قاضی کی اگلی واردات کا معاوضہ؟

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی فایز عیسی جو اپنی عزت سرعام نیلام کرتا پھر رہا ہے اس نے حدیبیہ پیپر مل کیس بند کر دیا۔بھلا اگر نیب کے کسی بکاو فرد نے اگر اس کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کی تھی تو پاکستان کا کیا قصور تھا تمام ناقابل تردید ثبوتوں کے ہوتے ہوئے وہ کیس بند کیا گیا اور اس کے عوض ان کے اپنی بیوی کے نام پر بلکل نواز شریف جیسے لندن فلیٹس نکل آئے جن کی منی ٹریل نواز شریف کے فلیٹس کی طرح غایب ہے ۔کسی کو شک ہے یہ فلیٹس حدیبیہ پیپر مل کیس بند کرنے کا معاوضہ ہیں۔؟
اور اب جو انتظار ہےقاضی کے آنے کا اور جو جو خدمات اس سے لینی ہیں اس سے کیا کیا ملے گا قاضی فایز عیسی کو اس کی اولادوں کو اندرون ملک اور کک بیکس کی صورت بیرون ملک اس کا اندازہ لگانے کی کوشش کریں۔
اگر ملک کے پہلے تاریخی مجرموں کو فوج کے اشارے پر کیس چلائے گئے جس کا ٹوکرا فوج نے اپنے سر پر اٹھایا ہے تو ٹیکس پئر کا پیسہ فوجواپس کرے عوام کو ۔صرف نواز شریف کے کیسز پر تاریخ میں جو کھربوں لگے اور جو مالی فایدے اس کو دئے گئے وہ بھی قوم کو واپس کرے
اور فایز عیسی جیسے متنازعہ شخص کو سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بننے سے خود پیچھے ہٹ جانا چاہئے کیونکہ جس کا دامن نہ مالی طور پر صاف ہو اور نہ ہی وہ شخص جو سوموٹو کے چیف جسٹس کے اختیار کو جو آئین میں دیا گیا ہو اسے غلط سمجھتے ہوئے جو اختیار اسے نہیں دیا گیا سو موٹو لیتا پھرے کبھی اس کو اس پر کمنٹ نہ کرنے کو بہانہ. ءو سوال پر کہ یہ معاملہ میرے سامنے نہیں اور کبھی سپریم کورٹ کی عمارت میں بیٹھ کر ان معاملات پر فیصلے دے جو کیس اس کے سامنے ہو نہ معاملہ ایسے شخص کا سپریم کورٹ میں رہنا ایک المیہ ہو گا اور اسے تمام کرمنل اپنے ایجنڈوں کے لئے استعمال کریں گے ۔جن کا آلہ کار بن کر وہ عدالت کی عزت کا دشمن بنا بیٹھا ہے اور عدل کی بھی
 
Last edited by a moderator:

Siberite

زیادہ دماغ نہ کھا ، فائز عیسی سینیارٹی کی لسٹ پر سب سے اوپر ہے ۔ احتجاج کرنا تمہارا حق ہے ۔ ویسے لوگ تو روزے گرمیوں میں آنے پر بھی احتجاج کرنے لگتے ہیں ۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

I totally agree with your thoughts.
This man Qazi, if he has little self respect he should not dream to become CJ of Pakistan.
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

CORRUPT QAZI ESA ( C Q E ) — CJ bunnay Kay sirf Khawab dekhay ga —- 😜😂😂😂😂—-
Tired Sweet Dreams GIF by My Girly Unicorn

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
زیادہ دماغ نہ کھا ، فائز عیسی سینیارٹی کی لسٹ پر سب سے اوپر ہے ۔ احتجاج کرنا تمہارا حق ہے ۔ ویسے لوگ تو روزے گرمیوں میں آنے پر بھی احتجاج کرنے لگتے ہیں ۔
تم لوگوں نے گرمی کے روزے بھی نہیں رکھے لیکن ہر ایک پر احتجاج کرتے ہو۔پہلے نوازا بیل ڈکراتا تھا باجوے اور فیض حمید اور جنرل عرفان پر ان سے کام نکل گیا اور ان کی اور نوازے کی عزت کا جنازہ بھی اب عمران خان سے پنگا لے کر اسے چیلنج دے کر اب ان ججوں پر احتجاج ہے جنہوں نے اس آئین میں لکھی وہ شق جو ان ججوں کے اس وقت کے زمانے سے ڈالی گئی جب وہ پرایمری سکول جاتے تھے اب ان کے خلاف احتجاج ہے۔اس سے ثابت ہے تم لوگوں پر ہر موسم کے روزے گراں گزرتے ہیں چاہے وہ موسم بہار کے ہی ہوں ۔ فوج سے عدالتوں سے پولیس سے فرمایش ہے ہمیں الکشن سے دور رکھو کیونکہ ہم الیکشن جیت نہیں سکیں گے ۔پتلی حالت پر اور ڈر اور خوف پر خواشوں کے حسرت بننے پر اور سارے بیانئے فوت ہوجانے کے بعد بے شرمی پر اتر آنے پر اگر روزے دماغ پر چڑھ گئے ہوں تو فایز عیسی کے سینئر ترین اور بدنام ترین ہونے پر اس کے مستقبل کے کباڑے پر کھا پی لو
 
