عمران خان جسے محب وطن قرار دے گا ، وہ محب وطن ہوگا: انجینیئر محمد علی مرزا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Allah hifazat kerne wala he.

آمین

میں نے انجینئر صاحب کی کبھی سنا نہیں لیکن ایک ایسے مسلمان کے لیے جو دین حق کا کام کر رہا ہے اسکی جان کی سلامتی اور حفاظت کے لیے اللہ پاک سے دعا کرنا میرا فرض ہے
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)

آمین

میں نے انجینئر صاحب کی کبھی سنا نہیں لیکن ایک ایسے مسلمان کے لیے جو دین حق کا کام کر رہا ہے اسکی جان کی سلامتی اور حفاظت کے لیے اللہ پاک سے دعا کرنا میرا فرض ہے
Han bilkul meri raaye mein acha aalim he jo maslakon se hatt ker musalmanon ko quran aur sahih hadith ki taraf lotana chahta he.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

آمین

میں نے انجینئر صاحب کی کبھی سنا نہیں لیکن ایک ایسے مسلمان کے لیے جو دین حق کا کام کر رہا ہے اسکی جان کی سلامتی اور حفاظت کے لیے اللہ پاک سے دعا کرنا میرا فرض ہے
انجینر ساب نے اس منزل تک پہنچتے پہنچتے بڑی ٹپوسیاں ماری ہیں۔ اسے بھی وقتِ حاضرہ کی نزاکت سے مجبور ایک مُلا کی ٹپوسی ہی سمجھیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
انجینئر محمد علی جیسے اسلامی سکالر ہی ہیں جن کی وجہ سے اب بھی لوگوں میں اسلامی سکالرز یا چند علما کی عزت قائم ہے ورنہ تو نطفہ حرام فراڈئے لونڈے باز ُاور ممیسہے فضلے ڈیزل حرامی جئسے خنزیری نسل کے کتوں اپنے ساتھ بدفعلی کروانے والے ُاور بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے نطفہ حرام فراڈئے چوپے اور اسلام فروش منافق خنزیری نسل کے مودی کے پالتو کتے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے حرام کے غلیظ ناپاک نطفے جئسے خنزیروں نے اچھے علما کی بھی مٹی پلید کی ہوئی ہے اس حرام زادے کرپٹ خنزیر نسل کے بدبودار فضلے کنجر نے تو جو جو حرامی پن کیا ہے اس کی وجہ سے اچھے عالم دین اور اسلامی سکالر بھی بدنام ہو رہے ہیں۔ اس سور کے بچے فضلے اسلام فروش منافق اور لونڈے باز کو تو پھانسی کی سزا سے کم نہیُ ہونی چاہیے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
انجینر ساب نے اس منزل تک پہنچتے پہنچتے بڑی ٹپوسیاں ماری ہیں۔ اسے بھی وقتِ حاضرہ کی نزاکت سے مجبور ایک مُلا کی ٹپوسی ہی سمجھیں

یار انقلابی ، کبھی کبھی تمہاری مردم شناسی اچانک چھلک کے باھر امڈ پڑتی ہے اور خوشگوار حیرت ہوتی ہے ۔

ذرا چراغ راہ شناخت کی روشنی کو مذید اعلی تیل کی بتی سے بھگوئیں اور اندھیرے کی لمبی چادر کے چاروں کونوں کو حق پرستی سے مانوس فرمائیں ۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Not so fast, watch the whole hour long interview, is ka andar ka boot polishiya aur noorapan abhi tak khatam nahi huwa. This is just a tiny clip where he has no choice but to accept reality if he wants to even keep 1% of his credibility. And take note he was saying this sarcastically and not in a positive manner

These kind of talks now everyone has to do because now Khan's popularity is a major reality which even the boots and nooras themselves cannot deny.
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

یار انقلابی ، کبھی کبھی تمہاری مردم شناسی اچانک چھلک کے باھر امڈ پڑتی ہے اور خوشگوار حیرت ہوتی ہے ۔

ذرا چراغ راہ شناخت کی روشنی کو مذید اعلی تیل کی بتی سے بھگوئیں اور اندھیرے کی لمبی چادر کے چاروں کونوں کو حق پرستی سے مانوس فرمائیں ۔
میرے اندھیرے دور کرنے کے شوقین خود اپنی تاریکی میں کیوں پرسکون ہیں؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میرے اندھیرے دور کرنے کے شوقین خود اپنی تاریکی میں کیوں پرسکون ہیں؟

وحشت کا سبب ، روزن زنداں تو نہیں ھے ۔
مہرو مہ انجم کو بجھا کیوں نہیں دیتے ۔