Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/w8CZHF3.jpg
اس کا مطلب ۷۵ سال سے عوامی مینڈیٹ کے خلاف ملک کی اپنی فوج ہی لڑائی کر رہی ہےاگر آئی ایس آئی نے آرمی چیف کو یہ ساٹھ چالیس کی رپورٹ دی ہے تو اس میں الیکشن کمیشن کی جانبداری، مقتدر حلقوں کی پی ڈی ایم کے لئے مدد، الیکٹیبلز کی مینیجمنٹ، عبوری حکومتوں کے پی ٹی آئی مخالف سخت اقدامات، لوکل ایڈمنسٹریشن، پولیس، آر اوز کے ساتھ ساتھ آر ٹی ایس (ریلزلٹس ٹرانسمشن سسٹم) کو کنٹرول کرنے کے بعد کے رزلٹ بتائے گئے ہیں۔ انہیں چاہیئے کہ ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ اگر فوج، عبوری حکومتیں اور الیکشن کمیشن غیر جانبدار ہو جائے تو پنجاب اور پختونخواہ میں پی ٹی آئی ۸۰ فیصد تک سیٹیں لے جا سکتی ہے۔
Why? They are part of the problemISPR should clarify this.
Isi ne pehley survey krw kr yh nateeja nikala tha ka aeam khan ke liye bahar ni nkley giاگر آئی ایس آئی نے آرمی چیف کو یہ ساٹھ چالیس کی رپورٹ دی ہے تو اس میں الیکشن کمیشن کی جانبداری، مقتدر حلقوں کی پی ڈی ایم کے لئے مدد، الیکٹیبلز کی مینیجمنٹ، عبوری حکومتوں کے پی ٹی آئی مخالف سخت اقدامات، لوکل ایڈمنسٹریشن، پولیس، آر اوز کے ساتھ ساتھ آر ٹی ایس (ریلزلٹس ٹرانسمشن سسٹم) کو کنٹرول کرنے کے بعد کے رزلٹ بتائے گئے ہیں۔ انہیں چاہیئے کہ ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ اگر فوج، عبوری حکومتیں اور الیکشن کمیشن غیر جانبدار ہو جائے تو پنجاب اور پختونخواہ میں پی ٹی آئی ۸۰ فیصد تک سیٹیں لے جا سکتی ہے۔
is there any doubt.......Pak. Army is not illigible to win any war...if AQ Khan would not helped them....there was no nuclear power and this army was not able to do anything....they are serving ARABS.......................اس کا مطلب ۷۵ سال سے عوامی مینڈیٹ کے خلاف ملک کی اپنی فوج ہی لڑائی کر رہی ہے
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|