بہت ہوگیا، اب تحریک انصاف کو کوئی جگہ نہ دی جائے : نواز شریف

imran-kk-and-nawaz-s-ecp.jpg

پی ڈی ایم اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی اتحاد کو جارحانہ انداز سیاست اپنانے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس میں نواز شریف نے شرکا کو اس حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کیں۔

نجی چینل اے آر وائے کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف نے شرکا کو ہدایت کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی کے خلاف فوری ریفرنس لایا جائے، بہت ہوگیا، اب تحریک انصاف کو کوئی جگہ نہ دی جائے، جلسے کرنا حکومتوں کا کام نہیں، پرفارمنس دکھائیں۔

نوازشریف نے وزیر داخلہ راناثنااللہ کو اسلام آباد ریڈ زون میں احتجاج روکنے کی ہدایت کرتے ہوئے وزیراعظم سے کہا "شہباز صاحب مجھے اب ڈھیلی سیاست نہیں چاہیے"۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزارت قانون اور پارلیمانی امور کی مشاورت سے ریفرنس کی تجویز دی جس سے شرکا نے اتفاق کیا۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کو بھی پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دی گئی۔

واضح رہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے سامنے آج پُرامن احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ ادھر وزیر داخلہ راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کو خبردار کیا ہے کہ ریڈ زون میں داخل مت ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے زبردستی کی تو پھر شکوہ نہ کرنا۔
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

rundi kai bachay
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
او گشتی کے بچے حرام کے نطفے سزا یافتہ مجرم منی لانڈر چور فراڈئے امرتسر رام گلی کے چکلے سے آکر پالستانیوں کو للکارتا ہے گشتی کے بچے کیا یہ تئرے باپ کی جاگیر ہے پاکستان جگہ نا دی جائے تیری بے بے کے چکلے کا کمرہ ہے جو جگہ نا دی جایے
وڑ گیا خنزیر کا بچہ چکلے کی پیداور
جگہ نا دینے والا اس گشتی کی اولاد کی ماں کے جہیز میں آیا تھا
جو جگہ نہیں دیگا۔ گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ چور فراڈیا دو ٹکے کا ڈھکن چور
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
chor or chokidar.. aik sikay ke do rukh... amriki pithu...

chors are looting the country and chokidar is there to protect the chor....
 
Kavalier

Those whom you are calling Chokidars, are the biggest chors of this country, the chors which they propagate for us to have easy targets and to push the blame on others, are nothing in comparison to the chors sittings in Uniform. Best part is that people buy their Bullshit as well and keep cursing the civilians and accepting that they are chors and country is in this state because of them. Trust me, the civilians are corrupt only 1% of the bloody Khakis and the mess Pakistan is in today, 90% of it is due to the Chokidars.