احمق قاضی

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
میں مسلسل اور تسلسل سے کہ رھا ھوں یہ بھک منگے اور ان کو مسلط کرنے والے احمق ہیں. احمق ہین احمق ہیں.
ہمارے مستقبل کے چیف جسٹس کی حماقتیں دیکھیں. سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کا فیصلہ ہے کہ سوموٹو صرف چیف جسٹس سپریم کورٹ ہی لے سکتاہے اور یہ فیصلہ اسی احمق قاضی کے ایک سوموٹو لینے پر لیا گیا تھا.
اب اس احمق قاضی کی حرکتیں دیکھیں دو ججوں کو بٹھا کر ایک اور کیس میں پھر سوموٹو لے کر سپریم کورٹ کے تمام ججوں بشمول چیف جسٹس کو ۱۸۴۳ سے متعلقہ کیسس سننے پر پابندی لگا دی.
لیکن حماقتیں ہیں کہ ختم ہی نہیں ہورھیں. اب اس احمق قاضی نے چھ دن بعدمکمل فیصلہ دیا جس میں اس احمق نے ان واقعات کا احاطہ کیا جو بعد از فیصلہ ھوئے. بات یہاں تک نہیں رکی اس احمق قاضی نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر بھی لگا دیا.
اب معلوم نہیں خود یا کسی اور کے کہنے پر اس فیصلے کو ویب سائٹ سے ہٹا دیا. لیکن اب کیا ہوسکتا ہے. اس کی حماقتیں تو اظہر من الشمس ھو گئی ھیں.

اسی لئے میں مسلسل اور تسلسل سے کہ رھا ھوں یہ بھک منگے اور ان کو مسلط کرنے والے احمق ہیں. احمق ہین احمق ہیں.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

خلیل! آپ سے جس لمحے یہ کلمۂ ادا ہوا ہم نے اسی وقت اقرارُ باللسان و تصدیقٌ بالقلب کر دیا تھا . اور اب بھی اعادہ کر رہے ہیں

سردست قوم پر جو نئی افتادہ آن پڑی ہے وہ شیطان صفت قاضی فائز عیسیٰ کی ہے . ہم سب کو اس فورم پر یکجا ہو کر اسکی حرکتوں کے خلاف آواز بلند کرنا ہو گی . اس سے پہلے کہ اس ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ جائے
 
ڈاکٹر صاحب میں تو پاکستان میں نہیں ہوں باھر بیٹھے اپنی استطاعت کے مطابق جو کچھ کرسکتا ہوں کر رھا ہوں اور ھر پاکستانی چاہے وہ پاکسان میں ہو یا بیرون ملک، سے درخواست ہے پاکستان کو ان شیطان صفت غیر قانونی حکمرانوں اور ان کو مسلط کرنے والے سہولت کاروں کے خلاف دامے، درمے اور سخنے مکمل طور پر میدان میں آجائیں. اس وقت، اب نہیں تو کبھی نہیں والی صورتحال ہے. آپ کے الفاظ کا بہت شکریہ
 
