کیا آپ بھی وہی سوچ رہے ہیں جو میں سوچ رہا ہوں

Raja sb

Politcal Worker (100+ posts)
میں بڑی سنجیدگی سے آج کل جناح کے کردار پر سوچ بچار کر رہا ہوں۔ بیرون ملک میرے ہندو مسلم انڈین کولیگ ہمیشہ یہ الزام لگاتے تھے کہ جناح انگریزوں کا ایجنٹ تھا۔ انہوں نے تقسیم کے ذریعے اسلحہ کی منڈی تیار کی لیکن میں ہمیشہ ان کی مخالفت کرتا رہا۔ اب پچھلے دنوں میں نے جب ریسرچ کی تو پتا چلا کہ مسلم لیگ کے لیڈرز تو کبھی آزادی کی لڑائی میں جیل نہیں گئے۔ گاندھی نہرو سب کتنی دفعہ جیل گئے لیکن مسلم لیگ والے نہیں گئے۔ ایسے ہی تب کر اخبارات میں مسلم لیگ والے ہمیشہ انگریزوں کی خوشامدیں ہی کرتے نظر آتے تھے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مولانا ابولکلام آزاد نے جو تاریخی بات کی تھی کہ ایک وقت آئے گا کہ پاکستان کا نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس ہو کر اس کے وجود پر سوال اٹھائے گا۔ آج واقعی دل میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس دن کے لیے ہم نے آزادی لی تھی۔ آج بھارت واقعی میں ایک آزاد ملک ہے۔ اس کی ہمیشہ سے آزادی پالیسی رہی جبکہ ہم ہمیشہ سے امریکہ کے غلام رہے ہیں۔ کیا ملا ہمیں آزادی کے نام پر مالکان بدل کر۔ کیا جناح مسلم دنیا کا بہت بڑام مجرم تھا ؟ آج ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمان اکٹھے ہوتے تو کم سے کم 70 کروڑ سے اوپر ہوتے اور آنے والے وقت میں 2030 کے بعد ہندو اقلیت میں آ جاتے۔
جناح کہاں ہمیں اس قفس میں ان وردی والوں کا غلام بنا کر چلا گیا۔ آپ چاہے کسی بھی پارٹی کے ہوں برائے کرم اس بات پر غور کریں اور جواب دیں لیکن ہاتھ ہولا رکھیں اگر آپ کو میری بات سے اتفاق نہیں ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
قائد اعظم نے لکھا تھا ایوب خان کو آرمی چیف نہ بنایا جائے یہ اقتدار کا بھوکا ہے - بھد والوں نے خود ہی اسے بنا کر ملک کی قبر کھودی - قائد نے آپ کو ایک سمت دی اگر آپ اس سے الٹ چلیں گے تو قائد کا کوئی قصور نہیں -
Raja sb
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
جتنا میں نے پڑھا ہے، جناح کے دماغ میں پاکستان کا آئڈیا چرچل اور لارڈ ماونٹ بیٹن نے ڈالا تھا۔ مقصد پاکستان کو ایک غلام سٹیٹ بنا کر کنٹرول میں رکھنا تھا جو افغانستان، چین اور روس پر نظر رکھی جا سکے اور گندے کاموں کے لئے فوج کے زریعے کنٹرول میں رکھا جائے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
فٹے منہ ہے وئی تیرا۔۔۔
یہ ہو گیا ہولا ہاتھ۔ اب بتاؤ تمھارے لیڈر، دور جدید کے گاندھی نے جو جیل بھرو تحریک چلائی تھی اس میں وہ خود کتنے دن جیل رہا۔
 
Raja sb

Politcal Worker (100+ posts)
فٹے منہ ہے وئی تیرا۔۔۔
یہ ہو گیا ہولا ہاتھ۔ اب بتاؤ تمھارے لیڈر، دور جدید کے گاندھی نے جو جیل بھرو تحریک چلائی تھی اس میں وہ خود کتنے دن جیل رہا۔
وہ کون سا لیڈر ہے۔
 
