حکومت کا الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترامیم کا فیصلہ

4electionact.jpg

وفاقی حکومت نے الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا فیصلہ کرلیا، سیکشن57میں ترمیم کے بعد انتخابات کے لئے پولنگ ڈے تجویز کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہوگا،حکومت کے مطابق انتخابات کی تاریخ صرف الیکشن کمیشن دے،وفاقی حکومت نےالیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترامیم پر کام شروع ہوگیا، سیکشن 57 میں ترمیم کے بعد انتخابات کیلئے پولنگ ڈے تجویز کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہوگا۔


ذرائع کے مطابقس سیکشن 58 کے تحت انتخابی شیڈول کے اجرا کا اختیار بھی الیکشن کمیشن کے پاس ہوگا، اس کے تحت شفاف انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کا کردار واضح کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سیکشن 58 میں ترمیم سےالیکشن کمیشن کا کردار مضبوط ہوگا اور کوئی مداخلت نہیں کر سکے گا، الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے متعلق مسودہ منگل کو پارلیمانی امور کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ ایکٹ آئین کے بعد آتا ہے۔ آئین میں ہے کہ صدر اور گورنر ہی تاریخ دینگے۔۔ معلوم نہیں اس بکواس سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
یہ ایکٹ آئین کے بعد آتا ہے۔ آئین میں ہے کہ صدر اور گورنر ہی تاریخ دینگے۔۔ معلوم نہیں اس بکواس سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

معلوم نہیں اس بکواس سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟​

بھابھی کی چینخیں​

 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
If anybody wanted to see what it would look like if criminals became law makers, this is what is looks like. A live demonstration. In the past one year any law making or "cabinet ka ijlaas" in favour of Pakistan or Pakistani people, any law making to tackle the severe economic crisis, any law making to combat the spread of terrorism again. No all law making and cabinet meetings about themselves and how to save themselves and to make their crimes and criminal activities as laws.

You really have to be a blind, deaf, treacherous, unpatriotic and moronic S.O.B to still support this organized crime gang a.k.a The Mafia
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایکٹ آئین کے بعد آتا ہے۔ آئین میں ہے کہ صدر اور گورنر ہی تاریخ دینگے۔۔ معلوم نہیں اس بکواس سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
چھے بڑے الو گوندھ کر پتلے بنائیں تو ایک پٹواری اور ایک لفافی تیار ہوتا ہے ، اس ساری الم غلم قانونی بکواس کا یہی مقصد ہے کہ نونی اور لفافی کو خوش کیا جائے اور ملکر دھوکہ کھایا جائے، یہ بس نونیوں کا اندرونی گھریلو معاملہ ہے اور یہی اسکا جمع حاصل ہے
 

Back
Top