خلیل برادر! ملک میں تو خیر ہم بھی نہیں لیکن فورم پر اگر ملک میں بیٹھے لوگوں کو سینٹیسائز کر دیا جاۓ تو وہ بھی انشااللہ فورم پر اس شخص قاضی کی حرکتوں پر لکھنے لکھانے کا سلسلہ شاید شروع کر دیں . ہمارا کام شمع روشن کرنا ہے روشنی لینا نہ لینا ملک میں بیٹھے لوگوں کی مرضی . ہم تو اپنا فرض ادا کرتے رہیں گے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میں تو یہ سوچ سوچ کے تھک گیا ہوں کہ یہ بندہ ابھی سے پاگل کتا بنا ہوا اگر اللہ تعالیٰ نہ کرے یہ چیف جسٹس بن جائے یہ تو ہر مخالف کو پھانسی پہ لٹکا دیگا اور اسکا سب سے بڑا مخالف چیف جسٹس کے بعد عمران خان ہے جسکی یہ شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا ۔۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
میں مسلسل اور تسلسل سے کہ رھا ھوں یہ بھک منگے اور ان کو مسلط کرنے والے احمق ہیں. احمق ہین احمق ہیں.
ہمارے مستقبل کے چیف جسٹس کی حماقتیں دیکھیں. سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کا فیصلہ ہے کہ سوموٹو صرف چیف جسٹس سپریم کورٹ ہی لے سکتاہے اور یہ فیصلہ اسی احمق قاضی کے ایک سوموٹو لینے پر لیا گیا تھا.
اب اس احمق قاضی کی حرکتیں دیکھیں دو ججوں کو بٹھا کر ایک اور کیس میں پھر سوموٹو لے کر سپریم کورٹ کے تمام ججوں بشمول چیف جسٹس کو ۱۸۴۳ سے متعلقہ کیسس سننے پر پابندی لگا دی.
لیکن حماقتیں ہیں کہ ختم ہی نہیں ہورھیں. اب اس احمق قاضی نے چھ دن بعدمکمل فیصلہ دیا جس میں اس احمق نے ان واقعات کا احاطہ کیا جو بعد از فیصلہ ھوئے. بات یہاں تک نہیں رکی اس احمق قاضی نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر بھی لگا دیا.
اب معلوم نہیں خود یا کسی اور کے کہنے پر اس فیصلے کو ویب سائٹ سے ہٹا دیا. لیکن اب کیا ہوسکتا ہے. اس کی حماقتیں تو اظہر من الشمس ھو گئی ھیں.

اسی لئے میں مسلسل اور تسلسل سے کہ رھا ھوں یہ بھک منگے اور ان کو مسلط کرنے والے احمق ہیں. احمق ہین احمق ہیں.
This narcissistic sociopath who dons the garb of a Supreme Court judge better deserves to be incarcerated in an asylum for his and the country’s greater good.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

*واٹھا اور پاکستان*

از قلم: محمد زکی حیدری

سندھی میں کمدار اس شخص کو کہتے ہیں جو وڈیرے صاحب کی زمینیں وغیرہ سنبھالتا ہے. اردو میں لے دے کر کمدار کا مطلب منشی ہی بنے گا. یہ کمدار وڈیرے صاحب کا ھڈی چوس غلام ہوتا ہے. کمدار بننے کیلئے بھی قابلیت درکار ہوتی ہے کمداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں. کمدار کی ویسے تو بہت ساری خصوصیات ہوتی ہیں مگر چاپلوسی اس کی شخصیت کا نمایاں پہلو ہوتا ہے.

کمدار کے ساتھ وہ افراد جو بریانی کی پلیٹ، سو دو سو جیب خرچی یا سگرٹ کے پیکٹ کیلئے وڈیرے کی بیٹھک کا فرش چاٹتے رہتے ہیں، انتخابات کے دنوں میں وڈیرے کے نعرے لگاتے ہیں، پولنگ اسٹیشنوں پر مفت میں ذلیل و خوار ہوتے ہیں، جلسوں میں گلا پھاڑتے ہیں ایسے نایاب افراد کو "واٹھا"، "چمچہ" اور کچھ دیگر "اچھے" الفاظ سے یاد کیا جاتا ہے جن کا یہاں ذکر کرنا ادب کے منافی ہوگا.

ہر واٹھا لعن طعن، گالی گلوچ نیز ہر قسم کی بے عزتی برداشت کرنے کی مکمل تربیت لے چکا ہوتا. جس طرح ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اس طرح ہر کامیاب وڈیرے کے پیچھے کمدار اور واٹھوں کا ہاتھ ہوتا ہے. واٹھے سیاسی جلسے کامیاب کروانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں مگر افسوس کہ وڈیرہ آتا ہے، تقریر کرتا ہے، واٹھوں کو شاباشی دینا تو دور ان سے ملے بغیر ہی چلا جاتا ہے لیکن کمال کی بات یہ ہے کہ وڈیرے کے اس رویے سے واٹھے کے سر پر جوں تک نہیں رینگتی کیونکہ واٹھا اپنی اوقات سے مکمل طرح آشنا ہوتا ہے.

