توشہ خانہ کا 2002 سے اب تک کا ریکارڈ پبلک، کس نے کیاحاصل کیا؟

16toshakhantafseelaat.jpg

وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 2002 سے اب تک کا توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا ہے جس میں 2002 سے اب کے تمام سربراہان کی جانب سے لیے گئے تحائف کی تفصیلات پبلک کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے446 صفحات پر مبنی دستاویز ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہیں، دستاویزات کے مطابق سابق صدر مملکت پرویز مشرف، آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم شوکت عزیز، یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، نواز شریف، عمران خان ، موجودہ صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف بھی توشہ خانہ سے تحائف لینے والے سربراہان میں شامل ہیں۔

ریکارڈ کے مطابق 2004 میں جنرل پرویز مشرف کو 6 لاکھ روپے مالیت کے تحائف ملے، جبکہ 2005 میں انہیں 5 لاکھ روپے مالیت کی بیش قیمت گھڑی تحفہ میں ملی جبکہ اس کے علاوہ انہیں درجنوں جیولری باکسزاور گھڑیاں بھی تحفہ میں ملیں جنہیں سابق صدر نے قانون کے مطابق ادائیگی کرکے اپنے پاس رکھ لیا، پرویز مشرف کی اہلیہ کو 2003 میں 26 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ایک جیولری باکس تحفہ میں ملا تھا۔

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کو تحفہ میں خانہ کعبہ کا ایک ماڈل ملا تھا جسے انہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں نصب کردیا، سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو 2005 ساڑھے 8 لاکھ روپے مالیت کی ایک گھڑی تحفہ میں ملی جسے3 لاکھ 55 ہزار میں نیلا م کردیا گیا، شوکت عزیز نے سینکڑوں کی تعداد میں توشہ خانہ تحائف کی مالیت10 ہزار روپے سے کم بتا کر بغیر کوئی ادائیگی کیے اپنے پاس رکھ لیا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو اسی سال میں ایک گھڑی تحفہ میں ملی جس کی مالیت5 لاکھ روپے بتائی گئی۔

2008 میں سابق نواز شریف کو ایک مرسیڈیز گاڑی تحفہ میں ملی جس کی مالیت42 لاکھ 55 ہزار روپے ظاہر کرکے6لاکھ 36 ہزار سے زائد کی ادائیگی کرکے تحفہ رکھ لیا گیا،2013 میں میاں نواز شریف کو رولیکس گھڑی کا ایک سیٹ ملا ، جس کی مالیت12 لاکھ 25 ہزار روپے ظاہر کرکے2 لاکھ43 ہزار کی ادائیگی پر اپنے پاس رکھ لیا گیا۔

2015 میں میاں نواز شریف کی اہلیہ کو تقریبا 7 لاکھ 73 ہزار روپے سے زائد کی جیولری تحفوں میں ملی جسے انہوں نے1 لاکھ 30 ہزار روپے سے زائد کی ادائیگی پر اپنے پاس رکھ لیا۔
2016 میں نواز شریف کی اہلیہ کو 5کروڑ43لاکھ سے زائد کی جیولری ملی جسے 1 کروڑ 8 لاکھ سے زائد کی ادئیگی پر اپنے پاس رکھا گیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان کو 2018 میں 10 کروڑ سے زائدکے تحائف ملے، ان تحائف میں ایک ساڑھے 8 کروڑ کی گھڑی بھی شامل تھی، عمران خان نے یہ تمام تحائف2 کروڑ1 لاکھ 78 ہزار روپے کی ادائیگی پر اپنے پاس رکھا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو2018 میں پونے دو کروڑ کی گھڑی، قرآن پاک اور دیگر تحائف ملے ، انہوں نے صرف قرآن پاک اپنے پاس رکھ کر باقی تحائف توشہ خانہ میں جمع کروادیئے ، اسی طرح عارف علوی کی اہلیہ کو ملنے والے59 لاکھ روپے مالیت کےتحائف بھی توشہ خانہ میں جمع کروادیئے گئے۔

سابق صدر مملکت کو 2009 میں ایک بی ایم ڈبلیو گاڑی ملی جسے انہوں نے40 لاکھ روپے کی ادائیگی کے بعد اپنے پاس رکھ لیا، گاڑی کی مالیت2 کروڑ73لاکھ39ہزار سے زائد ظاہر کی گئی۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اہلیہ کو 2017 میں ملنے والی 9 کروڑ 99لاکھ84 ہزار مالیت کی جیولری رولز کےمطابق 1کروڑ99لاکھ90ہزار 80 روپے کی ادائیگی کرکے اپنے پاس رکھ لیا گیا۔
 
Last edited:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
حلال توشہ خانہ

08 میں سابق نواز شریف کو ایک مرسیڈیز گاڑی تحفہ میں ملی جس کی مالیت42 لاکھ 55 ہزار روپے ظاہر کرکے6لاکھ 36 ہزار سے زائد کی ادائیگی کرکے تحفہ رکھ لیا گیا،2013 میں میاں نواز شریف کو رولیکس گھڑی کا ایک سیٹ ملا ، جس کی مالیت12 لاکھ 25 ہزار روپے ظاہر کرکے2 لاکھ43 ہزار کی ادائیگی پر اپنے پاس رکھ لیا گیا۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حرامُزادے نواز شریف بٹ حرام دی سٹ گشتی کے بچے نے رولز کے خلاف گاڑی لی گاڑی نہیں لی جاسکتی یہ میں اسے فورم پر پڑھا تھا تو پھر اس حرام زادے منی لانڈر چور فراڈئے ُاور کھسرے کے باپ زلیلُداری ڈاکو نے جو گاڑی لئ ان حرام زادوں کئ یہ گاڑیاں حلال تھیں اور عمران خان کئ گھڑیاں حرام درلعنت گشتی کے بچو حرام کے نطفو
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Low IQ Maryam who has inherited this IQ level from her father Nawaz, once again proved to be the 12th player of PTI.

