RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
نوٹ: یہ تھریڈ ١٠٠% عمران خان کے حق میں ہے - عمرانی اس کو ضرور پڑھیں
بچپن میں پی ٹی وی پر ایک مزاحیہ ھندکوہ پروگرام لگتا تھا جو اب یو ٹیوب پر موجود ہے اور اس کو دیکھ کر آج بھی ووہی مزہ آتا ہے - اس میں دو گپی ہوا کرہے تھے جو ایسی ایسی چھوڑتے تھے کہ سن کر پریشانی ہو جاتی تھی کہ کیا حقیقت میں ایسا ہو سکتا ہے - اس سکٹ کی پنچ لائن ہوتی تھی
یار مانئ استاد اے گل تے مننے الی نینگی نا
تو آج میں بھی اپنے سوہن حلوے والے حافظ صاحب کو یہی کہتا ہوں کہ "یار مانئ استاد اے گل تے مننے الی نینگی " آپ ایک بالٹی میں بند عمران خان پر اتنا بڑا الزام کیسے لگا سکتے ہیں - کیسے آپ یہ کیہ سکتے ہیں کہ ہنگاموں میں جو تباہیاں پھیلائی گئیں یہ اس کی پلاننگ عمران خان نے پہلے سے کی ہوئی تھی اور اس کی انسٹرکشنز پہلے سے دی ہوئی تھیں
اگر یہ سب کچھ ھو رہا تھا تو آپ کی آئ ایس آئ کیا امب چوپنے گی ہوئی تھی - آپ کیسے اس سے بےخبر تھے - اصل میں تو یہ پلانگ کہیں اور سے لگتی ہے - اور اسے لگتا ہے کہ اپ نے بیچارے عمران خان کے لئے زبردست جال بچھایا تھا جس میں یہ بیچارہ عین آپ کی پلاننگ کے تحت پھنسا ہے - اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کرتوت میں عمران خان کے بے دماغ باندر ہی استمعال ہووے ہیں - لیکن اس کا کھرا آپ زمان پارک کے طرف گھسیٹ کر لے جایں گے - اس کا میرے جیسے فلسفی کو بھی نہیں پتا تھا - بحرحال اپ چلاق تو بہت ہیں - اب آپ اتوں ہو کر آ رھے ہیں - اپ نے عمران خان کی آخری امید بندیال کو بھی نسا دیا ہے جو آج ایلکشن نہ کروانے پر پوری چوروں کی حکومت کو ہی فارغ کرنے کے اشارے دے رہا تھا
چلو حورو یار راجے - عمرانیوں کو زیادہ پریشان نہ کرو ان کو مزاحیہ پروگرام کی کوئی جھلکی ہی دکھا دو - باقی یہ خد ہی ڈھونڈھ لیں گے

Army to try 'planners, instigators, abettors, perpetrators' under military law

Army to try perpetrators, facilitators under its laws: COAS
COAS Munir presides over Corps Commanders Conference

arifkarim 3rd_Umpire Citizen X Will_Bite Munawarkhan surfer sensible jani1 chacha jani Sohail Shuja atensari Shahid Abassi
Last edited: