سرور میاں، آپ نے ن لیگ اور تحریک انصاف کی سیر کرلی اب ق لیگ میں ہو اور سال بھر میں شاید مولانا فضل الرحمان یا ایم کیو ایم کے تلوے چات رہے ہوگے۔ اس لئے پہلے خود کو برظانوی طرز سیاست سے آشناس کراؤ پھر اس کے بعد کسی پارٹی میں ایسی تنظیم سازی کرنا۔ دراصل مغربی ممالک میں ہمارے پاکستانی لوکل پاکستانی آبادی کے بلبوتے پر جیت تو جاتے ہیں لیکن ان کی سوچ اور طرز عمل پھر بھی پاکستانی ہی رہتا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|