صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو پیشکش کرتے ہیں کہ مراد سعید، شبلی فراز اور فواد چوہدری پر مشتمل کمیٹی پی ایف یو جے کے صدر کی قیادت میں بنائیں جو ہم دونوں کے معاملات کی تحقیقات کرے۔
سلیم صافی نے کہا کہ اگر وہ لفافی ثابت ہوئے تو جو چور کی سزا وہ ان کی سزا اور اگر عمران خان لفافی ثابت ہوئے تو انہیں سیاست چھوڑ کر معافی مانگنی پڑے گی۔