یعنی نونی کریں تو ردِعمل؟؟ واہ راجہ صاحب داد دیتا ہوں آپ کے عشقِ شریفاں کی۔ عمران تو سیاست میں پیدا بھی نہی ہوا تھا جب جلسوں میں شریف بے نظیر کو پیلی ٹیکسی کہا کرتے تھے صاحب جی۔ ہیلی کاپٹر سے ڈاکٹرڈ ننگی تصویریں پھینکنے سے تو مریم نے کل یہ کہہ کر انکار کردیا کہ وہ اسٹیبشمنٹ کے کام تھے لیکن جلسوں میں اپنی زبان سے کہے الفاظ تو کوئی بھی اسٹیبلشمنٹ کے کھاتے میں نہی ڈال سکتا۔ یہ محترمہ روزانہ بے غیرت، فتنہ، بے شرم اور اس سے بھی بھاری الفاظ مہینوں سے کہہ رہی ہے اور یہی زبان اس کے رانا جیسے چیلوں کی ہمیشہ سے چلی آرہی ہے۔ ویسے جب جاوید لطیف نے مراد سعید کی بہنوں کا الزام لگایا تو کیا وہ بھی ری ایکشن تھا۔
اپنی بہکی زبان پہ لگا کے چاندی کا ورق اب شاہد
عاشقانِ شریفان کہہ رہے ہیں عمران ہی خراب ہے