جیل بھرو تحریک: تحریک انصاف کے رہنماؤں کو 90 دن تک جیل میں رکھنے کا فیصلہ

mpoaahasj.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے پر 90 روز کیلئے جیل میں رکھنےکی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں پرمینٹیننس آف پبلک آرڈر آرڈیننس مجریہ 1960( ایم پی او )کی شق 3 نافذ کردی ہے، اس حوالے سے 77 افراد کے ناموں کی فہرست محکمہ داخلہ پنجاب کو بھجوائی گئی تھی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے اس حوالے سے احکامات جاری کردیئےہیں جس کے بعد گرفتار ی دینے والے افراد پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور سڑک بلاک کرنے پر ایم پی او 3 لگا دی گئی ہے۔

ان دفعات کے لگنے کے بعد پی ٹی آئی کے گرفتاری دینے والے شاہ محمود قریشی ، اسد عمر، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر 30 رہنماؤں کو 90 روز کیلئے جیل میں رکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک کے اعلان کے بعد گزشتہ دونوں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں نے رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دیدی تھیں، گرفتاریاں دینے والوں میں شاہ محمود قریشی،اسد عمر، اعظم سواتی، عمر سرفراز چیمہ و دیگر شامل ہیں۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

HAFIZ kay pichwaray ki kharish isay sakon se nahi rehnay dey rehi —— Iss ka anjaam Bajway se bhi budtar ho ga​

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Hakomat kay in hathkando ka hal yehi hay keh itni ziada girftariyaan do keh Hakomat kay pass jagha khatam ho jay or har taraf se laanat malamat not shoro ho jay
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ 90 دن تک یہ لوگ جیل میں رہیں گے۔ امیدنہے لاکھوں کی تعداد میں یوتھیے جیل جائیں گے۔
پلیز یوتھیو ٹکٹ کٹاو پاکستان جاو اور جیل میں 90 دن کےلئے سڑو۔۔۔ اگر نہیں جا سکتے تو ڈوب کر مرو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Abb dekhna pakistan ka sara karaz aur har gareeb kushi se jiye ga

Gurbat khatam ho jai gi mehgai bhi khatam ho jai gi

Lanaat ho kanjar PDM par aur un ke handlers par
یہ تو خود جیل جانا چاہتے تھے اب نوے روز پر پریشانی کیوں ؟ ویسے عدالت ضمانت دے دے گی پریشان نہ ہو - حکومت نے انہیں اس وجہ سے گرفتار نہیں کیا جو کچھ آپ لکھ رہے بلکے خان نے انہیں گرفتاری دینے کا کہا ہے تا کہ حکومت فوری الیکشن کرا سکے تو یہ مقصد پورا ہوتا نظر نہیں آ رہا - ویسے جتنا لمبا جیل میں رہیں گے دباؤ تو زیادہ نہیں پڑے گے ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ 90 دن تک یہ لوگ جیل میں رہیں گے۔ امیدنہے لاکھوں کی تعداد میں یوتھیے جیل جائیں گے۔
پلیز یوتھیو ٹکٹ کٹاو پاکستان جاو اور جیل میں 90 دن کےلئے سڑو۔۔۔ اگر نہیں جا سکتے تو ڈوب کر مرو
اس میں خوشی کی کیا بات ہے؟ جعلی جمہوریے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو خود جیل جانا چاہتے تھے اب نوے روز پر پریشانی کیوں ؟ ویسے عدالت ضمانت دے دے گی پریشان نہ ہو - حکومت نے انہیں اس وجہ سے گرفتار نہیں کیا جو کچھ آپ لکھ رہے بلکے خان نے انہیں گرفتاری دینے کا کہا ہے تا کہ حکومت فوری الیکشن کرا سکے تو یہ مقصد پورا ہوتا نظر نہیں آ رہا - ویسے جتنا لمبا جیل میں رہیں گے دباؤ تو زیادہ نہیں پڑے گے ؟
جیل بھرو تحریک کا مقصد جلد الیکشن کروانا نہیں۔ حکومت کا اپوزیشن کی گرفتاریاں کرنے کا شوق پورا کرنا ہے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جیل بھرو تحریک کا مقصد جلد الیکشن کروانا نہیں۔ حکومت کا اپوزیشن کی گرفتاریاں کرنے کا شوق پورا کرنا ہے۔
ہو گیا شوق پورا یا ابھی باقی ہے ؟ اتنی فیل تحریک کے بحد تو شوق پورا ہو جانا چاہئے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہو گیا شوق پورا یا ابھی باقی ہے ؟ اتنی فیل تحریک کے بحد تو شوق پورا ہو جانا چاہئے
ابھی تو تحریک شروع ہوئی ہے۔ ہر روز کسی نہ کسی شہر میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں
 
Back
Top