سپریم پاگل خانہ

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
رحیم چینج ایک اللہ کی رحمت ہے اس ملک پر کہ اس نے گٹر سے ڈھکن ہٹا دیا ہے اور اس سے بر آمد ہوا۔ہماری فوج کا انٹلیکٹ اور سوچ کس قدر فرسودہ حقیقت سے دور اور اس ملک کے لئے ایسا خطرہ ہے کہ پورے ملک کی سلامتی کو ختم کرنے کا رسک ایک ایسے دماغ میں آسکتا ہے جیسے باجوہ اب بھی منہ بند نہیں رکھ پا رہا اسے انٹرویو کہیں یا انٹرایکشن بات تو وہ ہی ہے ۔یہ شخص جسے خود پر اتنا اختیار تک نہیں کہ اس ملک کے آین وقانون کی پابندی ہی کر لے اپنے ادارے کے رازوں کا امین رہے اس جیسا جاہل کم عقل شخص افواج پاکستان کا سربراہ تھا۔
اس نے یہ ننگاکر دیا کہ ہماری پولیس کے اعلی ترین عہدوں پر کام کرنے والے اربوں روپے کی کرپشن کرنے کے بعد اتنے کمپرومایزڈ ہیں کہ وہاپنے جیسے ایک اور ادارے کے ایک ڈیپارٹمنٹ کی مرضی کے سامنے کھڑے ہو کر شہریوں کا تحفظ کرنے کی صلاحیت سے ٹوٹل محروم ہیں ایک فوجی عہدیدار کی منشا پر آئین قانون پر تھوک کر اپنے شہریوں پر خلاف قانون مقدمات بناسکتے ہیں ان کے بنیادی شہری حقوق ان سے چھین سکتے ہیں اپنا دماغ اپنی تعلیم اور اپنےعہدے کا حق استعمال کرنے کی صلاحیت صفر ہے ۔ اور اس نظام تعلیم کا کیا کہنا جس سے یہ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے آتے ہیں ان کو پاس کرنے کی اتھارٹی کا کیا معیار ہے

اس ملک کی سپریم کورٹ کا کیا مستقبل ہے جس میں قول وفعل کے اتنے شدید تضادات کے مجموعے بیٹھے ہیں ۔
ایک فایز عیسی ہے جسے سوموٹو کے وجود پر اعتراض ہے کہ وہ شخص سوموٹو کیوں لیتا ہے۔جسے یہ اختیار آئین نے دیا ہے لیکن وہ خود اسی اختیار کا اس قدر دلدادہ ہے کہ برسوں سے اسے استعمال کر رہا ہے اور تڑپ رہا ہے کب یہ اختیار اسے حاصل ہو کب گنجے کو ناخن ملیں اور وہ اپنا ہی سر نوچ ڈالے
دوسرا اطہر من اللہ ہے ۔جسے عدالت میں سیاست آجانے سے تکلیف ہے لیکن وہ عدالت میں بیٹھا ایک سیاسی جماعت کے اس اختیار پر بات کیے جا رہا ہے جو اسے عوام کی طرف سے ملا اور آئین وقانون کی طرف سے وہ جج ہو کر سایسی جماعت کو سیاست سکھا رہا ہے۔تیسرے ان کے ہم خیال ہیں جو اپنے چیف جسٹس کے اختیارات میں ٹانگیں چلا رہے ہیں چیف جسٹسان کے حقوق پر آنکھ تک اٹھا نہیں سکتا یہ اس کے اختیارات استعمال کرنے کی ضد کر رہے ہیں
کیا یہ پاگل خانہ نہیں ہے کہ آئین نے جو اختیارات صرف چیف جسٹس کے لئے رکھے اس کے علاوہ پورا ملک وہ استعمال کرنا چاہتا ہے ۔فوج پولیس میڈیا سیاستدان سب اس سے زبردستی فل کورٹ بنوانا چاہتے ہیں تو کیا اب چیف جسٹس پورے ملک سے پوچھ کر عدالتی کاروائی کرے گا؟ اور فل کورٹ بنوانے کے خواہشمند کس اختیار سے ان ججوں کو فل کورٹ سے باہر رکھنا چاہتے ہیں جو ان کو پسند نہیں تو کیا ان کے پسند کے ججوں پر مشتمل فل کورٹ ان کے حق میں فیصلے کرے گی تو وہ عوام کو قبول ہونگے۔پی ڈی ایم اپنے جرایم پارلیمنٹ میں خود بیٹھ کر معاف کر چکی ہے جن کی سزا ان کی اپنی نظر میں جیلیں تھیں تو اب کیا پی ڈی ایم سپریم کورٹ میں بھی اپنے جج بٹھاے گی؟اس پاگل خانے کو سپریم کورٹ کہیں گے؟ اور کل کو فایز عیسی اور اطہر من اللہ کی خواہشات کیسے پوری ہونگی؟
اچھا ہوا یہ سارا گند سامنے آگیا جو خوش رنگ نقابوں میں ہمارے سامنے تھا۔
اب صفای آسان ہو گئی ہے
 
