عمران خان کو وزارت عظمی سےاتاراتولوگوں کو پتہ چلا75سالوں سے کیا ہو رہا ہے

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان نے اور کچھ کیا یا نہ کیا،، لیکن 75 سالوں سے
کچّے کے علاقوں کے ڈاکوؤں کی طرح واردات کرنے کے بعد
جھاڑیوں میں چھپنے والے شرابی، اور زانی جرنیلوں کو بیچ چوراہے میں ننگا کر دیا
مافیاز کو ننگا کیا ۔ ۔ ۔
لفافے، اور ٹوکرے سب کے سامنے کھول کر رکھ دئیے
وَٹ ناٹ،، اینڈ وَٹ ناٹ

Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan kay Tootnay ka Amaal shuru huwa chahta hai

Get Ready
میرے خیال میں کپتان ایسا کبھی نہیں ہونے دیینگےگے، کیونکہ پاکستان کا توڑنا ہی امریکن ایجنڈا ہے
پاکستان کو بچانے کے لئے اگر اُسے سیاست چھوڑنا پڑا،، تو یقیناً وہ اس کے لئے بھی تیّار ہو جائیں گے
ورنہ پچھلے 10 مہینے میں اُسے درجنوں بار پاکستان توڑنے کے مواقع مل چکے ہیں،،لیکن
اُنہوں نے انتہا درجے کے تحمّل کا مظاہرہ کیا
پشتون تو کپتان کے صرف اشارہ کرنے سے آزادی کا اعلان کر نے پر تیّار ہو جائیں گے

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نون لیگ کا چھٹورا پچھلے دو ڈھائی سال مسلسل پی ٹی آئی کے خلاف بیان بازی کرتا رہا اور بارہا جھوٹ بولے، مذہب سطحیت کو سیاست کیلئے استعمال کیا
۔ اسکی خان صاحب سے مسلکی دشمنی تو واضح تھی مگر بنیادی طور اسے نون لیگ اور نواز خاندان کے مستقل فوجی سرپرستوں نے بطور ایک پریشر گروپ پروان چڑھایا کہ ضرورت مطابق استعمال ہو سکے ۔ خدا کی شان کہ یہ مہرہ بھی سربازار ننگا ہوا ،​
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
کپتان نے اور کچھ کیا یا نہ کیا،، لیکن 75 سالوں سے
کچّے کے علاقوں کے ڈاکوؤں کی طرح واردات کرنے کے بعد
جھاڑیوں میں چھپنے والے شرابی، اور زانی جرنیلوں کو بیچ چوراہے میں ننگا کر دیا
مافیاز کو ننگا کیا ۔ ۔ ۔
لفافے، اور ٹوکرے سب کے سامنے کھول کر رکھ دئیے
وَٹ ناٹ،، اینڈ وَٹ ناٹ

This is what i kept saying from the very start, the vision, awareness khan has given to people is his biggest achievement, more than SK and everything else, khan has done his part very well!
 
Kam

Minister (2k+ posts)
کپتان نے اور کچھ کیا یا نہ کیا،، لیکن 75 سالوں سے
کچّے کے علاقوں کے ڈاکوؤں کی طرح واردات کرنے کے بعد
جھاڑیوں میں چھپنے والے شرابی، اور زانی جرنیلوں کو بیچ چوراہے میں ننگا کر دیا
مافیاز کو ننگا کیا ۔ ۔ ۔
لفافے، اور ٹوکرے سب کے سامنے کھول کر رکھ دئیے
وَٹ ناٹ،، اینڈ وَٹ ناٹ

They exposed themselves.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان نے اور کچھ کیا یا نہ کیا،، لیکن 75 سالوں سے
کچّے کے علاقوں کے ڈاکوؤں کی طرح واردات کرنے کے بعد
جھاڑیوں میں چھپنے والے شرابی، اور زانی جرنیلوں کو بیچ چوراہے میں ننگا کر دیا
مافیاز کو ننگا کیا ۔ ۔ ۔
لفافے، اور ٹوکرے سب کے سامنے کھول کر رکھ دئیے
وَٹ ناٹ،، اینڈ وَٹ ناٹ

Generals should be hanged
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
جب خان کے خلاف عدم اعتماد آ رہی تھی اس وقت یہ بے غیرت بڑا ناچ ناچ کر کہ رہا تھا کا سب کچھ آئینی ہو رہا ہے ۔ اب جب عوام کا ڈنڈا ملا ہے تو کہتا ہے کہ خان کے خلاف سازش ہوئی ہے۔

Last edited:

monkk

Senator (1k+ posts)
Love mirza ali bhai
but siasat meen in ko ungel baazi nahi kerni chahey

Pakistan meen her kisi ko har kaam ka abba banny ky shaouq hota hy..
Ab pakistanioo ko IK mil gia siasat ka abba,,
ap religion ky abba ban ker qaum ki khidmat kareen

jazakllah
 
Mediawatch

MPA (400+ posts)
کپتان نے اور کچھ کیا یا نہ کیا،، لیکن 75 سالوں سے
کچّے کے علاقوں کے ڈاکوؤں کی طرح واردات کرنے کے بعد
جھاڑیوں میں چھپنے والے شرابی، اور زانی جرنیلوں کو بیچ چوراہے میں ننگا کر دیا
مافیاز کو ننگا کیا ۔ ۔ ۔
لفافے، اور ٹوکرے سب کے سامنے کھول کر رکھ دئیے
وَٹ ناٹ،، اینڈ وَٹ ناٹ

He had exposed all the mafia in all sector of society that ruined our Pakistan in last 75 years
 
Mediawatch

MPA (400+ posts)
میرے خیال میں کپتان ایسا کبھی نہیں ہونے دیینگےگے، کیونکہ پاکستان کا توڑنا ہی امریکن ایجنڈا ہے
پاکستان کو بچانے کے لئے اگر اُسے سیاست چھوڑنا پڑا،، تو یقیناً وہ اس کے لئے بھی تیّار ہو جائیں گے
ورنہ پچھلے 10 مہینے میں اُسے درجنوں بار پاکستان توڑنے کے مواقع مل چکے ہیں،،لیکن
اُنہوں نے انتہا درجے کے تحمّل کا مظاہرہ کیا
پشتون تو کپتان کے صرف اشارہ کرنے سے آزادی کا اعلان کر نے پر تیّار ہو جائیں گے

Khan is a insurance policy of Pakistan unity
 
Back
Top