احمق راج اور پاکتان کی سالمیت

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
اگر احمقوں کے سر پر سینگ ہوتے تو ان15 گداگر، کئی جنرل اور بریگیڈر، کئی جج، صحافیوں کی ایک بڑی تعداد، ٹاپ لیول کے کئی بیوروکریٹ اور متعد د بڑے بزنس مین کے سروں پر سینگ ھوتے لیکن اس میں بھی اللہ تعالا کی حکمت ہے کہ بجائے کسی جسمانی نشان کے وہ اپنی حرکتوں سے پہچانے جاتے ہیں.

یہی صورت حال مندرجہ بالا افراد پرمکمل طور پر صادق آتی ہے. گزشہ بارہ تیرہ ماہ سے تحریک عدم اعتماد، رات بارہ بجے عدالتوں کے کھلنے، عمران کے غیرقانونی اخراج، سیاستدانوں، صحافیوں اور ریٹائرڈ فوجی اور بیوروکریٹس پر کریک ڈاؤن ، گرفتاریاں، تشد د اور دھمکیاں، بھگوڑے مجرم کو بلیو پاسپورٹ دینے، بھگوڑے مجرم کو رہائی دے کر وزیر بنانے، ریٹائرڈ جنرل کو چیف آف آرمی اسٹاف بنانے اسمبلیوں کی تحلیل پر انتخابات سے انکار کرنے، سپریم کورٹ کے احکامات سے انکار سے لیکر عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری. میں اگر انکی حماقتیں گنوانا شروع کردوں تو پورا دن لگ جائے.

ان کےاحمق ہونے پر تو کسی ذی عقل کو انکار نہیں ہوسکتا. چھوٹے موٹے احمق کو جھڑکی دے کر خاموش کرادیا جاتا ہے یا زیادہ احمقانہ پن دکھانے پر نظر انداز کردیا جاتا ہے یا محفل سے نکال دیا جاتا ہے لیکن پاکستان میں چُھپے ہوئے بڑے عہدوں پر فائز احمقوں نے 15 احمقوں کو پاکستان پر مسلط کردیا ہے اور ہر ذی شعور اور ذی عقل لوگوں کو یا تو خاموش کرایا جارہا ہے یا قتل کردیا جاتا ہے یا تشد د کیا جارہا ہے یا ملک سے بھاگنے پر مجبور کیا جارہا ہے. اس صورتحال نے پاکستان کی سالمیت پر کئی سوالات اٹھا دئے ہیں.

سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ احمقوں کا تسلط برقرار رہے گا یا ذی شعور ان احمقوں کو اقتدار سے الگ کرنے میں کامیاب ہوجائینگے. پاکستان کی سالمیت اب اس ایک سوال کے جواب میں ہے.

Like

Comment

Share
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
jernailo ko awam ki koyi fikar nahi.. mulk dobta hai to dob jaye, awam marti hai to mar jaye.. jernailo ki apni aik alag empire hai.. is dunia ke sab se bare satan e azam ki yeh poja krte hein To is ke badle me satan inko protect krta hai
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اگر احمقوں کے سر پر سینگ ہوتے تو ان15 گداگر، کئی جنرل اور بریگیڈر، کئی جج، صحافیوں کی ایک بڑی تعداد، ٹاپ لیول کے کئی بیوروکریٹ اور متعد د بڑے بزنس مین کے سروں پر سینگ ھوتے لیکن اس میں بھی اللہ تعالا کی حکمت ہے کہ بجائے کسی جسمانی نشان کے وہ اپنی حرکتوں سے پہچانے جاتے ہیں.

