Hey traitors, this is how it’s done!
Hey Bajwa the traitor, this is how it’s done!
یہ گِلا تو میرا تم سے بنتا ہے، جس کے گنجے اور فوجی کٹنگ والے آقاوؤں نے ملک کا بینڈ بجایا ہے
روس نے تو گیس بند کردی ہم کیا کر لیں گے
ہمارا ملک تو چلتا ہے جی ایس پی پلس اور ترسیلات زر پر ہے
یہ گِلا تو میرا تم سے بنتا ہے، جس کے گنجے اور فوجی کٹنگ والے آقاوؤں نے ملک کا بینڈ بجایا ہے
یہ تم لوگوں نے اپنے احساسِ جرم کو چھپانے کے لیے نیا ڈھونگ رچایا ہے کہ خود تو حرام خور ہیں ہی، ایماندار کو بھی چیخ چیخ کر کہیں کہ تم بھی ہماری طرح ہی حرام خور ہو۔
ارے بھئی میں خدا کے علاوہ کسی کو آقا نہیں مانتا
کیا نواز کیا زرداری اور کیا نیازی کسی نے ملک تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
یہ تم لوگوں نے اپنے احساسِ جرم کو چھپانے کے لیے نیا ڈھونگ رچایا ہے کہ خود تو حرام خور ہیں ہی، ایماندار کو بھی چیخ چیخ کر کہیں کہ تم بھی ہماری طرح ہی حرام خور ہو۔
چالیس سال ملک چوس کر ڈکار گئے ۔ حرام خور مالک لندن بیٹھا لال نیلے سوٹ پہن کر عیاشی کر رہا ہے اور اس کی فُقرے پجاری یہاں ڈفروں کی طرح ہضیان بک رہے ہیں۔
کہاں گئے وہ دوسو ارب ڈالر جو واپس لانے تھے
وہ ایک کروڑ نوکریاں . کے پی کے والے سارے بیچارے سندھ جا کر نوکریاں ڈھونڈھ رہے ہیں
وہ پچاس لاکھ گھر
وغیرہ وغیرہ
لوگوں کو بس نعرے لگانے پر لگایا ہوا ہے جس کا مطلب بھی ان کو سمجھ نہیں آرہا
صرف روبوٹس کی طرح ایک بات کی گردان کئے جا رہے ہیں