arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
تو پھر نیازی کے خلاف انجینرنگ بند کر کے آئین پاکستان کے تحت ۹۰ دن میں الیکشن کروا دو۔ الیکشن سے بھاگ کیوں رہے ہو جبکہ پراجیکٹ عمران ختم ہو چکا ہے؟کہہ رہی ہے کہ نیازی کو لا کر پچھتائے آں اب انجینئرنگ ناہیں کریں گے۔