Last edited by a moderator:

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)

اس نے یہ ننگاکر دیا کہ ہماری پولیس کے اعلی ترین عہدوں پر کام کرنے والے اربوں روپے کی کرپشن کرنے کے بعد اتنے کمپرومایزڈ ہیں کہ وہ شہریوں پر خلاف قانون مقدمات بناسکتے ہیں ان کے بنیادی شہری حقوق ان سے چھین سکتے ہیں اور اس نظام تعلیم کا کیا کہنا جس سے یہ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے آتے ہیں ان کو پاس کرنے کی اتھارٹی کا کیا معیار ہے

اس ملک کی سپریم کورٹ کا کیا مستقبل ہے جس میں قول وفعل کے اتنے شدید تضادات کے مجموعے بیٹھے ہیں ۔
ایک فایز عیسی ہے جسے سوموٹو کے وجود پر اعتراض ہے کہ وہ شخص سوموٹو کیوں لیتا ہے۔جسے یہ اختیار آئین نے دیا ہے لیکن وہ خود اسی اختیار کا اس قدر دلدادہ ہے کہ برسوں سے اسے استعمال کر رہا ہے اور تڑپ رہا ہے کب یہ اختیار اسے حاصل ہو کب گنجے کو ناخن ملیں اور وہ اپنا ہی سر نوچ ڈالے
دوسرا اطہر من اللہ ہے ۔جسے عدالت میں سیاست آجانے سے تکلیف ہے لیکن وہ عدالت میں بیٹھا ایک سیاسی جماعت کے اس اختیار پر بات کیے جا رہا ہے جو اسے عوام کی طرف سے ملا اور آئین وقانون کی طرف سے وہ جج ہو کر سایسی جماعت کو سیاست سکھا رہا ہے۔تیسرے ان کے ہم خیال ہیں جو اپنے چیف جسٹس کے اختیارات میں ٹانگیں چلا رہے ہیں چیف جسٹسان کے حقوق پر آنکھ تک اٹھا نہیں سکتا یہ اس کے اختیارات استعمال کرنے کی ضد کر رہے ہیں
کیا یہ پاگل خانہ نہیں ہے کہ آئین نے جو اختیارات صرف چیف جسٹس کے لئے رکھے اس کے علاوہ پورا ملک وہ استعمال کرنا چاہتا ہے ۔فوج پولیس میڈیا سیاستدان سب اس سے زبردستی فل کورٹ بنوانا چاہتے ہیں تو کیا اب چیف جسٹس پورے ملک سے پوچھ کر عدالتی کاروائی کرے گا؟ اور فل کورٹ بنوانے کے خواہشمند کس اختیار سے ان ججوں کو فل کورٹ سے باہر رکھنا چاہتے ہیں جو ان کو پسند نہیں تو کیا ان کے پسند کے ججوں پر مشتمل فل کورٹ ان کے حق میں فیصلے کرے گی تو وہ عوام کو قبول ہونگے۔پی ڈی ایم اپنے جرایم پارلیمنٹ میں خود بیٹھ کر معاف کر چکی ہے جن کی سزا ان کی اپنی نظر میں جیلیں تھیں تو اب کیا پی ڈی ایم سپریم کورٹ میں بھی اپنے جج بٹھاے گی؟اس پاگل خانے کو سپریم کورٹ کہیں گے؟ اور کل کو فایز عیسی اور اطہر من اللہ کی خواہشات کیسے پوری ہونگی؟
اچھا ہوا یہ سارا گند سامنے آگیا جو خوش رنگ نقابوں میں ہمارے سامنے تھا۔
اب صفای آسان ہو گئی ہے
Bravo. Very nicely written.
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
And there is only one way to rule this Pagal Khana.

