jigrot
Minister (2k+ posts)
مارشل لا اس وقت لگتا تھا جب قوم سوئی ہوئی ہوتی تھی اب قوم جاگ گئی ہے اور تیار بھی ہے اس لی اس حماقت کی کوئی ضرورت نہیں ہے شرافت سے الکیشن کروادیں حکومت جیتنے والے کو دیں اور سائیڈ پر بیٹھ کر تماشا دیکھیں فوج اور فوجی کو اور زلیل نہ کروائیں ابھی تو لوگ ڈنڈے اور پتھر لے کر آئے تھے بعد میں بندوق بھی ساتھ لے کر آئیں گے پاکستانیوں کے گھروں میں وافر مقدار میں اسلحہ دستیاب ہے الیکشن کروادیں اور پاکستان کے ترقی کی راہ پر ڈال دیں جو لوگ الیکشن سے بھاگنے کے لیے ملک کو آگ میں جھنکنا چاہتے ہیں وہ پاکستان کے خیرخواہ نہیں ہیں۔