Raja sb

Politcal Worker (100+ posts)
جتنا میں نے پڑھا ہے، جناح کے دماغ میں پاکستان کا آئڈیا چرچل اور لارڈ ماونٹ بیٹن نے ڈالا تھا۔ مقصد پاکستان کو ایک غلام سٹیٹ بنا کر کنٹرول میں رکھنا تھا جو افغانستان، چین اور روس پر نظر رکھی جا سکے اور گندے کاموں کے لئے فوج کے زریعے کنٹرول میں رکھا جائے
ماشااللہ آپ تنقیدی سوچ کے مالک ہیں۔ مجھے بھی یہی معلومات ملی ہیں۔
 
Raja sb

Politcal Worker (100+ posts)
مزے کی ایک اور بات۔ جناح صاحب کی بیگم ان کے ایک قریبی دوست کی بیٹی تھی۔ جناح صاحب وہاں اکثر جاتے تھے اور اسی کو اڑا لیا۔ پھر چسکی بھی لگاتے تھے۔ اور زندگی بھر عمرہ حج کے لیے بھی نہیں گئے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
وہ کون سا لیڈر ہے۔
عمران احمد خان نیازی۔

maxresdefault.jpg
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مزے کی ایک اور بات۔ جناح صاحب کی بیگم ان کے ایک قریبی دوست کی بیٹی تھی۔ جناح صاحب وہاں اکثر جاتے تھے اور اسی کو اڑا لیا۔ پھر چسکی بھی لگاتے تھے۔ اور زندگی بھر عمرہ حج کے لیے بھی نہیں گئے۔
قائد اعظم مذہبی نہیں تھے نہ ہی اسے مذہبی ریاست بنانا چاہتے تھے وہ اسے ایک عوامی جمہوریہ بنانا چاہتے تھے بھد کے مولویوں نے قرارداد مقاصد پاس کر کے اسے آنے والے سب آئین کا حصہ بنا دیا - مذہبی ریاست بنانے کا انجام مذہبی جنونیت پر ہوتا ہے اور قائد کو پتا تھا - کاش وہ دو تین سال زندہ رہتے تو اس ملک کی مظبوط بنیادیں بنا جاتے
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
ماشااللہ آپ تنقیدی سوچ کے مالک ہیں۔ مجھے بھی یہی معلومات ملی ہیں۔
یہ بات مجھے ضیاع کے بہت قریبی ساتھی نے بتائی تھی جسکی عمر آج 98 سال ہے۔ وہ ہمارے خاندان کے بزرگ ہیں اور 65/71 کی جنگیں دیکھی ہوئی ہیں
کل تک تو ہم یہ بھی نہیں مانتے تھے کہ پاکستان کی تباہی کا سب سے بڑا زمہدار یہ فوج ہے۔ آہستہ آہستہ یہ بھی مان لینگے
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
میں بڑی سنجیدگی سے آج کل جناح کے کردار پر سوچ بچار کر رہا ہوں۔ بیرون ملک میرے ہندو مسلم انڈین کولیگ ہمیشہ یہ الزام لگاتے تھے کہ جناح انگریزوں کا ایجنٹ تھا۔ انہوں نے تقسیم کے ذریعے اسلحہ کی منڈی تیار کی لیکن میں ہمیشہ ان کی مخالفت کرتا رہا۔ اب پچھلے دنوں میں نے جب ریسرچ کی تو پتا چلا کہ مسلم لیگ کے لیڈرز تو کبھی آزادی کی لڑائی میں جیل نہیں گئے۔ گاندھی نہرو سب کتنی دفعہ جیل گئے لیکن مسلم لیگ والے نہیں گئے۔ ایسے ہی تب کر اخبارات میں مسلم لیگ والے ہمیشہ انگریزوں کی خوشامدیں ہی کرتے نظر آتے تھے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مولانا ابولکلام آزاد نے جو تاریخی بات کی تھی کہ ایک وقت آئے گا کہ پاکستان کا نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس ہو کر اس کے وجود پر سوال اٹھائے گا۔ آج واقعی دل میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس دن کے لیے ہم نے آزادی لی تھی۔ آج بھارت واقعی میں ایک آزاد ملک ہے۔ اس کی ہمیشہ سے آزادی پالیسی رہی جبکہ ہم ہمیشہ سے امریکہ کے غلام رہے ہیں۔ کیا ملا ہمیں آزادی کے نام پر مالکان بدل کر۔ کیا جناح مسلم دنیا کا بہت بڑام مجرم تھا ؟ آج ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمان اکٹھے ہوتے تو کم سے کم 70 کروڑ سے اوپر ہوتے اور آنے والے وقت میں 2030 کے بعد ہندو اقلیت میں آ جاتے۔
جناح کہاں ہمیں اس قفس میں ان وردی والوں کا غلام بنا کر چلا گیا۔ آپ چاہے کسی بھی پارٹی کے ہوں برائے کرم اس بات پر غور کریں اور جواب دیں لیکن ہاتھ ہولا رکھیں اگر آپ کو میری بات سے

