آرمی چیف نے شہباز شریف کو بتایا پی ٹی آئی 60-40 سے جیتے گی

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آئی ایس آئی نے آرمی چیف کو یہ ساٹھ چالیس کی رپورٹ دی ہے تو اس میں الیکشن کمیشن کی جانبداری، مقتدر حلقوں کی پی ڈی ایم کے لئے مدد، الیکٹیبلز کی مینیجمنٹ، عبوری حکومتوں کے پی ٹی آئی مخالف سخت اقدامات، لوکل ایڈمنسٹریشن، پولیس، آر اوز کے ساتھ ساتھ آر ٹی ایس (ریلزلٹس ٹرانسمشن سسٹم) کو کنٹرول کرنے کے بعد کے رزلٹ بتائے گئے ہیں۔ انہیں چاہیئے کہ ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ اگر فوج، عبوری حکومتیں اور الیکشن کمیشن غیر جانبدار ہو جائے تو پنجاب اور پختونخواہ میں پی ٹی آئی ۸۰ فیصد تک سیٹیں لے جا سکتی ہے۔​
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
I'm unsure of the veracity of this dullard's alleged claims, but he actually claimed that the army chief informed the prime minister that PTI might win 40–60 percent of the seats in Punjab and KP. There is an error in the title.
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اسی اسٹیبلشمنٹ کی خبروں پر تو یہ ٹھکوانے آئے تھے۔ سوائے اپنے کیسس معاف کروانے کے، سیاسی موت خود ہی مر گئے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر آئی ایس آئی نے آرمی چیف کو یہ ساٹھ چالیس کی رپورٹ دی ہے تو اس میں الیکشن کمیشن کی جانبداری، مقتدر حلقوں کی پی ڈی ایم کے لئے مدد، الیکٹیبلز کی مینیجمنٹ، عبوری حکومتوں کے پی ٹی آئی مخالف سخت اقدامات، لوکل ایڈمنسٹریشن، پولیس، آر اوز کے ساتھ ساتھ آر ٹی ایس (ریلزلٹس ٹرانسمشن سسٹم) کو کنٹرول کرنے کے بعد کے رزلٹ بتائے گئے ہیں۔ انہیں چاہیئے کہ ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ اگر فوج، عبوری حکومتیں اور الیکشن کمیشن غیر جانبدار ہو جائے تو پنجاب اور پختونخواہ میں پی ٹی آئی ۸۰ فیصد تک سیٹیں لے جا سکتی ہے۔​
اس کا مطلب ۷۵ سال سے عوامی مینڈیٹ کے خلاف ملک کی اپنی فوج ہی لڑائی کر رہی ہے
😂😂😂
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)

Isi ne pehley survey krw kr yh nateeja nikala tha ka aeam khan ke liye bahar ni nkley gi😁
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
اس کا مطلب ۷۵ سال سے عوامی مینڈیٹ کے خلاف ملک کی اپنی فوج ہی لڑائی کر رہی ہے
😂😂😂
is there any doubt.......Pak. Army is not illigible to win any war...if AQ Khan would not helped them....there was no nuclear power and this army was not able to do anything....they are serving ARABS.......................
 
Back
Top