انور مقصود سے ہونے والا سلوک نون لیگ میں نئی گندگی کا نتیجہ ہے

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں ناراض نہ ہوں شاہد صاحب - نونی گندے ہیں انہوں بینظیر کی تذلیل کی - میں نہیں جھٹلاتا - میرا سیاسی شعور جب بیدار ہوا تو وہ مشرف کا دور تھا - اس کے بعد جو کت خانہ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تو اس میں عمران خان ہی سب سے زور آور تھا - اس لئے میں نے مریم کو اس کا رد عمل کہا - اب آپ عمران خان کو پاک پوتر کہنا چاھیں گے تو میں نہیں روکوں گا - میں تو پہلے ہی حیران پریشان ہوں اس کلٹ کلچر سے جو آج کل مجھے نظر آنا شروع ہوا ہے - قسم سے مجھے اپنی قوم کا کچھ اندازہ تھا پر اتنا نہیں تھا
فرق صرف سوشل میڈیا کے آنے کا ہے میرے بھائی۔ دوسری وجہ یہ کہ ذوالفقار بھٹو کے بعد بڑے عرصے بعد نوجوان اس قدر کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ اٹیچ ہوا ہے۔ تیسری وجہ کہ عمران خان نے کرپشن کے اشو کو اس قدر ابھارا ہے کہ یہ لوگ اب نواز مریم اور زرداری کو سیاست دان نہی بلکہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر لٹیرے سمجھتے ہیں۔ چوتھی اور اہم وجہ لوگ فرسٹریٹیڈ ہیں کہ ملک پیچھے ہی کو جا رہا ہے۔ جاب مل نہی رہے، تعلیم بے وقعت ہو گئی ہے۔ انہیں کسی امید کی کرن کی ضرورت ہے جو انہیں عمران خان میں (غلط یا سہی) نظر آتی ہے کیونکہ باقی تو صدیوں سے یہاں ہیں۔
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
Sir I just protested against the level of abusive culture that Noon league recently adopted. I was hurt because of the age of Anwar Maqsood, and because of the fact that he did not do too much of insult of Mariym. She gets much more than this every day from front-line political leaders and renowned media Pundits.
I am not surprised
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فرق صرف سوشل میڈیا کے آنے کا ہے میرے بھائی۔ دوسری وجہ یہ کہ ذوالفقار بھٹو کے بعد بڑے عرصے بعد نوجوان اس قدر کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ اٹیچ ہوا ہے۔ تیسری وجہ کہ عمران خان نے کرپشن کے اشو کو اس قدر ابھارا ہے کہ یہ لوگ اب نواز مریم اور زرداری کو سیاست دان نہی بلکہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرز پر لٹیرے سمجھتے ہیں۔ چوتھی اور اہم وجہ لوگ فرسٹریٹیڈ ہیں کہ ملک پیچھے ہی کو جا رہا ہے۔ جاب مل نہی رہے، تعلیم بے وقعت ہو گئی ہے۔ انہیں کسی امید کی کرن کی ضرورت ہے جو انہیں عمران خان میں (غلط یا سہی) نظر آتی ہے کیونکہ باقی تو صدیوں سے یہاں ہیں۔
یہ بات بلکل سہی ہے ابھی دو ہفتے پہلے میں اپنی آپا سے بات کر رہا تو انہوں نے بتایا کہ ہمارے والدین کے دور میں بھی اسی طرح قوم بھٹو کی شوبدہ بازیوں کا شکار ہوئی اور اس کے نتیجے میں انڈسٹری کی جو تباہی آئ آج تک کوئی اس کو درست نہیں کر سکا
اسی طرح اس مداری نے بھی قوم کو بے کار قرضوں میں جکڑ کر اب قوم کی جہالت پر معصوم بنا بیٹھا ہے - اور اس کو اکسیجن ہی معاشی بربادی سے مل رہی ہے - اس حقیقت سے کوئی چھٹکارا نہیں
 
Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ بول بھی دیا کرو یار ساتھ میں - وہ روگ آرمی والا جملہ ہی لکھ دیا کرو
مجھے لگتا ہے کہ تمہیں سمجھ آ گئی ہے کہ بول کے بندے ذہنی اوقات کھل جاتی ہے - اگوں سمبھالنا مشکل ہو جاتا ہے
 
Masud Rajaa

Siasat member
کچھ بول بھی دیا کرو یار ساتھ میں - وہ روگ آرمی والا جملہ ہی لکھ دیا کرو
مجھے لگتا ہے کہ تمہیں سمجھ آ گئی ہے کہ بول کے بندے ذہنی اوقات کھل جاتی ہے - اگوں سمبھالنا مشکل ہو جاتا ہے
Lanut GIF by Siasat.pk
donkey GIF
 
Back
Top