Masud Rajaa
Siasat member
Stay strong Ali bhai!!!!
Fart e jazbat main kuuch zayadah he thok dia hai.Thok dia hai Mirza ne aaj..
حضور والا، ، یہ بہت گنجل سا مسلہ ہے جسکا سرا ہاتھ نہیں آ رہا کہ اصل قصہ کیا ہے ، شاید اگلے چند روز میں ہی اسکی کچھ وضاحت ہو ، انجینر صاحب کوBatoun sey zayadah, muulk kay halaat daikhtay hooaye Engr sahib ki jaan ki fikr hai.
اسلام وعلیکم
اسلام وعلیکمAccording to him Siraj ul Haq is kharra banda. Is bhai ki political batein serious na lia kero.
حضور والا، ، یہ بہت گنجل سا مسلہ ہے جسکا سرا ہاتھ نہیں آ رہا کہ اصل قصہ کیا ہے ، شاید اگلے چند روز میں ہی اسکی کچھ وضاحت ہو ، انجینر صاحب کوےئ نو ماہ تو شہباز اور رجیم چینج کے حامی رہے ، اس سے پہلے بھی پی ٹی آئی إکالف پراپگنڈی کا حصہ رہے ، پھر جب پی ٹی آئی نے ان سے براہ راست مباحث کئی تو تبدیلی ہوئی ، اسمیں کچھ عجیب نہیں کہ اسپر شک کیا جائے، بہت سے اکابرین اور نون کے حامی اور ممبران کا ذہن بھی پچھلے چھے مہ میں بدلا ہے ، کچھ معاش کی وجہ سے کچھ نون کی فسطائیت کی وجہ سے ۔۔
مگر پچھلے ایک ماہ میں سیاست میں ایک بڑی تبدیلی آئی ہے ، لبیک مکمل ناکام ہو گئی جبکہ نون اور لبیک کا پورا گٹھ جوڑ تھا۔ انکا شوسم میڈیا مشترک تھا ، ایسٹیبلشمنت بھی لبیک سے مایوس ہوئی ہے، نون لیگ اور پی پی تو ناکامہی ہیں ، پی پی پنجاب میں لنڈوری ہی رہیے ، جنوبی پنجاب کے الیکٹیبل نے بھی اداروں کو صاف جواب دیدیا، شاید ایسٹیبلشمنت پنجاب کی حد تک خالی ہاتھ ہو چکی ہے، اسکے مہرے پٹ چکے ، کے پی میں ایمل ولی کو گرم کیا ہے ، پی ٹی ایم اور اے این پی نیشلزم یا فاٹا حقوق کے ڈراماسے پی ٹی آئی کے کچھ ووٹ توڑ کر جے یو آئی کی مدددکو اٹھائے جاتے مگر اسکا پنجاب میں کچھ اثر نہیں ۔۔
، ایک گروہ کا بشرا بی بی اور مسلک کے حوالے سے بھی خان صاحب کو مائل ایک رحجان ہے ،اور چند دیو بندی ممبر بیٹھے ملا صرف اسی اک وجہ سے نالاں بھی ہیںاور پچھلے برس نواز حامی مللاؤں نے ممبران پے جا گر بہت زیادہ پراپگنڈا کیا ہے مگر وہ بھی لا حاصل رہا، ہاں چند مدرسے اور مساجد کڑوڑوں ہڑپ گئے ، اب تو ممبر بیٹھے کٹر دیو بندی بھی نون اور ثنا اللہ سے منہ پھیر چکے ہیں ، گمان تھا کہ شاید انجیئر صاحب بھ یاپنے نظریات کے بل خان صاحب سے خفا ہوں ، مگر پچھلے ایک برس کے واقعات سے فروعی معاملات پیچھے رہ گئے ہیں ،
واضح قرائن ہیں کہ لبیک کی ناکامی کے بعد ایسٹیبلشمنٹ مسلکی نہیں مذہبی دیشت گردی کی آپشن کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتی کہ بوقت ضرورت اس ذریعے طاقت کا مرکز بنایا جائے ،نون یعنی ثنا اللہ کے گروہ کی سپاہ صحابہ کے لیڈران سے ملاقاتیں اور فنڈز کی فراہمی کی صحیح خبریں ہیں ، ایک مذہبی چینل بھی میدان اتر پرا ہے، مذہبی دہشت اور خون خرابہ کا ماحول