Just get hold of the secret video library and all these pagals will start working for you.

If IK really has connections in the intelligence agencies than he should simply put all the efforts to get those videos and then he will be at the level playing field and no pagals will go against him or PTI.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
koi safai nahi honi kionkeh safai karney waley in se ziada corrupt hain, jaraim-pesha or corrupt har taraf dandanatey phir rahey hain or aik dosrey ko mukamal support kar rahey hain, koi mojza hi hoga keh ye mulk qaim reh jay warna is kay chalaney waley or bachaney waley dono mill kar is ko dabo rahey hain
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
And there is only one way to rule this Pagal Khana.

Just get hold of the secret video library and all these pagals will start working for you.

If IK really has connections in the intelligence agencies than he should simply put all the efforts to get those videos and then he will be at the level playing field and no pagals will go against him or PTI.
پچھلے چالیس سالوں میں کرپشن کا پرکشش مینابازار لگا ہواتھا۔کوئ آئن وقانون کا سوال اٹھانے والا نہیں تھا تو ہر ایک نے ہاتھ رنگے جس میں ہر ادارے اور معاشرے کے ہر طبقے نے ہاتھ رنگے ۔اور اس کا فایدہ غیر قانونی دنیا کے گاڈ فادر نے اٹھایا ایک طرف ان کے منہ کو کرپشن لگائ لیکن لگاتے وقت ان کی آڈیو وڈیوز بنایں ان کی کرپشن کے ثبوت جمع کیے۔اور شاید ہی کوئ اس ملک کے اقتدار میں بیٹھا ہوا شخص ایسا ہے جو اپنے ہی ہاتھوں اپنے آپ کو تباہ نہیں کر چکا اب جس جس سے اس کے رول ادا کرنے کو کہا جائے وہ اپنے سر پر ایسی بکواسیات سے لئے خاک ڈال رہا ہے کہ وہ اپنی آڈیوز وڈیوز اور کرپشن کے
Regime change?