Quaid supported the idea of United Hindu Muslim front against Britsh occupation. He was a member of INC and ML both. He played a pivotal role in materializing Lucknow pact ( probably the only solid effort for Hindu Muslim unity). Muslims needed separate electorate, INC agreed upon that but later they rejected it. In the absence of separate electorate it was impossible for Muslims to live safely in India . Jinnah wanted to work out things but Hindus didn't. There was no security for Muslims in United India. Pakistan was the only viable solution.
 
Last edited:

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
جتنا میں نے پڑھا ہے، جناح کے دماغ میں پاکستان کا آئڈیا چرچل اور لارڈ ماونٹ بیٹن نے ڈالا تھا۔ مقصد پاکستان کو ایک غلام سٹیٹ بنا کر کنٹرول میں رکھنا تھا جو افغانستان، چین اور روس پر نظر رکھی جا سکے اور گندے کاموں کے لئے فوج کے زریعے کنٹرول میں رکھا جائے

Reference???

Idea of pakistan was born when Shah waliiullah starter his movement to revive Islam.
 
MR NICE

MPA (400+ posts)
میں بڑی سنجیدگی سے آج کل جناح کے کردار پر سوچ بچار کر رہا ہوں۔ بیرون ملک میرے ہندو مسلم انڈین کولیگ ہمیشہ یہ الزام لگاتے تھے کہ جناح انگریزوں کا ایجنٹ تھا۔ انہوں نے تقسیم کے ذریعے اسلحہ کی منڈی تیار کی لیکن میں ہمیشہ ان کی مخالفت کرتا رہا۔ اب پچھلے دنوں میں نے جب ریسرچ کی تو پتا چلا کہ مسلم لیگ کے لیڈرز تو کبھی آزادی کی لڑائی میں جیل نہیں گئے۔ گاندھی نہرو سب کتنی دفعہ جیل گئے لیکن مسلم لیگ والے نہیں گئے۔ ایسے ہی تب کر اخبارات میں مسلم لیگ والے ہمیشہ انگریزوں کی خوشامدیں ہی کرتے نظر آتے تھے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مولانا ابولکلام آزاد نے جو تاریخی بات کی تھی کہ ایک وقت آئے گا کہ پاکستان کا نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس ہو کر اس کے وجود پر سوال اٹھائے گا۔ آج واقعی دل میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس دن کے لیے ہم نے آزادی لی تھی۔ آج بھارت واقعی میں ایک آزاد ملک ہے۔ اس کی ہمیشہ سے آزادی پالیسی رہی جبکہ ہم ہمیشہ سے امریکہ کے غلام رہے ہیں۔ کیا ملا ہمیں آزادی کے نام پر مالکان بدل کر۔ کیا جناح مسلم دنیا کا بہت بڑام مجرم تھا ؟ آج ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمان اکٹھے ہوتے تو کم سے کم 70 کروڑ سے اوپر ہوتے اور آنے والے وقت میں 2030 کے بعد ہندو اقلیت میں آ جاتے۔
جناح کہاں ہمیں اس قفس میں ان وردی والوں کا غلام بنا کر چلا گیا۔ آپ چاہے کسی بھی پارٹی کے ہوں برائے کرم اس بات پر غور کریں اور جواب دیں لیکن ہاتھ ہولا رکھیں اگر آپ کو میری بات سے اتفاق نہیں ہے۔
Raja sahib, Aap Quaid e azam ke bare main ghalat soch rahe hain.
 
Back
Top