پاکستان کی خارجہ پالیسی پر نظر ڈالتا ہوں تو مجھے پاکستان بھی کبھی سعودیہ کا کمدار سا لگتا ہے تو کبھی امریکہ کا واٹھا... حال ہی کی مثال لے لیجئے ہم نے سعودیہ کا واٹھا بن کر ہمیشہ اس کے حق میں نعرے لگائے، بیٹھے بیٹھے پھٹ پڑنے والا کیمیائی مولوی برداشت کیئے، ایران-عراق جنگ میں خمینی کو مجرم صدام کو اپنا محرم قرار دیا، ایران سے گیس نہیں لی، بجلی نہیں، ایران اور اہل تشیع کے خلاف فتوے دیئے اور سعودی حرم سراؤں کے ہاتھ پر مہندی سجی رہے اس لیئے یمن میں ہمارے "وطن کے سجیلے جوانوں" نے اپنے ہاتھوں کو یمنیوں کے خون ناحق سے رنگ بھی ڈالا. لیکن آخر میں چین صاحب آئے، ایران اور سعودیہ کی صلح صفائی کروا دی. ہمیں کیا ملا؟ وہ ہی جو واٹھوں کو ملتا ہے. جیسے واٹھوں کو چاپلوسی اور نعرے بازی کے بدلے سگرٹ اور چائے کے پیسے ملتے ہیں اس طرح ہمیں رمضان المبارک میں ہمیں ہمارے وڈیرے سعودیہ کی طرف سے کھجور ملے ہیں. ہمارے الباکستانیون کے سر پر جوں تک نہیں رینگی کیونکہ وہ واٹھے ہیں اور جانتے ہیں کہ یہ ہی رسم ہے، واٹھے کی اوقات ہی یہ ہوتی ہے.
Copy paste
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

خلیل! آپ سے جس لمحے یہ کلمۂ ادا ہوا ہم نے اسی وقت اقرارُ باللسان و تصدیقٌ بالقلب کر دیا تھا . اور اب بھی اعادہ کر رہے ہیں

سردست قوم پر جو نئی افتادہ آن پڑی ہے وہ شیطان صفت قاضی فائز عیسیٰ کی ہے . ہم سب کو اس فورم پر یکجا ہو کر اسکی حرکتوں کے خلاف آواز بلند کرنا ہو گی . اس سے پہلے کہ اس ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ جائے
استاد محترم اتنی خالص اردو حلق سے اتر نہیں رہی😆
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میں مسلسل اور تسلسل سے کہ رھا ھوں یہ بھک منگے اور ان کو مسلط کرنے والے احمق ہیں. احمق ہین احمق ہیں.
ہمارے مستقبل کے چیف جسٹس کی حماقتیں دیکھیں. سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کا فیصلہ ہے کہ سوموٹو صرف چیف جسٹس سپریم کورٹ ہی لے سکتاہے اور یہ فیصلہ اسی احمق قاضی کے ایک سوموٹو لینے پر لیا گیا تھا.
اب اس احمق قاضی کی حرکتیں دیکھیں دو ججوں کو بٹھا کر ایک اور کیس میں پھر سوموٹو لے کر سپریم کورٹ کے تمام ججوں بشمول چیف جسٹس کو ۱۸۴۳ سے متعلقہ کیسس سننے پر پابندی لگا دی.
لیکن حماقتیں ہیں کہ ختم ہی نہیں ہورھیں. اب اس احمق قاضی نے چھ دن بعدمکمل فیصلہ دیا جس میں اس احمق نے ان واقعات کا احاطہ کیا جو بعد از فیصلہ ھوئے. بات یہاں تک نہیں رکی اس احمق قاضی نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر بھی لگا دیا.
اب معلوم نہیں خود یا کسی اور کے کہنے پر اس فیصلے کو ویب سائٹ سے ہٹا دیا. لیکن اب کیا ہوسکتا ہے. اس کی حماقتیں تو اظہر من الشمس ھو گئی ھیں.

اسی لئے میں مسلسل اور تسلسل سے کہ رھا ھوں یہ بھک منگے اور ان کو مسلط کرنے والے احمق ہیں. احمق ہین احمق ہیں.

عقل کل صاحب، پاکستان تشریف لا کر قوم کی رھنمائ فرمائیے ۔ آپ جیسی ملائ کا بیرون ملک رھنا ، مکھن کی ڈبیا کی تضحیک ہے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
The man is psycho and openly supports mafias. Proved time and again.
If he had supported boot Mafia or any other mafia, the criminal Bajwa and Faiz along with cocaine addict wouldn't send a fabricated charge sheet against him to the SJC after his verdict against the Faizabad protest and the Army handing over the money loaded envelops to the protesters.
 
