atensari
(50k+ posts) بابائے فورم

کالے انگریزوں نے بیس سال امریکا کے آگے لیٹ کر جن کے خلاف صلیبی جنگ لڑی. پاکستان اور افغانستان میں ہزاروں انسانوں کے قتل میں شریک ہوئے. پاکستانی معیشت کا بیڑا غرق کروایا. آج کالے انگریزوں کا نمائندہ طالبان کے نمائندہ کا ہاتھ تھامے کھڑا ہے