There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
اکثر و بیشتر یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بہت ہی عزت دار ، نیک نام اور پارسا قسم کا شخص اچانک بیوقوفی ، بددیانتی یا نفرت بھری باتیں شروع کر دیتا ہے . لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ اچانک اس شخص کو ہو کیا گیا ہے اس کی تو اچھی بھلی عزت بنی ہوئی تھی . اور پھر لوگ اس بارے میں سوچ ہی رہے ہوتے ہیں کہ ایک دم سے اس شخص کی موت کی خبر آ جاتی ہے
تب لوگوں کو سمجھ آتی ہے کہ اس شخص کی منافقت ظاہر کرنا ، الله کا ارادہ تھا . اسی وجہ سے یہ شخص اپنی اصلیت خود بتا گیا
آپ نے اپنے آس پاس ایسی کئی مثالیں دیکھیں ہوں گی
. . . . .
لہٰذا آپ جب بھی دیکھیں کہ کوئی شخص اگر انصاف کا کھلم کھلا قتل کر رہا ہے ، اور جبر کے تحت اپنے تسلط کو جاری رکھنے کی کوشش کر رہا ہے تو سمجھ جایئں ، کہ اس شخص/گروہ کا خاتمہ قریب ہے

- Featured Thumbs
- https://c.tadst.com/gfx/600x337/the-end-is-near.jpg?1