Last edited:

sensible

فیبریکیٹڈ؟ ابھی تک نواز. شریف اور اس کے بچے لندن فلیٹس کے زرایع بتانے اور فایز عیسی اپنی بیوی سمیت اپنے لندن فلیٹس کے زرایع بتانے میں ناکام ہیں ۔جیسے فایز عیسی نے آمرانہ فیصلے سے نقلی حدیبیہ پیپر مل کھول کر منی لانڈرنگ کر کے لندن فلیٹ بنانے کی ٹریل کا کیس فایز عیسی نے بند کیا ویسے ہی باجوہ نے فایز عیسی کا کیس بھی سپریم کورٹ کے نواز گروپ سے بند کروایا۔کیونکہ سرینا عیسی بھی ان کی منی ٹریل دینے میں ناکام رہی ۔اس لئے پورے ملک کویقین ہے نواز اور فایز ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اس نے حدیبیہ بند کیا اور اس کی پےمنٹ سے لندن میں فلیٹس تو بنالیے لیکن ان کی منی ٹریل بھی کبھی سامنے نہیں لا سکے گا
 
ابے جاھل ، کوکینی خود قبول کر چکا ہے کہ یہ کیس ایم کیو ایم کے نسیم فروغ کی ذھنی اختراع کا نتیجہ تھا جس میں ثبوت کم اور انتقامی جذبہ زیادہ تھا ۔

Reference against Justice Faez Isa was a mistake, admits Imran Khan

625d5782f253f.png

Former prime minister Imran Khan on Monday termed the PTI government's decision to file a reference against Supreme Court Justice Qazi Faez Isa a "mistake", saying it "should not have unnecessarily confronted the judiciary".

He made the remarks in an informal meeting with journalists, including ARY News' Abdul Qadir, Dunya News' Umar Jutt and Samaa TV's Abbas Shabbir, at his Bani Gala residence.

According to the journalists, the former prime minister talked about a number of topics in the 1.5-hour-long conversation, including allegations of selling Toshakhana gifts, the appointment of the chief election commissioner and his trip to Russia.

The reference against Justice Isa was sent by the law ministry, according to Khan, who said he did not have "personal enmity" with anyone in the judiciary, Express News journalist Rizwan Ahmed Ghilzai tweeted.

Source

625d6284f0f29.png
 
کالی کتی کے پتر فورغ نسیم کا باپ تمہارا اور نواز کا باپ باجوہ ہے یہ فروغ نسیم بتا چکا ہے کہ اسے باجوہ نے جو کہا اس نے کیا انہوں نے باجوہ کے کہنے پر حکومت تک چھوڑ دی۔باجوہ نے فایز عیسی کے بارے میں پتہ چلا لیا تھا یہ کانا ہے اس نے فروغ نسیم کے زریعے اسے زلیل کروایا۔اور فایز عیسی اور اس کی بیوی یہ نہیں بتا پاتے تھے کہ جایدادیں ان کی نہیں نہ یہ کہ ان کی منی ٹریل کیا ہے بس دونوں باں باں کرتے تھے ان کی انفارمیشن کیسے اکٹھی کی گئی ۔ان دونوں کرپٹ ڈرامہ میاں بیوی نے پورے پاکستان کے ہر بندے کا کلرکوں تک سب کچا چٹھا بتا ڈالا تھا لیکن یہ اپنے زرایع سامنے نہیں لا سکے تھے اگر یہ اختراع تھی تو اسے ثبوتوں سے اختراع ثابت کرنا تھا ٹسووں سے تقریروں سے اور سارے ملک پر الزامات سے نہیں کیسی تم جیسے ٹٹی پٹواری کو زرایع معلوم ہیں تو وہ سامنے لاو ۔یا تم جیسی ٹٹی بھی انکار کر سکتی ہے کہ اس کے لندن محلات نہیں ہیں
 
بدبخت ، اپنی زبان سنبھال کے بات کر ، میں کوشش کررھا ہوں کہ تجھ جیسے کے منہ اس مبارک مہینے میں نہ لگوں کیونکہ تجھے نہ اپنی پروا ہے نہ اس مقدس مہینے کا احترام ۔

