کالے انگریزوں نے بیس سال امریکا کے آگے لیٹ کر جن کے خلاف صلیبی جنگ لڑی. پاکستان اور افغانستان میں ہزاروں انسانوں کے قتل میں شریک ہوئے. پاکستانی معیشت کا بیڑا غرق کروایا. آج کالے انگریزوں کا نمائندہ طالبان کے نمائندہ کا ہاتھ تھامے کھڑا ہے
Please stop this kind of bullshit. Do not ridicule yourself like this.
It is a normal and routine thing.
O Bhai it was Your Beloved Musharraf and Pakistan Army who played the role of Kala Angraiz. Why are you blaming Bilawal for it? Why?
کالے انگریزوں نے بیس سال امریکا کے آگے لیٹ کر جن کے خلاف صلیبی جنگ لڑی. پاکستان اور افغانستان میں ہزاروں انسانوں کے قتل میں شریک ہوئے. پاکستانی معیشت کا بیڑا غرق کروایا. آج کالے انگریزوں کا نمائندہ طالبان کے نمائندہ کا ہاتھ تھامے کھڑا ہے
بھائی تم اس دور میں فورم پر موجود ہوتے تھے تمہیں معلوم ہوتا مشرف کن کا پسندیدہ تھاO Bhai it was Your Beloved Musharraf and Pakistan Army who played the role of Kala Angraiz. Why are you blaming Bilawal for it? Why?
All Ex Musharafi are now PTI. Am i not right?بھائی تم اس دور میں فورم پر موجود ہوتے تھے تمہیں معلوم ہوتا مشرف کن کا پسندیدہ تھا
طالبان کو فنڈ دلوایں گے تو کچھ ہمارے پلے بھی پڑے گانا۔بڑی دیر ہوگئ ایڈ کے ڈالرز سونگھےیہی لوگ امریکی جنگ کی مخالفت کرنے پر عمران خان کو طالبان خان کہا کرتے تھے. خود کو مغرب میں مقبول کرنے کے لئے طالبان کے خلاف بیانات دیا کرتے تھے. اب ایسے ٹہل رہے ہیں جیسے بچپن کے دوست برسوں بعد ملے ہوں
https://twitter.com/x/status/1655178866472927238
مشرف کے حامی، مشرف کے ساتھ ہی غائب ہو گئے تھےAll Ex Musharafi are now PTI. Am i not right?
No.All Ex Musharafi are now PTI. Am i not right?
He is fawad choudhary, fayaz ul hassan chouhan etc etc. all ex musharaffies!No.
Your assertion is baseless.
Further, apparently you lack in basic understanding of the PTI politics and its base.