Because of her & her 'WhatsApp team's nonstop propaganda, this Tosha Khana got much importance & publicity & subsequent counter pressure from PTI & popular public opinion, obliged the Judiciary to force the present govt to make it public.
Resulting in the pathetic exposure of Nawaz & Zardari. 😀
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اوئے زلیلُداری ڈاکو تیرا کھسرا ہیجڑا زنخا شی میل بلاول زلیلُداری ٹچا خانہ کہاں ہے تو اور تیرا کھسرا اپنے پچھواڑے سے ٹچا خانہ ٹچا خانہ بھونک بھونک کر اپنی ۔۔۔ کے ساتھ برا بھلا کروا رہے تھے اب توشہ خانہ اور ٹچا خانے کس کے پچھواڑے میں وڑ گیا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے بہترین صدر عارف علوی رھا ۔ سلوٹ کے قابل ھے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حلال توشہ خانہ

08 میں سابق نواز شریف کو ایک مرسیڈیز گاڑی تحفہ میں ملی جس کی مالیت42 لاکھ 55 ہزار روپے ظاہر کرکے6لاکھ 36 ہزار سے زائد کی ادائیگی کرکے تحفہ رکھ لیا گیا،2013 میں میاں نواز شریف کو رولیکس گھڑی کا ایک سیٹ ملا ، جس کی مالیت12 لاکھ 25 ہزار روپے ظاہر کرکے2 لاکھ43 ہزار کی ادائیگی پر اپنے پاس رکھ لیا گیا۔

حرام نشہ خانہ ۔

سابق وزیراعظم عمران خان کو 2018 میں 10 کروڑ سے زائدکے تحائف ملے، ان تحائف میں ایک ساڑھے 8 کروڑ کی گھڑی بھی شامل تھی، عمران خان نے یہ تمام تحائف2 کروڑ1 لاکھ 78 ہزار روپے کی ادائیگی پر اپنے پاس رکھا۔

۔80 فیصد ڈسکاؤنٹ۔ کہتا تھا صرف پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ لیا ھے ۔

Qudsi

Minister (2k+ posts)
یہ توشہ خانہ کا ریکارڈ کونسی خبر دبانے کے لئے جاری کیا گیا؟ ظلِ شاہ کا قتل؟ فیصل نصیر کی لیکڈ کال؟
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Is khasi raam lundasingh Siberite ko ab jawab nahe ban rahey to chavlain maar raha hai .. khoti kay bachay tosha khana ka discount low kis madarchod nay banaya tha? ye bhe ja kar daikh lay. aur dalla raam london wala tosha kana say kea kea leta raha hai us par teri maa keon mar gae hai??? bondo
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
توشہ خانہ کرتے کرتے نکل گیا نوتھیوں کا پاخانہ ۔۔۔ اب چاٹیں گے یہ مزے سے دلبر جانہ
😂
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Is khasi raam lundasingh Siberite ko ab jawab nahe ban rahey to chavlain maar raha hai .. khoti kay bachay tosha khana ka discount low kis madarchod nay banaya tha? ye bhe ja kar daikh lay. aur dalla raam london wala tosha kana say kea kea leta raha hai us par teri maa keon mar gae hai??? bondo
ارے تھوڑی زبان کو سمبھال بھائی ۔۔ ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Is khasi raam lundasingh Siberite ko ab jawab nahe ban rahey to chavlain maar raha hai .. khoti kay bachay tosha khana ka discount low kis madarchod nay banaya tha? ye bhe ja kar daikh lay. aur dalla raam london wala tosha kana say kea kea leta raha hai us par teri maa keon mar gae hai??? bondo
Oyee Khabees. Mran Kaan kehta pherta tha kay osnay tosha khanay ka law badal dya hai aur saray gift 50% discount per leye hain . Tum Marasion Ko shayad yeh batt jaldi bhol gae hai. Khabess Kazib .
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Ideally they should have disclosed records from 1947 onwards.It that is not possible then they should start from mid 1980s to present day.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اب فقہ حرام لیگیہ توشہ خانہ کرتی کرتی مرسڈیز تک ہڑپ کر گئی۔
واہ رے واہ منافقت کی ایک اور مثال قائم
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

حرام نشہ خانہ ۔

سابق وزیراعظم عمران خان کو 2018 میں 10 کروڑ سے زائدکے تحائف ملے، ان تحائف میں ایک ساڑھے 8 کروڑ کی گھڑی بھی شامل تھی، عمران خان نے یہ تمام تحائف2 کروڑ1 لاکھ 78 ہزار روپے کی ادائیگی پر اپنے پاس رکھا۔

۔80 فیصد ڈسکاؤنٹ۔ کہتا تھا صرف پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ لیا ھے ۔

Munafiq Khoote, abhi bhi na samjh ai hai na teri zuban ko lagam hai, be ghairti ki intaha he. He increased the % from the previous 5%, so at least he paid far better than before. That is all according to the rules.
Secondly, why don't you talk about the 3 cars taken by Zardari and Merc taken by Fat Controller!! Those are against the law. They should go straight to the prison. When ECP is going to send a reference against them to a lower court to charge them for stealing from tosha khana!!
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
The psychopath handlers showing a new truck light toshakhana to Awam for media management and diverting the concentration of IK supporters from khans election rally to be held in Lahore.
 
Back
Top