باجوے کی گود میں کوکینی تھا ، کوکینی کی گود میں فروغ نسیم ۔

اب تم لوگ بلیم بلیم کا کھیل کھیلو ۔ یہی تمہاری اوقات ہے ۔ اصل معاملے کی طرف نہ آنا ۔
 
پہل تم نے کی تب تمہارا رمضان نہیں تھا۔اور باجوے کی گود میں پی ڈی ایم بھی تھی پہلے بھی بعد میں بھی اور فروغ نسیم بعد میں پی ڈی ایم کی گود میں پایا گیا۔اصل بات یہ ہی ہے کہ فایز عیسی اللہ کا پیغمبر ہے جیسے اس کے لئے سپریم کورٹ سے حکم آ گیا اور پی ڈی ایم سےعدالتوں کے لئے ۔تو باجوے کی
گود کی سزا اب پی ڈی ایم کو بھی ملے گی بلکہ حافظ کی گود کی بھی۔ان دودھ کے دھلوں کو بھی ننگا کیا جائے گا ان پر ہزار ہزار غیر قانونی جعلی مقدمے بنں گے ان کے منہ لر کپڑے ڈال کر گھمایا جائے گا ان کی عورتوں کے بیڈرومز میں گھسا جائے گا اور ان کو ننگا کر کے وڈیوز بنانے کا کہا جائے گا تم بھی آٹھ دن غایب رہو گے تو ہی ان گودوں کا بدلہ پورا ہو گا بلکہ اگر عمران ایک باجوے کی گود میں تھا تو نواز شریف تو کس کس کی گود کا حساب دے گا اب تو اس کی بیٹی سیاست میں ہے گولیاں بھی کھائے گی مرے گی بھی یہ سب جایز ہو گامارشل لا والوں کو بھی جانا پڑتا ہے یہ سندھ ہاوس سے ہارس ٹریڈنگ سے بنے کرپٹ چور کب تک رہیں گے ان کو عدالتیں نہیں لوگ سزا دیں گے
 
یہ بتا، بغیر باجوہ کی مدد کے عمران وزیر اعظم بن سکتا تھا؟ ۔
بغیر فیض کے عمران لوٹوں کو اکھٹا کرسکتا تھا ؟
بغیر جہانگیر کی اے ٹی ایم کے ووٹ خرید سکتا تھا ؟
فائز عیسی نے تم لوگوں کا ٹین ٹبر فکس کر دینا ہے ۔

اس وقت پھوج کے کہنے پر فروغ نسیم عمران کی حمایت سے جعلی کاغذات بنا کر سپریم جوڈیشل کونسل میں ام لینے گیا تھا؟

اگر باجوہ حکمرانی کررہا تھا تو کوکین وھاں انگوٹھا چوس رھا تھا ۔​
 
بن سکتا تھا۔پانامہ زدہ نواز شریف نہ پہلے دن فوج کی مدد کے بغیر بن سکتا تھا نہ آج۔لیکن عمران آج بھی بن سکتا ہے ماضی کے تمام سیاسی کوڑے کے باوجود حافظ کے اور عدالتوں کے انتقامی طرز عمل کے باوجود۔اگر نواز نا بھی ہو تو اس کی جانشین اور پوری فیملی موجود ہے مریم نواز بن جائے جسے اس مقصد کے لئے دس سال سے تیاری کروائ جا رہی تھی ۔اگر وہ ان سب کے بغیر ابا جی کے نام پر لڑ کر پنجاب کی وزیر اعلی ہی بن سکتی ہے تو دکھانے اکیلے عمران کے کسی امیدوار ہی کے مقابلے میں۔ضیا الحق جنرل جیلانی۔مشرف کے این آر او اور باجوہ کا این آر او اور حافظ کا اس مردہ حکومت کے پیچھے کھڑا ہونا کیا یہ سچ نہیں ہے؟ پٹواریوں کو کیوں لگتا ہے کہ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ پراپرٹی نہیں کے بعد پانامہ سکینڈل کا آنا پاکستانیوں کے لئے کوئ معنی نہیں رکھتا تھا۔ہم پنجابیوں نے نواز شریف کو چور سمجھ کر نہیں زرداری کا پیٹ پھاڑ کر ہمارا لوٹا ہوا پیسہ ریکور کرنے کو ووٹ دیا تھا
 
Back
Top