیں کرے گی۔

انسار عباسی کے مطابق گزشتہ روز حکمران اتحاد نے سپریم کورٹ کو کھل کر تنقید کا نشانہ بنایا اور خصوصاً چیف جسٹس کی زیر قیادت تین رکنی بینچ پر تنقید کی، تنقید کی قیادت نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کی اور وہ تین رکنی بینچ سے شدید ناراض نظر آئیں۔

حتیٰ کہ انہوں نے ’’فکسڈ میچز‘‘ کی طرز پر اس تین رکنی بینچ کیلئے ’’فکسڈ بینچ‘‘ جیسے الفاظ استعمال کیے اور کہا کہ یہ بینچ حکمران اتحاد کو نشانہ بنا رہا ہے اور پی ٹی آئی کی حمایت کررہا ہے۔ انہوں نے لوگوں کو یاد دہانی کرائی کہ کس طرح نواز شریف کو عدلیہ نے نشانہ بنایا اور حوالہ جات دیتے ہوئے کہا کہ یہ عدلیہ کے دہرے معیارات ہیں۔

انصار عباسی کے مطابق مریم نواز نے ہلکا سا اشارہ دیا کہ ’’امپائرز‘‘ کی طرف سے عمران خان کو کچھ حمایت مل رہی ہے لیکن انہوں نے فوراً ہی کہا کہ فی الحال وہ اس معاملے پر خصوصاً بات نہیں کرنا چاہتیں،موجودہ حکومت، جس کی قیادت ان کے چچا کر رہے ہیں، غیر فعال ہے اور اگر وہ حکومت میں ہوتیں تو فوراً حکومت چھوڑ دیتیں۔

دوسری جانب ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ نے حکومتی اتحاد کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی ہے،چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قانونی نقطہ عدالت کے سامنے ایک ہے، فل کورٹ بہت سنجیدہ اور پیچیدہ معاملات میں بنایا جاتا ہے۔
 

baalti

Minister (2k+ posts)
مجھے نہیں لگتا ، نون لیگ . اگلا الیکشن لڑے گی ، ہاں ایک ہی صورت ہو سکتی ہے ، کہ اگر پورے پاکستانی کی ساری جماتیں ، مل کر ایک ہی پارٹی کی طرح لڑے ،فوج کو ساتھ ملا کر تو شائد ، کچھ کر سکے ،ورنہ ،حالات بتا رہے ہیں یہ کھا پی کر بھاگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
bhai jan konsay brand ka sharbat peetay ho laazmi batana... isnt pdm already that, all parties allied against pti, ya koi reh geya hai...
 

abdulmajid

Minister (2k+ posts)
مجھے نہیں لگتا ، نون لیگ . اگلا الیکشن لڑے گی ، ہاں ایک ہی صورت ہو سکتی ہے ، کہ اگر پورے پاکستانی کی ساری جماتیں ، مل کر ایک ہی پارٹی کی طرح لڑے ،فوج کو ساتھ ملا کر تو شائد ، کچھ کر سکے ،ورنہ ،حالات بتا رہے ہیں یہ کھا پی کر بھاگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
فوج تو پہلے ہی ان کے ساتھ ہے
فوج ہی نے تو ان کو اکٹھا کيا تھا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چلو اگر کوئی ڈائرکٹ متاثرہ پنجاب اسمبلی ہے اسکی بات کرنی تو پھر بنتی ہے مگر یہ حرامی لونڈے باز ممیسیا ڈیزل حرام کا نطفہ اور اپنے ساتھ بدفعلی کروانے والا خنزیر جس حرام زادے لونڈے باز کی ایک سیٹ بھی نہیں پنجاب اسمبلی میں وہ کس کھاتے میں پاگل کتے کی طرح بھونکنے آجاتا ہے پنجاب اسمبلی کے معاملات پر در لعنت۔ منڈے باز ممییسئے فضلہ کھرک
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اتمام حجت پوری ہوئی . اب سپریم کورٹ ایک تگڑا ترین فیصلہ لکھ کر ان سب کو تُن کے رکھ دے . نانی کی شہ پر اَت مچائی ہوئی ہے ان لوگوں نے
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
bhai jan konsay brand ka sharbat peetay ho laazmi batana... isnt pdm already that, all parties allied against pti, ya koi reh geya hai...
روح افزاء ،،اصلی والا ،
-
باقی آپ کو یہ پتہ نہیں شائد کے ،پی ڈی ایم کا وجود صرف ،پانچ سالہ الیکشن سے پہلے تک کا ہے ، ذرا جنرل الیکشن آ لینے دیں ، پھر دیکھنا آپ ، مریم ،کیسی کیسی پٹوسیاں ، مارتی اس پی ڈی ایم کے خلاف
-
اور فوج کو فلحال فلحال وہ موقع نہیں مل رہا ، جو اسے چاہیے تھا ،عمران کی حکومت کے خلاف ، ،انکی طرف سے شدت کا آنا ابھی باقی ہے ،ملکی حالات کی جتنی خرابی ہے صرف ابھی تک انکی تھپکیوں کی وجہ سے ہے ،امید ہے باقی آپ سمجھدار ہیں ،اگر نہیں ہیں تو روح افزاء پی کر دیکھ لیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

نوٹس جاری کرکے سزا بھی دے . سپریم کورٹ میں بلا کر انہیں روٹی شوٹی کھلا کر چھوڑ نہ دے
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

اتمام حجت پوری ہوئی . اب سپریم کورٹ ایک تگڑا ترین فیصلہ لکھ کر ان سب کو تُن کے رکھ دے . نانی کی شہ پر اَت مچائی ہوئی ہے ان لوگوں نے
Mujay lag raha hai

CJ bench say alaida hou jayai ga

aur mamla aglay Bench mai chala jana hai
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)

نوٹس جاری کرکے سزا بھی دے . سپریم کورٹ میں بلا کر انہیں روٹی شوٹی کھلا کر چھوڑ نہ دے
آدھے سے زیادہ سپریم کورٹ ، مریم کا ہے ، اس لیے روٹی کھائی ہو تو کھلانی تو بنتی ہے
-
ججز کی گندے والی ویڈیوز نہ ہوتی تو شائد ان سب کو اب تک دوبارہ اندر کر دیا گیا ہوتا