sensible
Chief Minister (5k+ posts)
کئی ان چینلز کو جن کو بلیک منی کے پہاڑوں والےشریفوں نے اور بلیک منی کے پہاڑوں والے زرداری نے اپنے پلے سے تو کچھ دینا نہیں تھا زرداری نے سندھ کی عوام کو لوٹ کر اور بھوکا پیاسا رکھ کر ان کے منہ کی روٹی ان میڈیا کے گدھوں کے منہ میں ڈالی ہوئ ہے اور شریفوں نے پاکستان کو بدحال کر کے وہ پٹیاں چلا رہے ہیں کہ عمران پر بد دیانتی کا کیس ہے۔
عمران بددیانتی کس کے لئے کرے گا؟ اس نے کرکٹ سےبھی اس قوم کی خدمت کی اور اس کے بعد بھی بغیر حکومتوں میں نہ ہوتے ہوئے بھی پاکستان کو کینسر ہسپتال اور یونیورسٹیاں دیں بجائے اس کے کہ وہ اپنی شہرت سے اپنے لئے پیسہ کماتا اور جمع کرتا اور اس کلاس میں شامل ہو جاتا جو اس کی جان کی دشمن بنی ہوئ ہے اگر وہ بددیانت ہوتا تو اس وقت پی ڈی ایم کا نہ صرف حصہ ہوتا بلکہ نوازا شہبازا اور زرداری اور فضلو ڈیزل اس کی بیعت کرتے۔
جو لوگ سیاست سے فوج سے کاروبار سے کھربوں روپے اس ملک سے نکال کر لے گئے وہ دیانت دار بن آئے اپنے ہاتھوں سے قانون بنا کر جس میں انہوں نے کہہ دیا ہمارے جرایم ہم معاف کرتے ہیں اور خود نہا دھو کر صاف بنے بیٹھے ہیں لیکن ان کی بدبو سے سارے ملک میں تعفن پھیل گیا۔
اور عمران جس کی عادت اور فطرت ہے پاکستان کے لوگوں کا درد دل میں پالنا ان کی جان ومال کی عزت کی حفاظت کرنے کو اس نے اپنی جان قاتلوں کے سامنے رکھ دیا نے بددیانتی کس کے لئے کرنی ہے اس عمر میں ؟
جبکہ اس نے اپنی ساری جایداد اپنی زندگی میں ہی اپنے ہم وطنوں کے نام کر دی ہے اس پر بددیانتی کا کیس جس نیب کے بددیانت فوجی چئر مین نے بنایا ہے اس نے خود کرپشن کے ریکارڈ توڑے ہوئے ہیں اور ان سب کے مال ان کی اپنی اولادوں کے شکم میں اور ان کی قبروں میں آگ بھرنے کے لئے ہے کسی فوجی نے کسی سیاستدان نے کسی کرپٹ عمر فاروق نے کسی نظیرے نے اپنی جائیداد عمران خان کے علاوہ اس قوم کے نام کی ہے تو دیانت دار سامنے آئے ۔کبھی کسی نے سنا ہے کسی سیلاب زلزلہ فنڈ میں شریفوں زرداری اور فضلو نے کوئ آنہ دیا ہو ؟اور یہ سب لٹیرے عمران خان پر بددیانتی کا کیس چلا رہے ہیں قرب قیامت ہے

Last edited by a moderator: