Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
ویسے میرا خیال ہے آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ بھٹو کے ساتھ فوج نے جو کیا تھا وہ ٹھیک کیا تھا۔ اور عمران خان کے ساتھ بھی ٹھیک کر رہی ہے اور آئندہ بھی جب فوج کسی سیاستدان کے خلاف اقدامات کرے گی تو وہ درست ہونگے۔
فوج اور سیاستدان دونوں ھی اس جرم میں یکساں ملوث ہیں ۔
عمران خان کوئ فرشتہ نہیں ہے جس نے فوج کی مدد سے اقتدار حاصل نہ کیا ہو ۔
بلکہ یہ تو خود بیان کرچکا ہے کہ پارلیمنٹ میں بل پاس کروانے کے لیے ممبرز کی ضرورت پڑتی تھی تو یہ فوجیوں کو فون کرتا رہا ہے ۔
اب ایسے وزیر اعظم کی کیا سزا ہونی چاہیے ؟