او مائ ، روزے ھم نے رکھے ہیں اور بہت سیکھا بھی ہے ، محسوس ہوتا ہے یا تو تمہاری طرف روزے آئے ہی نہیں یا پھر فاقہ کشی ہی رھی اور اثر نہیں ہوا ۔

تم لوگ بھی کیا شے ہو ۔ یہی باجوہ جب بنی غالہ میں پورے پورے دن میٹنگ کرتا تھا تو تمہارا لیڈر لان میں کالی عینک لگا کر بیٹھا ہوتا تھا ۔ اور تو اور پی ایم سے نکلنے سے صرف ایک ہفتہ بیشتر باجوہ کی دوبارہ ایکسٹنشن کی آفر بھی کر بیٹھا تھا ۔

عاصم باجوہ یاد ہے ؟ پاپا جان پیزا والا ؟ 20 منٹ کی میٹنگ میں اسے کلین چٹ مل جاتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ میں مطمعین ہوں کوئ کرپشن نہیں کی ۔ صرف دو ماہ بعد وہ خاموشی سے ملک سے چلا جاتا ہے ۔

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan is going through a difficult period. Pakistan's human rights and economic conditions have deteriorated since the traitorous Bajwa imposed a corrupt and fascist regime.
I'm afraid if Qazi Fraud becomes CJ, things will further deteriorate
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

او مائ ، روزے ھم نے رکھے ہیں اور بہت سیکھا بھی ہے ، محسوس ہوتا ہے یا تو تمہاری طرف روزے آئے ہی نہیں یا پھر فاقہ کشی ہی رھی اور اثر نہیں ہوا ۔

تم لوگ بھی کیا شے ہو ۔ یہی باجوہ جب بنی غالہ میں پورے پورے دن میٹنگ کرتا تھا تو تمہارا لیڈر لان میں کالی عینک لگا کر بیٹھا ہوتا تھا ۔ اور تو اور پی ایم سے نکلنے سے صرف ایک ہفتہ بیشتر باجوہ کی دوبارہ ایکسٹنشن کی آفر بھی کر بیٹھا تھا ۔

عاصم باجوہ یاد ہے ؟ پاپا جان پیزا والا ؟ 20 منٹ کی میٹنگ میں اسے کلین چٹ مل جاتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ میں مطمعین ہوں کوئ کرپشن نہیں کی ۔ صرف دو ماہ بعد وہ خاموشی سے ملک سے چلا جاتا ہے ۔

ہم نے حلال کا رزق کھایا ہے تم لوگوں کی طرح حرام پر نہیں پلے اس لئے روزے ایمان سے رکھتے ہیں جبکہ حرام خوروں کے روزے ان کو ایسے ہی رسوا رکھتے ہیں جیسے تم زلیل ہو رہے ہو۔جب باجوہ اتنا ناپسندیدہ تھا تو اس سے ہی این آر او لیا تھا نا؟ اس سے ملنے کی زلت نہ اٹھاتے ۔جیل میں کس سے ملاقات کی تھی؟باجوے کو لندن فلیٹس بلا کر اس کی عزت افزائی نہ کرتے۔اسے نہ پیسہ دیتے ڈیل کا۔تمہاری حکومت ہے نا ایک سال سے تو عاصم سلیم باجوہ کے خلاف یا باجوہ کے خلاف کوئ کیس ہی غداری کا کرنا تھا ۔تاکہ پتہ چلتا تمہیں تکلیف پہنچی تھی اس کی کرپشن سے ۔لیکن کرپشن کا وٹہ سٹہ ہو گیا نہ ان کو تمہاری کرپشن ناگوار رہی نہ تمہیں ان کی۔اب رونے کی بجائے باجوہ پر فیض حمید پر عاصم سلیم پر مقدمہ درج کرو شاید پھر موقع نہ ملے ۔لیکن اب تو مریم ماچھن تندور والی یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے والے نعرے بھی بند کر کے اپنا تندور لے کر جی ایچ کیو لے کر پہنچی ہوئی تھی جنرلوں کے ساتھ محنت مشقت کرنے
 
