khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
اگر احمقوں کے سر پر سینگ ہوتے تو ان15 گداگر، کئی جنرل اور بریگیڈر، کئی جج، صحافیوں کی ایک بڑی تعداد، ٹاپ لیول کے کئی بیوروکریٹ اور متعد د بڑے بزنس مین کے سروں پر سینگ ھوتے لیکن اس میں بھی اللہ تعالا کی حکمت ہے کہ بجائے کسی جسمانی نشان کے وہ اپنی حرکتوں سے پہچانے جاتے ہیں.
یہی صورت حال مندرجہ بالا افراد پرمکمل طور پر صادق آتی ہے. گزشہ بارہ تیرہ ماہ سے تحریک عدم اعتماد، رات بارہ بجے عدالتوں کے کھلنے، عمران کے غیرقانونی اخراج، سیاستدانوں، صحافیوں اور ریٹائرڈ فوجی اور بیوروکریٹس پر کریک ڈاؤن ، گرفتاریاں، تشد د اور دھمکیاں، بھگوڑے مجرم کو بلیو پاسپورٹ دینے، بھگوڑے مجرم کو رہائی دے کر وزیر بنانے، ریٹائرڈ جنرل کو چیف آف آرمی اسٹاف بنانے اسمبلیوں کی تحلیل پر انتخابات سے انکار کرنے، سپریم کورٹ کے احکامات سے انکار سے لیکر عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری. میں اگر انکی حماقتیں گنوانا شروع کردوں تو پورا دن لگ جائے.
ان کےاحمق ہونے پر تو کسی ذی عقل کو انکار نہیں ہوسکتا. چھوٹے موٹے احمق کو جھڑکی دے کر خاموش کرادیا جاتا ہے یا زیادہ احمقانہ پن دکھانے پر نظر انداز کردیا جاتا ہے یا محفل سے نکال دیا جاتا ہے لیکن پاکستان میں چُھپے ہوئے بڑے عہدوں پر فائز احمقوں نے 15 احمقوں کو پاکستان پر مسلط کردیا ہے اور ہر ذی شعور اور ذی عقل لوگوں کو یا تو خاموش کرایا جارہا ہے یا قتل کردیا جاتا ہے یا تشد د کیا جارہا ہے یا ملک سے بھاگنے پر مجبور کیا جارہا ہے. اس صورتحال نے پاکستان کی سالمیت پر کئی سوالات اٹھا دئے ہیں.
سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ احمقوں کا تسلط برقرار رہے گا یا ذی شعور ان احمقوں کو اقتدار سے الگ کرنے میں کامیاب ہوجائینگے. پاکستان کی سالمیت اب اس ایک سوال کے جواب میں ہے.

Like
Comment
Share