یہی صورت حال مندرجہ بالا افراد پرمکمل طور پر صادق آتی ہے. گزشہ بارہ تیرہ ماہ سے تحریک عدم اعتماد، رات بارہ بجے عدالتوں کے کھلنے، عمران کے غیرقانونی اخراج، سیاستدانوں، صحافیوں اور ریٹائرڈ فوجی اور بیوروکریٹس پر کریک ڈاؤن ، گرفتاریاں، تشد د اور دھمکیاں، بھگوڑے مجرم کو بلیو پاسپورٹ دینے، بھگوڑے مجرم کو رہائی دے کر وزیر بنانے، ریٹائرڈ جنرل کو چیف آف آرمی اسٹاف بنانے اسمبلیوں کی تحلیل پر انتخابات سے انکار کرنے، سپریم کورٹ کے احکامات سے انکار سے لیکر عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری. میں اگر انکی حماقتیں گنوانا شروع کردوں تو پورا دن لگ جائے.

ان کےاحمق ہونے پر تو کسی ذی عقل کو انکار نہیں ہوسکتا. چھوٹے موٹے احمق کو جھڑکی دے کر خاموش کرادیا جاتا ہے یا زیادہ احمقانہ پن دکھانے پر نظر انداز کردیا جاتا ہے یا محفل سے نکال دیا جاتا ہے لیکن پاکستان میں چُھپے ہوئے بڑے عہدوں پر فائز احمقوں نے 15 احمقوں کو پاکستان پر مسلط کردیا ہے اور ہر ذی شعور اور ذی عقل لوگوں کو یا تو خاموش کرایا جارہا ہے یا قتل کردیا جاتا ہے یا تشد د کیا جارہا ہے یا ملک سے بھاگنے پر مجبور کیا جارہا ہے. اس صورتحال نے پاکستان کی سالمیت پر کئی سوالات اٹھا دئے ہیں.

سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ احمقوں کا تسلط برقرار رہے گا یا ذی شعور ان احمقوں کو اقتدار سے الگ کرنے میں کامیاب ہوجائینگے. پاکستان کی سالمیت اب اس ایک سوال کے جواب میں ہے.

Like

Comment

Share

فی الوقت تو ایک ہی بات دماغ میں پیوست ہے کہ زخمی خان کو مزید کسی جسمانی تشدد اور ذہنی ایذا کے ان کے چنگل سے کیسے آزاد کرایا جائے؟؟؟
آپکی بات پر اسکے بعد ضرور سوچیں گے
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)

فی الوقت تو ایک ہی بات دماغ میں پیوست ہے کہ زخمی خان کو مزید کسی جسمانی تشدد اور ذہنی ایذا کے ان کے چنگل سے کیسے آزاد کرایا جائے؟؟؟
آپکی بات پر اسکے بعد ضرور سوچیں گے
اس وقت پاکستانیوں کو چاہئے کہ پر امن رہ کر صرف بڑے شہروں کے بڑے کاروباری مراکز ، دو شہروں کو ملانے والی اورتمام ائرپورٹس کو جانے والی سڑکیں مکمل طور پر بند کردیں. اسکے لئے ھر سڑک پر محض چند ھزار کا مجمع کافی ھوگا. یہ بدمعاش گداگر اور انکے سہولتکار دو دن میں بے دست و پا ھوجائینگے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت پاکستانیوں کو چاہئے کہ پر امن رہ کر صرف بڑے شہروں کے بڑے کاروباری مراکز ، دو شہروں کو ملانے والی اورتمام ائرپورٹس کو جانے والی سڑکیں مکمل طور پر بند کردیں. اسکے لئے ھر سڑک پر محض چند ھزار کا مجمع کافی ھوگا. یہ بدمعاش گداگر اور انکے سہولتکار دو دن میں بے دست و پا ھوجائینگے

فورم پر یہ بات میں پچھلے چھ مہینے سے کہہ رہا ہوں . ایک دفعہ ملک میں اڑتالیس گھنٹے پہیہ جام کر دیں تو یہ سارے ٹھگ اور جرنیل سیدھے ہو جائیں گے . لمبے چوڑے جلوسوں اور کسی مار دھاڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی ضرورت ہی نہیں
 
Back
Top