تیرا کاں چٹا ھی رہے گا ۔
عاصم باجوہ کی گواہی کا تیرے پاس جواب نہیں ۔
باجوہ کے ایک پیج کی گردان کا تیرے پاس جواب نہیں ۔
باجوہ کی ہفتہ پہلے ایکسٹنشن دینے کا تیرے پاس جواب نہیں ۔
امریکہ کی سازش کا جھوٹا الزام لگانے کا تیرے پاس جواب نہیں ۔

لیکن الزام تو سارا نواز پہ رکھ رہی ہے ۔
کون شے ھے تو ۔ ؟
 
چل تیرے پاس تو جواب ہیں نا اور نون لیگ خلائ مخلوق کے خلاف بھی ہے فوجیوں کو دہشت گرد کہہ چکی ہے نواز شریف کو باجوے فیض حمید اور جنرل عرفان سے تکلیف بھی ہے یا اب نہیں رہی؟ اور حکومت بھی ہے تو اب خواہ مخواہ ہر بات میں ٹانگ اڑانے والے جرنیلوں کا اور خلائ مخلوق کا کوئ بندوبست کرنا ہے یا نہیں اور جب مریم ماچھن کو چند باغی لونڈے تیار کر کے فوج کے خلاف نعرے لگوا دئے تھے تو اس نے ایسا کیا کیا تھا وہاں کونسی سخت محنت کی تھی کہ اب وہ بھی چپ ہے اور نوازا بھی اب باجوہ سے خوش ہے؟
باجوے پر آرٹیکل سکس کا مقدمہ چلاو۔اور جس نے مریم ماچھن کو سمیش کرنے کی دھمکی دیتھی اس جرنیل کو سمیش کرو یا اس نے جی ایچ کیو بلا کر ماچھن کو سمیش کر لیا؟
اور امریکہ پر الزام سچا تھا یا جھوٹا تو سایفر کھول کر لوگوں کے سامنے رکھو تو پتہ چل جائے گا سچ تھا یا جھوٹ
ایک ہفتہ پہلے والی ایکسٹینشن تو اس لالچی کتے کے لئے تھی جسے پوری نون لیگ نے اس وقت ایکسٹینشن دی تھی جب.نوازا فل بھونک رہا تھا
تب اگر نون لیگ انکار کرتی تو اسے ایکسٹینشن نہ ملتی۔
عمران خان تب بھی فوج کے ساتھ ایک پیج پر تھا آج بھی وہ مضبوط فوج کو ملک کے لئے ضروری
سمجھتا ہے لیکن باجوے اور حافظ جیسے جرنیل پیدا ہو جاتے ہیں فوج میں فوج کی اپنی اندرونی کاروایاں کورٹ مارشل اس کے گواہ ہیں آج باجوے کو عمران خان کی حکومت گرانے اور چوروںاور جنہیں فوج غدار کہتی تھی ان سب کو اکٹھا کر کے حکومت میں بٹھانے اور ان کو کیسے لایا گیا ان کے بیانات کی وجہ سے کوئ فوج میں ڈیفنڈ کرنے پر تیار نہیں لیکن نورا اس کے خلاف کیسے غداری کا مقدمہ کرو کیونکہ اس کا این آر او جاری بھی ہے اور اس نے نورے کی نقابیں بھی اتار دی ہیں اور اتنا کچھ کروا چکے ہیں کہ اب دونوں جہنم جہنم کے ساتھی ہیں
 
او مائ ، اگر یہ سب میں نے ہی کرنا تھا تو تیرا لیڈر کھیت میں مولیاں اگانے آیا تھا ؟
ڈالر 125 سے 195 روپے ۔
مہنگائ 3 فیصد سے 17 فیصد تک۔
انٹرسٹ ریٹ 8 فیصد سے 14 فیصد تک ۔
جی ڈی پی 6 فیصد سے منفی 1 پر۔
ھاں لنگر خانے ، نسواری کھوخے اور ڈانس پارٹیوں نے چار سال بہت ترقی کی ہے ، یہ تو ماننا پڑے گا ۔
 
Back
Top