khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
میں مسلسل اور تسلسل سے کہ رھا ھوں یہ بھک منگے اور ان کو مسلط کرنے والے احمق ہیں. احمق ہین احمق ہیں.
ہمارے مستقبل کے چیف جسٹس کی حماقتیں دیکھیں. سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کا فیصلہ ہے کہ سوموٹو صرف چیف جسٹس سپریم کورٹ ہی لے سکتاہے اور یہ فیصلہ اسی احمق قاضی کے ایک سوموٹو لینے پر لیا گیا تھا.
اب اس احمق قاضی کی حرکتیں دیکھیں دو ججوں کو بٹھا کر ایک اور کیس میں پھر سوموٹو لے کر سپریم کورٹ کے تمام ججوں بشمول چیف جسٹس کو ۱۸۴۳ سے متعلقہ کیسس سننے پر پابندی لگا دی.
لیکن حماقتیں ہیں کہ ختم ہی نہیں ہورھیں. اب اس احمق قاضی نے چھ دن بعدمکمل فیصلہ دیا جس میں اس احمق نے ان واقعات کا احاطہ کیا جو بعد از فیصلہ ھوئے. بات یہاں تک نہیں رکی اس احمق قاضی نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر بھی لگا دیا.
اب معلوم نہیں خود یا کسی اور کے کہنے پر اس فیصلے کو ویب سائٹ سے ہٹا دیا. لیکن اب کیا ہوسکتا ہے. اس کی حماقتیں تو اظہر من الشمس ھو گئی ھیں.
اسی لئے میں مسلسل اور تسلسل سے کہ رھا ھوں یہ بھک منگے اور ان کو مسلط کرنے والے احمق ہیں. احمق ہین احمق ہیں.