چوہدری سرور کا ق لیگ کو برطانوی طرز پر چلانے کااعلان

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
سرور میاں، آپ نے ن لیگ اور تحریک انصاف کی سیر کرلی اب ق لیگ میں ہو اور سال بھر میں شاید مولانا فضل الرحمان یا ایم کیو ایم کے تلوے چات رہے ہوگے۔ اس لئے پہلے خود کو برظانوی طرز سیاست سے آشناس کراؤ پھر اس کے بعد کسی پارٹی میں ایسی تنظیم سازی کرنا۔ دراصل مغربی ممالک میں ہمارے پاکستانی لوکل پاکستانی آبادی کے بلبوتے پر جیت تو جاتے ہیں لیکن ان کی سوچ اور طرز عمل پھر بھی پاکستانی ہی رہتا ہے۔
 

Raja sb

Politcal Worker (100+ posts)
شراب بیچنے والا کنجر اب اگلا سٹاپ ایم کیو ایم میں کرے گا۔