ڈاکٹر یاسمین راشد اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی مُبینہ آڈیو لیک

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کہہ رہی ہے کہ نیازی کو لا کر پچھتائے آں اب انجینئرنگ ناہیں کریں گے۔
تو پھر نیازی کے خلاف انجینرنگ بند کر کے آئین پاکستان کے تحت ۹۰ دن میں الیکشن کروا دو۔ الیکشن سے بھاگ کیوں رہے ہو جبکہ پراجیکٹ عمران ختم ہو چکا ہے؟
 
Meme

Minister (2k+ posts)
تو پھر نیازی کے خلاف انجینرنگ بند کر کے آئین پاکستان کے تحت ۹۰ دن میں الیکشن کروا دو۔ الیکشن سے بھاگ کیوں رہے ہو جبکہ پراجیکٹ عمران ختم ہو چکا ہے؟
ان کی مرضی، ہم نے تو نیازی کو لانے پہ کبھی اعتراض نہیں کیا تو نکالنے پہ کیوں کریں۔ اب وہ خود کہہ رہے ہیں کہ نیازی کو لا کر پچھتائے ہیں۔ پراجیکٹ جانے انجینئرز جانیں، سانوں کی۔۔
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
is audio leak mein aisa kuch bhi nahi jo is ko news mein shamil kia jay

Ab to apney hi ghar walo se baat kartey huey dar lagta hay keh koi Kuttey ka puter record hi na kar raha ho, mulk mein dehshat-gardi din-ba-din barhti jaa rahi hay or jinho ne rokna hay wo hamari phone call record karney mein masroof hain
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ان کی مرضی، ہم نے تو نیازی کو لانے پہ کبھی اعتراض نہیں
تو تیری ۲۴ گھنٹے کی بغض عمرانی بک بک میں اور کیا ہوتا ہے سوائے اینٹی عمران پوسٹس کے علاوہ؟
 
Meme

Minister (2k+ posts)
تو تیری ۲۴ گھنٹے کی بغض عمرانی بک بک میں اور کیا ہوتا ہے سوائے اینٹی عمران پوسٹس کے علاوہ؟
غبی چوہے پہلے پڑھا کر پھر بکا کر، میں نے کہا کہ اسٹبلشمنٹ کے عمران کو لانے پہ اعتراض نہیں کیا۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Siasat dano..Judges.. Bureaucrats. Gov officials..sab ki calls 24 hours records ho rahi hain..Israeli software apna kaam dikha raha ha..sab ehtiat karain mobile calls par..
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تب ٹھیک تھی تو اب بھی ٹھیک ہے۔ کہہ رہی ہے کہ نیازی کو لا کر پچھتائے آں اب انجینئرنگ ناہیں کریں گے۔
شہباز کو لا کر جس خوشی سے نہال ہیں نظر آرہا ہے۔ایسٹیبلشمنٹ کو اس تباہ کن تارپیڈو کی رفتار کا اندازہ نہ تھا ۔بھائ سارا پاکستان بیچ بیچ کر پیسے دیتا تھا اور شہبازا صرف لاہور پر اڑاتا تھا ۔اب جس رفتار سے قومی خزانہ اجاڑا باوجود اس کے کہ قوم کی جیبوں پر ڈاکہ بھی اسی رفتار سے جاری ہے۔ایسٹیبلشمنٹ کو عوام کے ہاتھوں عزت کے لالے پڑے ہیں اس بار جوتیاں شریفوں کو زرداری اور اسٹیبلشمنٹ کو برابر پڑ رہی ہیں کتنا کامیاب تجربہ ہے
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
just wasted 45 seconds listening to this conversation. what was so special about it? btw one thing is certain that those who are recording it were hired for an altogether different job which was to protect the borders. did they subcontracted that work to somebody else?
 
Meme

Minister (2k+ posts)
شہباز کو لا کر جس خوشی سے نہال ہیں نظر آرہا ہے۔ایسٹیبلشمنٹ کو اس تباہ کن تارپیڈو کی رفتار کا اندازہ نہ تھا ۔بھائ سارا پاکستان بیچ بیچ کر پیسے دیتا تھا اور شہبازا صرف لاہور پر اڑاتا تھا ۔اب جس رفتار سے قومی خزانہ اجاڑا باوجود اس کے کہ قوم کی جیبوں پر ڈاکہ بھی اسی رفتار سے جاری ہے۔ایسٹیبلشمنٹ کو عوام کے ہاتھوں عزت کے لالے پڑے ہیں اس بار جوتیاں شریفوں کو زرداری اور اسٹیبلشمنٹ کو برابر پڑ رہی ہیں کتنا کامیاب تجربہ ہے
نا۔۔
چمارن تیرے مرگی کے دورے ٹھیک نہیں ہوسکے بڑا سمجھایا تجھے جو بھونکنا ہے فورم پڑا ہے جہاں دل کرے الٹیاں کر کے مر، پر تجھے آرام نہیں ہے، چل تیری تھوکوں سے سکرین گندی ہو گئی ہے چل اسے صاف کر اب۔۔۔
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Desperate times demand desperate measures. GHQ is running out of ammunition and are using ordinance from 1990s to subdue a savvy generation of social media age.

It's no longer just about $$$ and perks but now they are fighting for their own physical survival.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے مخالفین کی بدمعاشی نکالنے کے چکر میں دہشت گردوں کا کیا کرنا ہے یہ ہوش ہی نہیںحکومت کو
 
Back
Top