Imran Khan should learn the patience from Zardari - Brigadier Haris Nawaz.

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari ko paisa chahay tha..Company ko BB..PPP ko control karnay ke lia aik corrupt banda..Yaheeh sab kuch Zardari ha..
Is ke elwah Zardari ki koi auqat nahi..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Sochta ho kabhi....Gen.Ayub bhi Bangladesh ban ney ka sabab tha.Bhutto ko bhi Army le kar aae.Gen.Zia ki wajah se Mulk mein religious extremest..Drugs..Weapons spread howa.Hazaro log maray gey..Bughti ko ghalat tackle kia.Laal masjid incident ghalat manage kia Musharraf ne.Zia ne MQM banae.kitnay masoom maray gey Karachi mein.. War on terror ki wajah se Mulk m deshat gardi phaili..
aik lambi list ha...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
FvxzX_tXgAIaqy1

https://twitter.com/x/status/1656326653184712705
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جسے مجمعے میں اپنے ایکسپریشن پر کنٹرول کی عقل نہیں وہ سلیکٹڈ ہے نئی کٹھ پتلی اور نون لیگ کی بے بسی اس کے باپ کے ہاتھوں اس مقام پر آ گئے ہیں کہ دیکھ رہے ہیں یہ سلیکشن ۔اور قبول بھی کر رہے ہیں یہ مخلوق ان پر مستقبل میں حکومت کرے گی کیونکہ اس کے ابا کی ڈیل ہو گئی ہے یہ ایسٹیبلشمنٹ کا فرمانبردار بن گیا ۔اسکے ابا نے اسے ان کی فرزندی میں دے دیا ہے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جسے مجمعے میں اپنے ایکسپریشن پر کنٹرول کی عقل نہیں وہ سلیکٹڈ ہے نئی کٹھ پتلی اور نون لیگ کی بے بسی اس کے باپ کے ہاتھوں اس مقام پر آ گئے ہیں کہ دیکھ رہے ہیں یہ سلیکشن اور قبول بھی کر رہے ہیں یہ مخلوق ان پر مستقبل میں حکومت کرے گیکیونکہ اس کے ابا کی ڈیل ہو گئی ہے یہ ایسٹیبلشمنٹ کا فرمانبردار بن گیا ۔اس نے اسے ان کی فرزندی میں دے دیا ہے
ان کی کیفیت سٹوڈنٹ یونین کے جذباتی چھوکروں جیسی ہے. ان سب کو عمران خان سے خطرہ ہے. جس دن یہ خطرہ ٹل گیا وہی کہانی دوبارہ شروع ہو جائے گی جو ہم نوے کی دھائی سے دیکھتے آئے ہیں. اسٹبلشمنٹ کا ڈنڈا اور جوتی چھوڑ کر بھاگتے جمہوروں کی دوڑیں. اس وقت کسی کو ان پر ترس بھی نہیں آئے گا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی کیفیت سٹوڈنٹ یونین کے جذباتی چھوکروں جیسی ہے. ان سب کو عمران خان سے خطرہ ہے. جس دن یہ خطرہ ٹل گیا وہی کہانی دوبارہ شروع ہو جائے گی جو ہم نوے کی دھائی سے دیکھتے آئے ہیں. اسٹبلشمنٹ کا ڈنڈا اور جوتی چھوڑ کر بھاگتے جمہوروں کی دوڑیں. اس وقت کسی کو ان پر ترس بھی نہیں آئے گا
تب نون لیگ کے ساتھ یہ وہی کریں گے جو اس وقت باپ بیٹا نون لیگ سے کروا رہے ہیں اور نون لیگ تو فوران بھاگنے والے جوتے تیار رکھتی ہے اس سے بہت کم مشکل آ پڑے تو بھی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تب نون لیگ کے ساتھ یہ وہی کریں گے جو اس وقت باپ بیٹا نون لیگ سے کروا رہے ہیں اور نون لیگ تو فوران بھاگنے والے جوتے تیار رکھتی ہے اس سے بہت کم مشکل آ پڑے تو بھی
اینٹی اسٹبلشمنٹ نقاب اتر جانے کے بعد پی پی اس عوامی ہمدردی کی مستحق نہیں رہی جو اسے پہلے ملا کرتی ہے. خاموش اکثریت اب انہیں منہ بھر کر گالیاں دیا کرے گی​
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اینٹی اسٹبلشمنٹ نقاب اتر جانے کے بعد پی پی اس عوامی ہمدردی کی مستحق نہیں رہی جو اسے پہلے ملا کرتی ہے. خاموش اکثریت اب انہیں منہ بھر کر گالیاں دیا کرے گی​
اکثریت اب خاموش نہیں رہے گی۔جو بہانے یہ بنانے کی پریکٹس کرتے ہیں وہ لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن نہیں بتا سکے کہ یہ اس میں شامل نہیں ان کے پاس وزارت عظمی نہیں وزارت داخلہ نہیں وزارت خزانہ نہیں۔
بلکہ ان کے ساتھ ایک سیٹ والا بھی ان کے ساتھ ہی گنا جائے گا