پاکستان میں جمہوری طریقےسےمنتخب سویلین حکومت ہے:ترجمان امریکی وزارت خارجہ

usa-shehbaz-govt-pakistan-sty.jpg

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے موجودہ پاکستانی حکومت سے متعلق اہم بیان دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت اقتدار میں ہے۔ جبکہ پاکستان کے ساتھ امریکا کا مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے۔

نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ دونوں ممالک میں سیکیورٹی اور معیشت کے معاملات پر تعاون کرنے پر اتفاق ہے۔ نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات ہوئی تھی۔ امریکی حکام کی پاکستان کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے افغان عوام کے مستقبل کے بارے میں بات چیت ہوتی رہتی ہے، خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور چیلنجز پر دونوں ممالک میں مستقل بات ہوتی ہے۔ امریکی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ وہ اسرائیل اور دیگر عرب و مسلم ممالک کے درمیان پُل کا کردار ادا کرے۔

اپنی معمول کی پریس بریفنگ میں نیڈ پرائس نے یوکرین جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر روس تعمیراتی مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو پہلے یوکرین پر حملے بند کرنا ہوں گے۔

جبکہ دوسری جانب روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے بیان میں کہا کہ بات چیت کے لیے ان کے دروازے کھلے ہیں لیکن انہیں ابھی تک مذاکرات کی کوئی سنجیدہ تجویز موصول نہیں ہوئی۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اسی طرح جیسے پھوجی کہتے ہیں کہ ان کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں
 
wasiqjaved

Baqol Gerlan Baja ke ... Pakistan ko koi maeli aankh se na dekhe, siwae uss aankh ke jo Uncle Sam ki ho.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Bilkul, ye hakoomat ham nai special political dispensations ke thet lai hai, Jamhooriat ke hum theekdar dunia bhar me tum kon hote ho ais hakomat ko na manzoor kahne wale!! American administration of Pakistan.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک
پہیلی ہے کہ ایک کازب لعنتی مرتد اور کافر نے
پیغمبر رسول ُاور نبی ہونے کا جھوٹا دعوئی کیا
اور وہ کازب مرتد اور کافر کازب اپنے آپ کو مسیح موعود بھی بھونکتا تھا
مگر دراصل تھا شیطان مردود کازب اور
لعنتی
مسیح مردود
یا شیطان مردود
اور اللہ کی شان اس کازب مرتد اور کافر کی موت ٹائلٹ میں گر کر حالت
ناپاکی میں ہوئی
اور جب وہ مرا ہوا تو اس کازب مردود کا مونہہ اس کے اپنے گوں کے ساتھ لت پت تھا
استغفراللّٰہ اللہ کیا کوئی سچا نبی پیغمبر رسول مسیح موعود ایسے ناپاک ہوسکتے ہیں
جو حالت ناپاکی میں اپنے ہی گوں میں لت پت ہوکر اپنے چہرے
اور مونہ پر اپنا گوں لبیڑ کر مرا ہو
استغفراللّٰہ
یہ کازب مردود مرزا ایسے ہی مرا تھا
اس مردود کازب
شیطان مردود کے کچھ حرامی مرتد کافر چیلوں کی سازش اب
انکے پچھواڑوں میں
ڈال کر
ناکام بنانے
اور اسلام اور پاکستان کی فوج کو بچانے کی ضرورت ہے
سارے مسلمانوں کو اس مرتد اور کافر گروہ کے سازشی حرام زادوں کو اسکے کازب خنزیر مرتد کافر مسیح مردود یا شیطان مردود کے پاس جہنم میں پہنچانا ہوگا
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
usa-shehbaz-govt-pakistan-sty.jpg

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے موجودہ پاکستانی حکومت سے متعلق اہم بیان دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت اقتدار میں ہے۔ جبکہ پاکستان کے ساتھ امریکا کا مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے۔

نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ دونوں ممالک میں سیکیورٹی اور معیشت کے معاملات پر تعاون کرنے پر اتفاق ہے۔ نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات ہوئی تھی۔ امریکی حکام کی پاکستان کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے افغان عوام کے مستقبل کے بارے میں بات چیت ہوتی رہتی ہے، خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور چیلنجز پر دونوں ممالک میں مستقل بات ہوتی ہے۔ امریکی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ وہ اسرائیل اور دیگر عرب و مسلم ممالک کے درمیان پُل کا کردار ادا کرے۔

اپنی معمول کی پریس بریفنگ میں نیڈ پرائس نے یوکرین جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر روس تعمیراتی مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو پہلے یوکرین پر حملے بند کرنا ہوں گے۔

جبکہ دوسری جانب روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے بیان میں کہا کہ بات چیت کے لیے ان کے دروازے کھلے ہیں لیکن انہیں ابھی تک مذاکرات کی کوئی سنجیدہ تجویز موصول نہیں ہوئی۔
Uncle Sam can't have a say in it because he's been accused as a real force behind Regime Change Operation supported by local cronies and lumber 1 army.
 
Back
Top