- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Fb8ZByP/IMG-20230511-WA0014.jpg
Last edited by a moderator:
Its actually like this;
aj kal bilawal in ka nayia chookra hai
جسے مجمعے میں اپنے ایکسپریشن پر کنٹرول کی عقل نہیں وہ سلیکٹڈ ہے نئی کٹھ پتلی اور نون لیگ کی بے بسی اس کے باپ کے ہاتھوں اس مقام پر آ گئے ہیں کہ دیکھ رہے ہیں یہ سلیکشن ۔اور قبول بھی کر رہے ہیں یہ مخلوق ان پر مستقبل میں حکومت کرے گی کیونکہ اس کے ابا کی ڈیل ہو گئی ہے یہ ایسٹیبلشمنٹ کا فرمانبردار بن گیا ۔اسکے ابا نے اسے ان کی فرزندی میں دے دیا ہے
جسے مجمعے میں اپنے ایکسپریشن پر کنٹرول کی عقل نہیں وہ سلیکٹڈ ہے نئی کٹھ پتلی اور نون لیگ کی بے بسی اس کے باپ کے ہاتھوں اس مقام پر آ گئے ہیں کہ دیکھ رہے ہیں یہ سلیکشن اور قبول بھی کر رہے ہیں یہ مخلوق ان پر مستقبل میں حکومت کرے گیکیونکہ اس کے ابا کی ڈیل ہو گئی ہے یہ ایسٹیبلشمنٹ کا فرمانبردار بن گیا ۔اس نے اسے ان کی فرزندی میں دے دیا ہے
تب نون لیگ کے ساتھ یہ وہی کریں گے جو اس وقت باپ بیٹا نون لیگ سے کروا رہے ہیں اور نون لیگ تو فوران بھاگنے والے جوتے تیار رکھتی ہے اس سے بہت کم مشکل آ پڑے تو بھیان کی کیفیت سٹوڈنٹ یونین کے جذباتی چھوکروں جیسی ہے. ان سب کو عمران خان سے خطرہ ہے. جس دن یہ خطرہ ٹل گیا وہی کہانی دوبارہ شروع ہو جائے گی جو ہم نوے کی دھائی سے دیکھتے آئے ہیں. اسٹبلشمنٹ کا ڈنڈا اور جوتی چھوڑ کر بھاگتے جمہوروں کی دوڑیں. اس وقت کسی کو ان پر ترس بھی نہیں آئے گا
تب نون لیگ کے ساتھ یہ وہی کریں گے جو اس وقت باپ بیٹا نون لیگ سے کروا رہے ہیں اور نون لیگ تو فوران بھاگنے والے جوتے تیار رکھتی ہے اس سے بہت کم مشکل آ پڑے تو بھی
اکثریت اب خاموش نہیں رہے گی۔جو بہانے یہ بنانے کی پریکٹس کرتے ہیں وہ لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن نہیں بتا سکے کہ یہ اس میں شامل نہیں ان کے پاس وزارت عظمی نہیں وزارت داخلہ نہیں وزارت خزانہ نہیں۔اینٹی اسٹبلشمنٹ نقاب اتر جانے کے بعد پی پی اس عوامی ہمدردی کی مستحق نہیں رہی جو اسے پہلے ملا کرتی ہے. خاموش اکثریت اب انہیں منہ بھر کر گالیاں دیا کرے گی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|