I call it disgraceful kick out from the seat.
اور اس کے بعد عوام میں جانے سے ڈر لگ رہا ہے ؟ کل آؤٹ تو نوازا چور ہوا ہوا ہے بھائ کی حکومت میں بھی ملک واپس آنے کو سہارے ڈھونڈھ رہا ہے ۔پاکستانی نہیں ڈر رہے لیکن اسے پاکستان سے ڈر لگ رہا ہے اتنی زلت ہے
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
رحیم چینج ایک اللہ کی رحمت ہے اس ملک پر کہ اس نے گٹر سے ڈھکن ہٹا دیا ہے اور اس سے بر آمد ہوا۔ہماری فوج کا انٹلیکٹ اور سوچ کس قدر فرسودہ حقیقت سے دور اور اس ملک کے لئے ایسا خطرہ ہے کہ پورے ملک کی سلامتی کو ختم کرنے کا رسک ایک ایسے دماغ میں آسکتا ہے جیسے باجوہ اب بھی منہ بند نہیں رکھ پا رہا اسے انٹرویو کہیں یا انٹرایکشن بات تو وہ ہی ہے ۔یہ شخص جسے خود پر اتنا اختیار تک نہیں کہ اس ملک کے آین وقانون کی پابندی ہی کر لے اپنے ادارے کے رازوں کا امین رہے اس جیسا جاہل کم عقل شخص افواج پاکستان کا سربراہ تھا۔
اس نے یہ ننگاکر دیا کہ ہماری پولیس کے اعلی ترین عہدوں پر کام کرنے والے اربوں روپے کی کرپشن کرنے کے بعد اتنے کمپرومایزڈ ہیں کہ وہاپنے جیسے ایک اور ادارے کے ایک ڈیپارٹمنٹ کی مرضی کے سامنے کھڑے ہو کر شہریوں کا تحفظ کرنے کی صلاحیت سے ٹوٹل محروم ہیں ایک فوجی عہدیدار کی منشا پر آئین قانون پر تھوک کر اپنے شہریوں پر خلاف قانون مقدمات بناسکتے ہیں ان کے بنیادی شہری حقوق ان سے چھین سکتے ہیں اپنا دماغ اپنی تعلیم اور اپنےعہدے کا حق استعمال کرنے کی صلاحیت صفر ہے ۔ اور اس نظام تعلیم کا کیا کہنا جس سے یہ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے آتے ہیں ان کو پاس کرنے کی اتھارٹی کا کیا معیار ہے
اس ملک کی سپریم کورٹ کا کیا مستقبل ہے جس میں قول وفعل کے اتنے شدید تضادات کے مجموعے بیٹھے ہیں ۔
ایک فایز عیسی ہے جسے سوموٹو کے وجود پر اعتراض ہے کہ وہ شخص سوموٹو کیوں لیتا ہے۔جسے یہ اختیار آئین نے دیا ہے لیکن وہ خود اسی اختیار کا اس قدر دلدادہ ہے کہ برسوں سے اسے استعمال کر رہا ہے اور تڑپ رہا ہے کب یہ اختیار اسے حاصل ہو کب گنجے کو ناخن ملیں اور وہ اپنا ہی سر نوچ ڈالے
دوسرا اطہر من اللہ ہے ۔جسے عدالت میں سیاست آجانے سے تکلیف ہے لیکن وہ عدالت میں بیٹھا ایک سیاسی جماعت کے اس اختیار پر بات کیے جا رہا ہے جو اسے عوام کی طرف سے ملا اور آئین وقانون کی طرف سے وہ جج ہو کر سایسی جماعت کو سیاست سکھا رہا ہے۔تیسرے ان کے ہم خیال ہیں جو اپنے چیف جسٹس کے اختیارات میں ٹانگیں چلا رہے ہیں چیف جسٹسان کے حقوق پر آنکھ تک اٹھا نہیں سکتا یہ اس کے اختیارات استعمال کرنے کی ضد کر رہے ہیں
کیا یہ پاگل خانہ نہیں ہے کہ آئین نے جو اختیارات صرف چیف جسٹس کے لئے رکھے اس کے علاوہ پورا ملک وہ استعمال کرنا چاہتا ہے ۔فوج پولیس میڈیا سیاستدان سب اس سے زبردستی فل کورٹ بنوانا چاہتے ہیں تو کیا اب چیف جسٹس پورے ملک سے پوچھ کر عدالتی کاروائی کرے گا؟ اور فل کورٹ بنوانے کے خواہشمند کس اختیار سے ان ججوں کو فل کورٹ سے باہر رکھنا چاہتے ہیں جو ان کو پسند نہیں تو کیا ان کے پسند کے ججوں پر مشتمل فل کورٹ ان کے حق میں فیصلے کرے گی تو وہ عوام کو قبول ہونگے۔پی ڈی ایم اپنے جرایم پارلیمنٹ میں خود بیٹھ کر معاف کر چکی ہے جن کی سزا ان کی اپنی نظر میں جیلیں تھیں تو اب کیا پی ڈی ایم سپریم کورٹ میں بھی اپنے جج بٹھاے گی؟اس پاگل خانے کو سپریم کورٹ کہیں گے؟ اور کل کو فایز عیسی اور اطہر من اللہ کی خواہشات کیسے پوری ہونگی؟
اچھا ہوا یہ سارا گند سامنے آگیا جو خوش رنگ نقابوں میں ہمارے سامنے تھا۔
اب صفای آسان ہو گئی ہے
بہت آعلی 👏🏼👏🏼
💯 True depiction
 
dxtyle

Councller (250+ posts)
And there is only one way to rule this Pagal Khana.

Just get hold of the secret video library and all these pagals will start working for you.

If IK really has connections in the intelligence agencies than he should simply put all the efforts to get those videos and then he will be at the level playing field and no pagals will go against him or PTI.
very well said , this is called the politics in Pakistan
u got evidence u got him/her
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک انوکھا وقت ہے پاکستان میں کہ جن کو زلیل کرنے کو برہنہ کیا جاتا ہے ان کے منہ پر کپڑے ڈالے ہیں وہ جن پر تحریک انصاف کا ووٹر بھی بہت اعلی رائے نہیں رکھتا تھا وہ اس سلوک سے قومی ہیرو بن جاتے ہیں راتوں رات
ایسے ہی ملک کے اعلی عہدوں پر بیٹھے لوگ اگر ملک کے لئے آئین و قانون کی خاطر اپنے فیصلے کرتے ہیں تو ان کی آڈیو وڈیوز کو ان کی قومی خدمات کے بدلے نظر انداز کر دیا جائے گا
 
Back
Top