شہباز گل کو صرف "رندا " پھیرا گیا ہے
ہمارے وکیل نے بتایا ہے شہبازگل کو ننگا کر کے مارا جا رہا ہے ۔۔ عمران خان
یہ سن کرچاچے بشارت سمیت دیگرشرارتیوں کو کمینی سی خوشی ہو رہی تھی
اب پنجاب کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے پٹائی نہیں ہوئی صرف چکی میں پٹھا لٹا کر رندا پھیرا جا رہا ہے
رندا پھیرے جانے کی آوازیں سن کرشیدا ٹلی ملک سے نس گیا