بنانے کے اس نئی ( انشا الل ناکام ) ریاستی مہم میں کہیں انجہنئر صاحب مہرہ تو نہیں بن گئے ، کہیں ایجینئر صاحب اور پی ٹی آئی کو جوڑ کر ، کٹر بریلوی حضوات جو پی ٹی آئی کے ساتھ تھے انہیں جدا کرنے کی کوشش تو نہیں ،مین ذاتی طور میرزا کے تحقیقی طریقہ اورعلمیت کی یکسر مخالف ، بہت زیادہ نوجوان ل انکے معتقد بھی ہیں مگر میرے خیال میں پی ٹی آئی کو اس موقع پر اس قضیے میں نہیں پڑنا چاہئے ، خصوصا جب بات قتل کی دھمکیوں تک پہنچ چکی ہو اور دھمکی دینے والے شخص کے ارد گرد حکومت اپنے اور آئی ایس آئی اپنے جانے پہچانےٹاوٹ کھڑاکر رہی ہو ، دوسری جانب سپاہ صحابہ میں گھسائے اپنے فتنہ باز جگائے جا رہے ہوں ، نواز اور نون اور ایسٹیبلمٹ یہی کچھ نوے میں کرتی رہی ہے ،
اسلام وعلیکم یہ عالم بھی کوئ نہیں ھیں یہ دین کی بیسکس سے ھماری طرح نا بلد ھیں ایک ویڈیو میں خود فرماتے ھیں کہ میری پہلی ویڈیو مولانا محمد اسحاق رح نے اپنے چینل پر اپلوڈ کروا کر یو ٹیوب سے میرا تعارف کروایا تھا اب انہیں مولانا رح کی غیبت کرتے ھیں جن کے پائے کا عالم اس صدی میں کوئ دوسرا نہیں گزرا امت محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم میں اس صدی میں محبت اھل بیت جگانے اور اتحاد بین المسلمین کی جوت جگانے کا سہرا مولانا رح کے سر ھے باقی سب ان کو فالو کرنے والے ھیں
آپکے بہترین سیاسی تجزیے سے میرا کوئی انکار نہیں . بہترین ہے
باقی آج تک میں نے نہ کبھی انجینئر صاحب کو سنا نہ غامدی صاحب کو، نہ سعد رضوی کو اور نہ ہی متعدد ایسے حضرات کو . مفتی طارق کو دو ایک بار انکی سینس آف ہیومر (لالو کھیت کی زبان)کی وجہ سے سنا
اگر آپ میرے سارے کمینٹس دیکھیں تو میں نے انجینئر صاحب کے لیے صرف ایک مسلمان عالم کی زندگی کی وجہ سے اپنا کنسرن اور انکے لیے دعا کی ہے . میرا نہ انکی سیای سوچ اور نہ ہی انکی کسی مسلکی سوچ سے کوئی تعلق ہے
ذاتی طور پر میں مسلکی اور دینی تفرقہ بازیوں سے بالا ہوں . میرا تعلق اپنے رب اللہ ﷻ اور رسولِ کائنات امام الانبیاء جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے . ہر کسی نے اپنی قبر میں جانا ہے اور روز محشر اللہ کریم کے سامنے حاضر ہو کر اپنے اعمال کا جواب خود دینا ہے کسی عالم یا فاضل نے نہیں . لہٰذا ہمیں اپنے اعمال کی زیادہ فکر ہونی چاہیے

دوسری بات مولانا رح کسی مسلک کے بڑوں کی یا چھوٹوں کی توھین نہیں کرتے تھے بلکہ ھر کسی کا ذکر احترام سے کرتے تھے لیکن مرزا صاحب ھر کسی کا ذکر توھین آمیز انداز میں کرتے ھیں ان کے بیانات سن کر خود چیک کر لیں
اسلام وعلیکم
خان کی حمایت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو بھی باپ بنانے کو تیار ہیں یوتھیے۔۔۔۔
ایک خود ساختہ مذہبی اسکالر، انتہائی متکبر۔۔۔۔۔۔۔
ahmaqایک خود ساختہ مذہبی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|